بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

کینسر (74) ۔ پہلی تھیوری ۔ اندر کا عفریت

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (74) ۔ پہلی تھیوری ۔ اندر کا عفریت. سائنس کو اکثر قدم بہ قدم آگے بڑھنے والا عمل سمجھا جاتا ہے۔ ایک معمے کا حل اور پھر اگلے کا۔ ایک ٹکڑا اور پھر اگلا۔ یوں بڑی تصویر ابھرتی ہے۔ لیکن سائنس میں بڑی وضاحتی طاقت رکھنے والی بڑی تھیوری کی آمد کا طریقہ اس قدم بہ قدم اضافے سے الگ ہی ہے۔ یہ یکایک تضادات کو مٹا کر بڑی تصویر رنگ دیتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ایک طاقتور تصور کی آمد کے بعد معمہ خود بخود ہی اپنے آپ کو سلجھا دیتا ہے۔ وارمس اور بشپ کے تجربات کا کینسر جینیات پر اثر ایسا ہی تھا۔ اس سے یہ نتیجہ نکلتا تھا کہ کینسر کا موجب بننے والے “پروٹواونکو جین” (یہ نام بشپ اور وارمس نے دیا) ایک عام خلیاتی جین ہے۔ اس میں ہونے والی میوٹیشن کیمیکل سے ہو سکتی ہے، ریڈی ایشن سے ہو سکتی ہے یا کسی اور خارجی سبب اثرانداز ہو سکتا ہے۔ تاہم یہ خارجی عوامل خلیات میں کوئی نئے جین داخل نہیں کرتے بلکہ اندرونی پروٹواونکو جین متحرک کرتے ہیں۔ روس نے 1966 میں لکھا تھا کہ “قدرت کی حسِ مزاح میں طنز اور تمسخر بھی ہے”۔ اور روس کا دریافت کردہ وائرس اسی کی ہی مثال نکلا۔ چھ دہائیوں تک روس وائرس نے ماہرینِ حیاتیات کو لبھائی رکھا۔ غلط راستے پر ڈالے رکھا۔ اور آخر میں یہی غلط راستہ گھوم کر اور بڑے طویل فاصلے سے درست منزل پر لے آیا۔ وائرل سارک سے خلیاتی سارک اور پھر اندرونی پروٹو اونکو جین تک ۔۔ جو ہمیشہ سے ہی عام خلیے کے اندر ہی موجود تھیں۔ کینسر کے جین انسانی جینوم کے اندر سے آتے ہیں۔ یہ ہمارا اپنا ہی حصہ ہیں۔ ہم یہ مہلک بوجھ اپنے جین میں اٹھائے ہوئے ہیں۔ یہ درندہ ہم سے باہر نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وارمس اور بشپ کو ریٹرووائرل اونکوجین کی خلیاتی شروعات دریافت کرنے پر 1989 کا نوبل انعام ملا۔ وارمس نے سٹاک ہوم میں انعام قبول کرتے ہوئے مشہور نظم بیووولف سے مستعار لے کر پڑھا۔ “ہم نے اپنے دشمن، کینسر کے خلیے، کو مارا نہیں۔ ہم نے اس کے ٹانگیں اور بازو نہیں توڑے۔ اپنی اس مہم میں، ہم نے اس عفریت کو زیادہ قریب سے دیکھ لیا ہے۔ اس کے پنجے اور دانتوں کو نئے طریقے سے دیکھ لیا ہے۔ اس طریقے سے جو ہمیں بتا رہا ہے کہ کینسر کا خلیہ، گرینڈیل کی طرح ہی، کچھ اور نہیں۔ یہ ہماری ہی بگڑی ہوئی صورت ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وارمس اور بشپ کی پروٹواونکو جین تھیوری کینسر کی پیدائش کی پہلی مکمل تھیوری تھی۔ یہ وضاحت کرتی تھی کہ سگریٹ کا دھواں، چمنی کی کالک، ایکسرے اور تابکاری جیسی بالکل الگ قسم چیزیں کینسر کیسے شروع کر سکتی ہیں۔ یہ خلیے میں پائی جانے والی اونکوجین کے متحرک ہو جانے سے ہوتا ہے۔ یہ ایمس کے تلاش کئے گئے کینسر اور میوٹیشن کے تعلق کی وضاحت بھی کر دیتی تھی۔ ایسے کیمیکل جو ڈی این اے میں میوٹیشن کا باعث بنیں، کینسر کا موجب بنتی ہیں کیونکہ یہ خلیاتی پروٹواونکو جین متحرک کر سکتے ہیں۔ یہ تھیوری اس کا جواب بھی دیتی ہے کہ ایسا کیوں ہے کہ ایک ہی قسم کا کینسر سگریٹ نوش کو بھی ہو سکتا ہے اور اس کو بھی جس نے سگریٹ کو کبھی ہاتھ نہ لگایا ہو لیکن ان کی شرح میں بہت فرق ہو گا۔ کیونکہ دونوں میں پروٹواونکو جین تو ایک ہی ہیں لیکن سگریٹ نوش میں شرح بلند ہونے کی وجہ یہ ہے کہ تمباکو کے کارسنوجن ان جین میں میوٹیشن ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب سوال یہ تھا کہ انسانی کینسر جین دیکھنے میں لگتے کیسے ہیں؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

کینسر (74) ۔ پہلی تھیوری ۔ اندر کا عفریت | Apna Pasrur