بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

کینسر (88) ۔ اینٹی باڈی سے علاج

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (88) ۔ اینٹی باڈی سے علاج. جینن ٹیک میں جرمن سائنسدان ایکسل الرچ نے وائنبرگ کی دریافت کردہ نیو اونکوجین دوبارہ دریافت کی تھی، لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اس کے ساتھ کرنا کیا ہے۔ یہ علم تو تھا کہ اگر کسی چیز کی عدم موجودگی یا کمی ہو (کسی پروٹین یا سگنل کی) تو اسے ٹھیک کیسے کرنا ہے۔ اس کو بیکٹریا کے خلیے میں تیار کیا جا سکتا تھا لیکن اسے ابھی یہ علم نہیں تھا کہ انسانی خلیے میں کسی پروٹین کی فراوانی کو غیرفعال کیسے کیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب الرچ اس دریافت کی کہانی سیمینار میں سنا رہے تھے تو سامعین کے لئے یہ دلچسپ تھا لیکن پنچ لائن موجود نہیں تھی۔ جینن ٹیک ایک ڈرگ کمپنی تھی۔ اس دریافت میں ڈرگ کہاں تھی؟ سننے والود میں یونیورسٹی آف کیلے فورنیا کے ایک اونکولوجسٹ ڈینس سلامون تھے۔ الرج اور سلامون نے تحقیق کے لئے اتحاد کر لیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیون سسٹم میں ایک خاص طرح کی پروٹین ہے جو اینٹی باڈی ہیں۔ یہ دفاعی نظام کی پروٹین ہیں جو اپنے حدف کو پہچان کر اس سے چپکنے کی خاص مہارت رکھتی ہیں۔ اور امیون سسٹم ان کو خاص بیکٹیریا اور وائرس سے چپک کر مارنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ یہ قدرتی جادو کی گولیاں ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو امیونولوجسٹ، سيزر ملسٹائن اور جارج کوہلر اینٹی باڈی کو بڑی مقدار میں پیدا کرنے کا طریقہ دریافت کر چکے تھے۔ اور اس کے لئے کینسر کے خلیے کو استعمال کیا گیا تھا۔ (امیون سیل اینٹی باڈی بناتا تھا جبکہ کینسرزدہ ہونے کی وجہ سے اس کی مہارت بے قابو پھیلنے میں تھی اور یوں یہ ایک فیکٹری بن جاتی تھی)۔ ایک خیال تھا کہ اس کے راستے سے کینسر کے علاج تک پہنچا جا سکتا ہے لیکن اس کے لئے سائنسدانوں کو کینسر سیل میں پائے جانے والے منفرد حدف ڈھونڈنے تھے جو کہ آسان نہیں تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الرچ کا خیال تھا کہ انہوں نے جو جین تلاش کی ہے، یہ ایسا ٹارگٹ ہو سکتا ہے۔ سلامون نے اس پر ایک اہم تجربہ کیا تھا۔ اور اس جین کی مدد سے چوہوں میں کینسر پیدا کرنے میں کامیاب رہے تھے۔ جینن ٹیک کے امیونولوجسٹ 1988 میں چوہوں کی ایسی اینٹی باڈی تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے جو اس جین کو غیرفعال کر دیتی تھی۔ الرچ اور سلامون نے اس کی مدد سے کامیابی سے چوہوں میں نتائج حاصل کر لئے۔ ان کے پاس اب خاص حدف والی تھراپی کے تینوں اجزا موجود تھے۔ ایک خاص انکوجین، ایسا کینسر جو اس ایک خاص جین کو فعال کرتا ہے، اور ایسی ڈرگ جو اس کو نشانہ بناتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جینن ٹیک نے اس تحقیق کو آگے بڑھانے سے انکار کر دیا۔ یہ بہت مہنگی ریسرچ ہوتی اور یہ کمپنی اس کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتی تھی۔ اس نے کینسر پراجیکٹ بڑی حد تک بند کر دئے۔ ان کا فوکس سادہ ادویات اور پروگراموں پر تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معمولی فنڈنگ کے ساتھ اس پراجیکٹ کو چند سائنسدانوں نے زندہ رکھا اور آگے بڑھاتے رہے۔ پال کارٹر انتیس سالہ برطانوی سائنسدان تھے جنہوں نے 1990 کے موسمِ گرما میں ایسی انسانی اینٹی باڈی تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔ یہ دوا ہرسپٹین تھی۔ مشكلات کے باوجود، محض تین سالوں میں حاصل ہو جانے والی یہ ایک بڑی کامیابی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس دوا کا ٹرائل 1992 میں ہوا۔ اس میں پندرہ خواتین شامل تھیں۔ تمام کا کینسر اس مرحلے پر تھا کہ سٹینڈرڈ ادویات کام نہیں کرتی تھیں۔ ہرسپٹین اور کیموتھراپی کا کورس شروع کیا گیا۔ تین ماہ بعد ایسی خواتین کو چھوڑ دیا گیا جس پر اس کا مثبت اثر نہیں ہوا۔ چھ ماہ بعد ٹرائل میں چھ خواتین باقی رہ گئی تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پروگرام میں شامل باربرا بریڈفیلڈ کا کینسر سرجری کے بعد واپس آیا تھا اور ان کے پندرہ ٹیومر تھے۔ بچنے کی امید نہیں تھی لیکن اٹھارہ ہفتے جاری رہنے والی تھراپی کے بعد مکمل صحت یاب ہوئیں۔ اور چھیاسٹھ سال بریڈفیلڈ آج بھی زندہ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہرسپٹین معجزاتی دوا تو ثابت نہیں ہوئی تھی لیکن یہ کینسر کے خلاف ترکش میں ایک اور ہتھیار تھا۔ اہم بات یہ کہ یہ بلاتخصیص کیموتھراپی کا طریقہ نہیں تھا۔ اینٹی باڈی بنا کر خاص خلیے کو نشانہ باندھ کر کیا جانے والا یہ پہلا علاج تھا۔ اب اس کے باقاعدہ ٹرائل ہو سکتے تھے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

کینسر (88) ۔ اینٹی باڈی سے علاج | Apna Pasrur