بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

اخلاقی نفسیات (56) ۔ جین اور سیاست

اخلاقی نفسیات (56) ۔ جین اور سیاست
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (56) ۔ جین اور سیاست. فرض کر لیجئے کہ دو جڑواں ہیں جن میں ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔ دونوں نے ایک ہی گھر میں پرورش پائی۔ رحمِ مادر میں بھائی کے جین ایسا دماغ تشکیل دے رہے تھے جو خطرات کے بارے میں اوسط سے زیادہ حساس ہے، اور نئے تجربات سے ہونے والا لطف اوسط سے کم ہے۔ جبکہ بہن کے جین اس سے متضاد دماغ کی سیٹنگ کر رہے تھے۔ دونوں ایک ہی گھر میں بڑے ہوئے۔ ایک ہی سکول میں گئے۔ لیکن انہوں نے رفتہ رفتہ اپنے لئے الگ دنیا تخلیق کر لی۔ نرسری کلاس میں ہی ان کا رویہ مختلف تھا اور اس وجہ سے ان کے بڑوں کا ان سے سلوک بھی۔ تحقیق دکھاتی ہے کہ مستقبل میں لبرل بننے والے بچے زیادہ متجسس، بولنے والے اور خود انحصار ہوتے ہیں۔ اور ساتھ ہی زیادہ جارحانہ مزاج، ضدی، کم فرمانبردار اور صفائی نہ رکھنے والے بھی۔ تو بچے کا جس طرح رویہ ہو، اساتذہ کا ردِ عمل بھی اس کے مطابق ہوتا ہے۔ تخلیقی مزاج اور بغاوت کا عنصر رکھنے والی بچی کچھ اساتذہ کو پسند آئے گی جبکہ کچھ اسے خودسر اور بگڑی ہوئی بچی کہہ کر سختی کریں گے جبکہ اس کے بھائی کو ایک ماڈل طالبعلم کہہ کر اس کی تعریف کریں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مک ایڈمز کے مطابق یہ والی خاصیتیں سب سے نچلی سطح پر ہیں۔ دوسری سطح characteristic adaptations کی ہے۔ یہ عمر کے بڑھنے کے ساتھ ابھرتی ہیں۔ لوگ ان کو اپنے خاص ماحول اور زندگی کے چیلنج کے مطابق اختیار کر لیتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ہم جڑواں بھائی بہن کی مثال کے طرف چلتے ہیں۔ فرض کر لیجئے کہ وہ ایسے سکول میں گئے جہاں پر ڈسپلن اور نظم و ضبط کی پابندی کرنے کی سختی ہے۔ بھائی اس میں ٹھیک فِٹ ہو گیا جبکہ بہن کو اساتذہ سے مسلسل کھینچا تانی کا سامنا رہتا۔ وہ چڑچڑی اور الگ ہو گئی۔ اب یہ خصائص اس کے کردار کا حصہ بن گئے۔ لیکن اگر وہ کسی اور طرز کی سکول میں گئی ہوتی تو ایسا نہ ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب دونوں ہائی سکول میں پہنچے تو سیاست میں دلچسپی لینے لگے۔ دونوں جن سرگرمیوں میں حصہ لیتے، وہ بھی مختلف تھیں۔ جس طرح کے دوست بنائے، وہ بھی مختلف طرح کے تھے۔ جب کالج کے انتخاب کی باری آئی تو بہن نے سماجیات کی ڈگری کا انتخاب کیا۔ اور اس دوران چائلڈ لیبر کے خلاف تحریک کی ممبر بن گئی۔ چونکہ اس کا حلقہ احباب ہم خیالوں پر مشتمل تھا تو اس کی اخلاقی میٹرکس زیادہ تر پرواہ کی ایتھکس کی بنیاد پر تھی۔ جبکہ اس کے مقابلے میں اس کے بھائی نے بزنس میں ڈگری لی اور مقامی بینک میں ملازمت لے لی اور اس میں اچھی پرفارمنس دکھائی۔ وہ اپنی کمیونیٹی کا متحرک ممبر تھا۔ اس کی اخلاقی میٹرکس تمام چھ بنیادوں پر تھی۔ اس میں پرواہ کا عنصر بھی تھا لیکن ذمہ داری اور وفاداری اہم تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب انتخابات میں ووٹ دینے کی باری آئی تو بہن اور بھائی کا اتنخاب الٹ تھے۔ بہن کا انتخاب وہ پارٹی تھی جس کا نعرہ “راج کرے گی خلقِ خدا” تھا۔ بھائی کا انتخاب وہ پارٹی تھی جس کا نعرہ “اس پرچم کے سائے تلے” تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا نہیں تھا کہ جس روز وہ پیدا ہوئے تھے، ان کی قسمت میں ایسے ہی ووٹ دینا لکھ دیا گیا تھا۔ لیکن جینیات کے الگ سیٹ ہونے کی وجہ سے انہیں ذہن کا پہلا خاکہ الگ ملا تھا۔ یہ انہیں زندگی میں الگ راستوں پر لے گیا تھا۔ الگ تجربات ہوئے تھے۔ اور الگ اخلاقی سب کلچر تھے۔ جب تک وہ بڑے ہوئے، اس وقت تک وہ مختلف نظریات کے حامل ہو چکے تھے۔ جب بھی دونوں چھٹیوں میں اکٹھے ہوتے ہیں تو وہ کبھی سیاست پر بات نہیں کرتے۔ یہ دانائی دونوں نے اپنے والدین کی تربیت سے سیکھی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

اخلاقی نفسیات (56) ۔ جین اور سیاست | Apna Pasrur