بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (77) ۔ راس جین. رابرٹ وائن برگ نے کینسر کی پیدائش کا مکینزم ڈھونڈنا تھا اور ان کا پہلا چیلنج تکنیکی تھا۔ کینسر کے خلیے کے ڈی این اے کو نارمل خلیات میں داخل کیسے کیا جائے؟ خوش قسمتی سے یہ وہ تکنیکی مہارت تھی جس کی مشق انہوں نے پچھلے دس برس میں کی تھی۔ ان کا طریقہ یہ تھا کہ سب سے پہلے کینسر کے خلیے سے ڈی این اے کو حاصل کیا جائے۔ کئی گرام اس طرح لے کر کثیف مائع بن جاتی تھی۔ اس کے ہزاروں ٹکڑے کئے جائیں۔ ہر ٹکڑے میں ایک یا دو جین ہوں گے۔ اس کے بعد انہیں ایک سواری کی ضرورت تھی۔ ایسا مالیکیول جو ڈی این اے کو خلیے کے اندر تک لے جائے۔ یہاں پر وائن برگ نے ایک چالاک طریقہ استعمال کیا۔ ڈی این اے کیلشیم فاسفیٹ سے چپک جاتا تھا اور ننھے سفید ذرات جاتے تھے۔ خلیات اس کو نگل لیتے تھے اور جب اسے نگلتے تھے تو ساتھ ہی اس سے چپکا ہوا ڈی این اے کا ٹکڑا بھی خلیے میں داخل ہو جاتا تھا۔ ایسے خلیات بڑھتے بڑھتے ڈش میں ایک سفید تہہ بن جاتے تھے۔ اور اس کے بعد ایک سادہ تجربہ تھا۔ وہ خلیہ جس کو اونکوجین ملی ہو، وہ تیزرفتار بڑھوتری شروع کر دیتا تھا۔ وائن برگ اس کو الگ کر سکتے تھے اور یوں انسانی اونکوجین پہچانی جا سکتی تھی۔ (یہ وہ خیال تھا جو برف کے طوفان میں چلتے وقت انہیں سوجھا تھا)۔ کیلشم فاسفیٹ کے ذرات کو سواری کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ڈی این اے کے ٹکڑوں کو خلیات میں داخل کر لیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے گریجویٹ سٹوڈنٹ چیاہو شیح 1979 نے ایک ابتدائی اہم کامیابی حاصل کر لی۔ یہ چوہوں کے کینسر خلیات پر کی گئی تھی۔ اور ان کے عام خلیات کو کینسرزدہ کر دیا تھا۔ تکنیک اور انواع بدلتے ہوئے وائن برگ اور شیح انسانی کینسر کے خلیات تک آ گئے۔ ارل جینسن بلیڈر کینسر سے فوت ہوئے تھے۔ ان سے حاصل شدہ کینسر کے خلیات کی لائن کو ڈی این اے تجربات کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا۔ اب مقصد ان کینسرزدہ خلیات میں سے وہ جین تلاش کرنا تھا جو کینسر کا موجب (اونکوجین) تھی۔ شیح ان میں سے پریسائز جین تلاش کر رہے تھے۔ اس میں یہ اکیلے ہی نہیں تھے۔ 1981 تک یہ کام چار لیبارٹریوں میں ہو رہا تھا۔ اس سے اگلے برس تک ان میں سے تین لیبارٹریوں نے یہ جین تلاش کر لی۔ 1982 میں وائنبرگ، بارباسڈ اور وگلر نے الگ الگ اپنی دریافتوں کو شائع کیا۔ اور غیرمتوقع طور پر یہ سب الگ الگ ہونے والی تحقیقات ڈی این اے کے ایک ہی حصے تک پہنچی تھیں۔ ایک ہی جین کو الگ کیا تھا۔ یہ راس (ras) جین تھی۔ سارک کی طرح راس جین بھی ہر خلیے میں پائی جاتی تھی اور سارک کی طرح ہی راس جین کینسر کے خلیے میں میوٹیٹ ہو چکی ہوتی تھی۔ عام خلیے میں راس جین کی بنائی پروٹین نفیس طریقے سے پروٹین کا آن اور آف ہونا ریگولیٹ کرتی تھی جبکہ کینسر والے خلیے کی پروٹین آن پوزیشن میں رہتی تھی۔ اور یہ میوٹنٹ خلیات کی بے قابو تقسیم کا سبب تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وارمس اور بشپ نے جو تھیوری پیش کی تھی، اس جین کا موجود ہونا اس کا لازمی نتیجہ تھا۔ اور ان تجربات نے اس کی تصدیق کر دی تھی۔ کینسر کے خلیے سے انسانی اونکوجین برآمد ہو گئی تھی۔ تھیوری سے نکلی ہوئی پیشگوئی اور اس کی تجربے سے ہونے والی تصدیق۔ یہ خوبصورت سائنس تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وائن برگ نے لکھا، “جب ہم نے کینسر جین کو کلون کر لیا تو پھر دنیا ہمارے قدموں میں ہو گی۔ کینسر کے بارے میں نئی بصیرت اور علاج کرنے میں دھماکہ دار پیشرفت اس کے فوری بعد ہو گی۔ وائن برگ نے بعد میں لکھا، “یہ خیال ایک سہانا سپنا تھا”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

کینسر (77) ۔ راس جین | Apna Pasrur