بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (72) ۔ اونکوجین. کینسر کے وائرس کی تلاش کامیاب نہیں ہو رہی تھی۔ سپیشل وائرس کینسر پروگرام ایک وائرس بھی تلاش نہیں کر پایا تھا۔ اگر ایسے وائرس موجود نہ تھے تو پھر کینسر کا کوئی پرسرار مکینزم تھا۔ جس طرح پنڈولم کبھی وائرس کی سمت میں تھا، اب اسی تیزی سے اس کے مخالف چلا گیا۔ “اڑن طشتریاں، قبرستان کا بھوت، برفانی انسان اور انسانی کینسر کا وائرس۔ ان چار چیزوں کے بارے میں کہانیاں تو سنی اور سنائی جاتی ہیں لیکن یہ سب نظر نہیں آتے۔ یہ ذہن کے تخیل ہیں”۔ میڈیکل ورلڈ نیوز نے 1974 میں لکھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیمن نے یہاں پر ایک اور بہت جراتمندانہ تصور پیش کیا۔ اور اس بار بھی ان کے پاس کوئی خاص شواہد نہیں تھے۔ “ریٹرووائرس کے شکاری پیغام اور پیغام بر میں کنفیوز ہو گئے تھے۔ روس سارکوما وائرس وائرل جین کو خلیات میں داخل کر کے کینسر کا موجب بنتا ہے لیکن لازمی نہیں کہ جینیاتی تبدیلی وائرس سے ہی ہو۔ وائرس صرف ایک پیغام بر ہے۔ کینسر کی پیدائش کا سبب اس کا لایا گیا پیغام ہے۔ اور یہ کہیں سے بھی آ سکتا تھا۔ ہمیں نیا سوال پوچھنا ہے۔ وہ وائرل جین کیا ہے جس کی وجہ سے خلیہ کے تقسیم میں نقص پیدا ہوتا ہے؟ اور یہ جین خلیے میں اندرونی تبدیلی کیسے لاتی ہے”۔ خوش قسمتی سے RSV بہت سادہ وائرس تھا جس کے صرف چار جین تھے۔ اور محققین اس جین تک پہنچ گئے جو کینسر کا سبب بنتے تھی۔ اس کو سارک (src) کہا گیا۔ (یہ سارکوما کا مخفف تھا)۔ ٹیمن کے معمے کا یہ جواب تھا۔ ووگٹ اور ڈیوسبرگ نے یہ تجربہ کر کے دکھایا کہ جب وائرس میں اس والی جین کو غیرمتحرک کر دیا جائے تو پھر یہ بے ضرر ہو جاتا تھا۔ سارک وہ جین تھی جو نارمل خلیے میں کینسر کرتی تھی۔ اس کو اونکوجین کہا تھا۔ ایسی جین جو کینسر کا سبب بننے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کولاریڈو یونیورسٹی میں رے ایرکسن نے سارک کے فنکشن کا مزید پتا لگا لیا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ یہ جین معلوم سے ہٹ کر ہے۔ یہ ایک پروٹین کوڈ کرتی تھی جس کا نمایاں فنکنش دوسری پروٹینز کے ساتھ چھوٹا سا کیمیکل چپکا دینا تھا۔ یہ فاسفیٹ گروپ ایک ماسٹر سوئچ کا کام کرتا تھا اور پروٹینز کو “آن” کرتا تھا۔۔ ایسا کام ایک طرح کی انزائم کرتی ہیں جن کو کائنیس کہتے ہیں۔ جو پروٹین سارک بناتا تھا وہ طاقتور کائنیس تھی۔ جو درجنوں مالیکیولر سوئچ آن کرتی تھی۔ یہ تیز متحرک پروٹین خلیات کی تقسیم ہونے والی پروٹین پر اثرانداز ہوتے تھے اور اس کی حالت کو ساکن سے تقسیم ہونے والی تک لے جانے کی رفتار میں اضافہ کر دیتے تھے۔ اور یہ تیزرفتار تقسیم کینسر کا خاصیت تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب 1979 تک بائیوکیمسٹ اور ٹیومر وائرولوجسٹ کی مشترکہ کوششوں سے اس عمل کی میکانیکی تصویر سامنے آتی جا رہی تھی۔ روس کارسوما وائرس مرغیوں میں کینسر کا سبب ان کے خلیات میں سارک جین کا اضافہ کر کے کرتا تھا۔ یہ ایک کائنیس متعارف کروا دیتی تھیں جو حد سے زیادہ فعال تھی۔ یہ کائنیس خلیاتی سگنل کے جھرنے کو آن کر دیتی تھیں۔ اور اس سے خلیات تقسیم تیز تر ہو جاتی تھی۔ یہ بہت خوبصورت اور باریک بین مہارت سے کیا گیا کام تھا۔ لیکن ایک مسئلہ تھا۔ اس والی سٹڈی میں جو وائرس تھا، وہ انسانی کینسر کا نہیں تھا۔ اب سوال یہ تھا کہ کیا اس سٹڈی کا کوئی براہِ راست تعلق انسانی کینسر سے تھا؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

کینسر (72) ۔ اونکوجین | Apna Pasrur