بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (100) ۔ مریضہ. یہ 2005 کی ایک شام تھی۔ میں ہسپتال کی دسویں منزل پر ایک مریضہ جرمین برن کے ساتھ تھا۔ جرمین ماہرِ نفسیات تھیں اور اب بسترِ مرگ پر تھیں۔ 1999 میں انہیں متلی ہونے لگی تھی۔ اتنی اچانک اور اتنی شدت سے جیسے کسی نے توپ سے گولہ چلایا ہو۔ اور اس کے ساتھ پیٹ بھرا بھرا لگتا تھا۔ یوں جیسے بہت کھایا ہو۔ جرمین خود گاڑی چلا کر ہسپتال گئی تھیں جہاں پر ان کے ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ ایک کیٹ سکین نے یہ دکھا دیا تھا کہ ان کے معدے میں بارہ سینٹی میٹر کی رسولی ہے جو معدے پر دباوٗ ڈال رہی ہے۔ چار جنوری 2000 کو ایک ریڈیولوجسٹ نے اس کی بائیوپسی کی۔ خوردبین کے نیچے، بائیوپسی نے دکھا دیا تھا کہ اس میں لمبی شکل کے خلیات تیزی سے تقسیم ہو رہے ہیں۔ اس ٹیومر نے خون کی رگوں پر حملہ کر دیا تھا اور ٹشو کو متاثر کیا تھا۔ یہ ایک نایاب قسم کا کینسر تھا جو گیسٹرو انٹسٹائنل سٹرومل ٹیومر یا GIST کہلاتا ہے۔ مزید بری خبر ملنے لگی۔ ان کے جگر میں بھی نشان تھے۔ لمف نوڈ میں سوجن تھی۔ اور بائیں پھیپھڑے میں بھی سپرے تھا۔ کینسر جسم میں پھیل چکا تھا۔ سرجری کرنا ناممکن تھا۔ اور اس وقت کوئی ایسی کیموتھراپی دستیاب نہیں تھی جو اس طرح کے سارکوما کے خلاف کام دکھا سکتی۔ “میں نے وصیت لکھ لی، اپنے بل ادا کر دئے اور جس کو خط بھیجنا تھا، بھیج دیا۔ مجھے کوئی شبہ نہیں تھا کہ میرا انجام کیا ہونے لگا ہے۔ مجھے بتا دیا گیا تھا کہ اب کچھ نہیں کیا جا سکتا”۔ انہیں موت کا پروانہ 2000 کے موسمِ سرما میں تھما دیا گیا تھا۔ انہوں نے ایک ویب سائٹ کی ممبر شپ لے لی۔ یہاں پر اس مرض میں مبتلا افراد کا گروپ تھا۔ یہاں پر لوگ ٹوٹکوں کا تبادلہ کرتے تھے۔ لیکن اپریل میں ایک نئی دوا کی خبر اس کمیونیٹی میں آناً فاناً پھیل گئی۔ یہ نئی دوا گلیوک (ایماٹنب) تھی۔ یہ وہی کیمیکل تھا جس کو ڈرکر نے CML کے علاج کے لئے استعمال کیا تھا۔ یہ ایک پروٹین bcr-abl کے ساتھ چپک کر اسے غیرفعال کرتا تھا لیکن اتفاق سے یہی کیمیکل ایک اور کائنیس کو بھی غیرفعال کر دیتا تھا جو c-kit تھا۔ اور یہ وہ ڈرائیور جین تھی جو معدے کے اس کینسر میں اہم کردار ادا کرتی تھی۔ ابتدائی ٹرائلز میں اس نے حوصلہ افزا نتائج دکھائے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جرمین ایسے ایک ٹرائل میں شامل ہو گئیں۔ اور یہ اتنا کامیاب رہا کہ پلیسبو والے گروپ کو جلد ہی بند کر دیا گیا۔ جرمین نے اگست 2001 میں یہ ڈرگ لینا شروع کی تھی۔ ایک ماہ میں ان کے ٹیومر تیزی سے سکڑنا شروع ہو گئی۔ ان کی توانائی بحال ہونے لگی، متلی کم ہونے لگی۔ ان کو موت کے منہ سے واپس کھینچ لیا گیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جرمین کی صحتیابی ایک طبی معجزہ تھا۔ ان کے شہر کے اخبار نے ان کی کہانی شائع کی۔ انہوں نے اخبار میں مضمون لکھا “ہمیں پرامید ہونا چاہیے۔ اگرچہ کوئی علاج قریب نہیں لیکن ادویات کی نئی جنریشن کینسر کو کنٹرول کر لے گی اور ایک ناکامی کے بعد آگے کامیابی ملے گی”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جرمین کی غیرمتوقع صحتیابی کو چار سال گزرے تھے جب اچانک ان کے ٹیومر نے گلیوک کے خلاف مدافعت حاصل کر لی۔ اور واپس آنے لگا۔ اگلے مہینوں میں ان کے معدے، پھیپھڑے، جگر، تلی، لمف نوڈ اور پھیپھڑوں میں یہ واپس پہنچ چکا تھا۔ اس کے ساتھ ہی متلی بھی پہلے کی طرح طاقت سے آئے تھی۔ پیٹ سے گندا سیال رسنے لگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جرمین نے انٹرنیٹ کمیونیٹی کے ذریعے تلاش کیا کہ گلیوک کی سیکنڈ جنریشن انالوگ کے ٹرائل چل رہے ہیں۔ ملک کے دوسرے کونے میں جاری ایک ٹرائل میں انہوں نے شرکت حاصل کر لی۔ یہ دوا SU11248 تھی۔ نئی دوا سے عارضی ریسپانس آیا لیکن لمبا عرصہ نہیں چلا۔ فروری 2005 میں ان کا کینسر بے قابو ہو رہا تھا۔ ہر ہفتے بڑھ رہا تھا۔ ان کی تکلیف اتنی زیادہ ہو گئی کہ وہ بستر سے اٹھنا دوبھر ہو گیا اور انہیں ہسپتال منتقل ہونا پڑا۔ میری ان سے ملاقات نئی دوا یا علاج بتانے پر نہیں بلکہ دیانتداری سے ان کی میڈیکل حالت سے مفاہمت کروا دینے کے لئے تھی۔ جرمین نے مجھے کمرے میں داخل ہوتے دیکھ کر ہاتھ ہلایا۔ اب ان کا مقصد سادہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی مزید ٹرائل نہیں، کوئی مزید ڈرگ نہیں۔ 1999 سے 2005 کے بیچ میں چھ سال انہوں نے مزید گزار لئے، وہ انمول تھے۔ اس نے انہیں صاف اور تیز کر دیا تھا۔ اپنے شوہر سے الگ ہو چکی تھیں۔ اپنے بھائی سے تعلق مضبوط ہو گیا تھا۔ اور اپنی بیٹی، جو اب کالج کی طالبہ تھی، ان کی نرس اور بہترین دوست بن چکی تھیں۔ “کئی بار کینسر خاندان توڑ دیتا ہے۔ کئی بار خاندان جوڑ دیتا ہے۔ میرے لئے اس نے دونوں کام کئے ہیں”۔ جرمین کو اس چیز کا احساس ہو چکا تھا کہ ان کہ مہلت ختم ہو چکی ہے۔ وہ اب الابامہ میں اپنے گھر جانا چاہتی تھی۔ وہ چاہتی تھیں کہ ان کی جان وہاں پر قبض ہو۔ وہ جس کی توقع انہیں چھ سال پہلے تھی، اب وہ وقت آن پہنچا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کینسر (100) ۔ مریضہ | Apna Pasrur