بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کینسر (97) ۔ موذی کی موت؟

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (97) ۔ موذی کی موت؟. یہ سلسلہ کینسر کی جگ بیتی ہے۔ اور کسی بھی بائیوگرافی کو اپنے آخر میں ایک سوال کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔ یہ موت کا موضوع ہے۔ تو کیا ہم سوچ سکتے ہیں کہ مستقبل میں کبھی کینسر کی بھی موت ہو گی؟ کیا اس موذی کو ہمارے جسموں سے اور ہمارے معاشرے سے مٹا دینا ممکن ہو گا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سوالوں کے جوابات اس بیماری کی بائیولوجی میں پیوست ہیں۔ ہم دریافت کر چکے ہیں کہ کینسر ہمارے جینوم میں سِلا ہوا ہے۔ اس کا سبب بننے والی میوٹیشن انہی جین میں ہیں جو ہمارے خلیات کے بڑھنے کے لئے لازم ہیں۔ جب کارسنوجن کے باعث ہمارے ڈی این اے کو ضرر پہنچتی ہے تو ان میں میوٹیشن کا سبب بنتی ہے۔ لیکن یہی کام اس وقت بھی ہو سکتا ہے جب خلیہ تقسیم ہوتے وقت کوئی رینڈم غلطی آ جائے۔ کارسنوجن کو روکا جا سکتا ہے لیکن اس کا دوسرا طریقہ، یعنی ہونے والی رینڈم غلطی کا کوئی تعلق باہر سے نہیں بلکہ ہمارے جسم کے اندر سے ہے۔ کینسر ہمارے بڑھنے میں ہونے والی خامی ہے لیکن یہ خامی خود ہم میں رچی بسی ہے۔ ہماری فزیولوجی کے پراسس میں جن پر ہماری زندگی کا دارومدار ہے۔ عمررسیدہ ہونا، اعضاء کا دوبارہ بننا، زخم مندمل ہونا، نسل آگے بڑھانا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائنس نیچر کو سمجھ لینے کی انسانی خواہش کا نتیجہ ہے۔ اور ٹیکنالوجی نیچر کو کنٹرول کر لینے کی انسانی تمنا کا۔ ان دونوں کا آپس میں بڑا تعلق ہے لیکن نیچر میں تبدیلی کا کام ٹیکنالوجی کا ہے۔ میڈیسن ٹیکنالوجی کا فن ہے۔ اس میں انسان جس چیز میں ہاتھ ڈالتا ہے، وہ خود اس کی اپنی زندگی ہے۔ تصوراتی طور پر، کینسر کے خلاف جنگ ٹیکنالوجی کے آئیڈیا کو اپنے کنارے تک لے جاتی ہے۔ کیونکہ اس کے لئے ہم جس چیز میں ہاتھ ڈالنا چاہ رہے ہیں، وہ خود ہمارا اپنا جینوم ہے۔ اور اس میں ایک مرتبہ ہاتھ ڈال دینے کے بعد نارمل اور ایبنارمل کی تفریق کر لینا مشکل ہو جائے گا۔ شاید کینسر کو ہمارے جسم سے جدا کر لینا ممکن نہ ہو۔ شاید کینسر ہمارے ہونے کی اور ہمارے وجود آخری حد کا تعین کرتا ہے۔ جس طرح خلیات تقسیم ہوتے ہیں اور جسم عمررسیدہ ہوتے ہیں اور میوٹیشن اکٹھی ہونی لگتی ہیں، کینسر ایک جاندار کی ڈویلپمنٹ کا انجام ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہم اپنا مقصد زیادہ عملی رکھ سکتے ہیں۔ ڈول کے آفس کے باہر تختی پر لکھا تھا، “بڑی عمر میں موت کی آمد ناگزیر ہے۔ لیکن اس سے پہلے نہیں”۔ یہ خیال زیادہ قابلِ عمل مقصد ہے۔ یہ ممکن ہے کہ ہم اس قدیم اور مہلک عارضے کے ساتھ جان لیوا رشے میں بندھے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ہمارا چوہے اور بلی والا کھیل جاری رہے گا۔ لیکن اگر قبل از وقت ہونے والی اموات کم کی جا سکیں۔ اگر اس کا ہونے والا خوفناک علاج، مدافعت، واپسی اور مزید علاج کا چکر روکا جا سکے۔ علاج کی مدد سے اسے زیادہ سے زیادہ عرصے تک پیچھے دھکیلا جا سکے تو یہ ہمارا اس موذی سے رشتہ بدل سکتا ہے۔ اور اب ہم جتنا کینسر کے بارے میں جانتے ہیں، ہمیں معلوم ہے کہ ہمارا یہ عملی مقصد بھی ہماری ٹیکنالوجی کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی ہو گی۔ یہ ہماری اپنی سب سے بڑی کمزوری اور ہماری قسمت پر فتح ہو گی۔ ہماری یہ فتح خود ہمارے جینوم کے خلاف ہو گی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (97) ۔ موذی کی موت؟ | Apna Pasrur