بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (99) ۔ مستقبل. رچرڈ کلازنر نے 1997 میں لکھا، “کینسر کے خلاف جنگ میں ترقی نہ ہونے پر مایوسی قبل از وقت ہے۔ دنیا میں ماضی کا بہترین علم رکھنے والے بہت سے ہیں، مستقبل کا علم رکھنے والا کوئی نہیں۔ یہ غیرمعمولی طور پر دشوار کام ہے کہ اس بات کی پیشگوئی کی جا سکے کہ آج حاصل ہونے والی بصیرت آئندہ کس سمت میں فائدہ دے گی۔ مثلاً، جب فلیمنگ نے پھپھوندی لگی روٹی سے پنسلین دریافت کی تھی تو اس وقت کون اندازہ لگا سکتا تھا کہ یہ حادثاتی دریافت کتنا بڑا انقلاب برپا کرنے لگی ہے۔ یا لوہے کے پھیپھڑے کی ٹیکنالوجی کو وائرولوجی کی ترقی کی وجہ سے پولیووائرس کی ویکسین کی دریافت نے ختم کر دیا تھا۔ ماضی کی بنیاد پر یہ قیاس کرنا کہ مستقبل بھی ایسا ہی رخ لے گا ۔۔ یہ طریقہ کام نہیں کرتا”۔ کسی حد تک کلازنر درست تھے۔ جب انقلابی دریافتیں ہوتی ہیں تو ان سے ہونے والا اثر معمولی نہیں ہوتا۔ یہ پیراڈائم تبدیل کر دیتا ہے۔ وہ سائنسدان، جس نے پنسلین کی دریافت سے پہلے پیشگوئی کی تھی کہ بیکٹیریل نمونیا لاعلاج ہے یا وہ شخص جو پولیو ویکسین کی دریافت سے پہلے لوہے کے پھیپھڑے بنانے والے ادارے میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، اچانک ہی تاریخ میں احمق دکھائی دینے لگتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کینسر میں کوئی سادہ، آفاقی یا پکا علاج نظر میں نہیں اور کبھی نظر بھی نہیں آتا۔ اس کا ماضی اپنے مستقبل سے ہر وقت محوِ گفتگو ہے۔ پرانے مشاہدات نئی تھیوریوں میں ڈھل جاتے ہیں۔ روس کے وائرس دہائیوں بعد دوبارہ واپس آ جاتے ہیں۔ جارج بیٹسن کا مشاہدہ کہ سکاٹ لینڈ کے چرواہوں کی کہ سکاٹ لینڈ کے چرواہوں کی کہانیوں سے سبق لے کر اووری نکال دینا چھاتی کے کینسر کو سست کر دیتا ہے، واپس آ کر ٹیموکسفن کی صورت میں ایک ارب ڈالر کی دوا بنا دیتا ہے۔ یقیناً، کینسر کا مقابلہ کرنے کے اوزار اگلے پچاس سال میں بہت مختلف ہوں گے۔ مستقبل کے ڈاکٹر آج والوں پر شاید ہنسیں کہ ہم اس کا مقابلہ کرنے کے لئے قدیم قسم کے زہروں کے کاک ٹیل جسموں میں انڈیلا کرتے تھے۔ لیکن جنگ کا میدان وہی رہے گا۔ ایک نہ رکنے والا، ضدی اور مکار موذی۔ امید و یاس کے بدلتے چکر۔ اس کے خلاف ایک بڑا چھکا مار دینے کی توقع، ہار کی مایوسی، کبھی کامیاب ہو جانے کا بہت زیادہ اعتماد۔ یونانی ٹیومر کے لئے اونکوس کا لفظ استعمال کرتے تھے جس کے معنی بوجھ کے ہیں۔ اور ہمارے جینوم سے ابھرنے والا یہ موذی ہماری ہمیشہ زندہ رہ جانے کی امید کو پابند کر دیتا ہے۔ لیکن اونکوس کا لفظ یونانی لفظ نیک سے نکلا ہے۔ اس کا مطلب بوجھ لے کر چلنے کے ہیں۔ اور کینسر کا خلیہ یہی کرتا ہے۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ تک میٹاسٹیٹائز ہو جانے والا۔۔ یہ بوجھ کی نئی جگہ منتقلی کا سفر ہے۔ لیکن اسی کے ساتھ آتوسہ کے سفر کی داستان بتاتی ہے کہ یہ سائنسی دریافتوں کا طویل سفر بھی ہے۔ اور اس سفر میں انسان کی ایجاد اور دریافت کی صلاحیت، اسے شکست دے کر زندہ رہنے جانے کی تمنا بھی موجود ہے۔ یہی مستقبل میں ہونے والا کینسر کا سفر ہے۔ ہمارا جینوم اس بیماری کو تخلیق کرتا ہے اور اس جینوم سے ابھرنے والا جاندار، یعنی انسان، اس کے خلاف نبرد آزما ہے۔ جنگ کے ہتھیار بدلتے رہیں گے۔ میدان یہی رہے گا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (99) ۔ مستقبل | Apna Pasrur