بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کوانٹم سے آگے (9) ۔ فزکس کے قوانین

کوانٹم سے آگے (9) ۔ فزکس کے قوانین
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (9) ۔ فزکس کے قوانین. اگر کوانٹم مکینکس کو ایک اصول میں سمونا ہو تو وہ یہ ہے۔ “ہمیں مستقبل کے بارے میں ٹھیک ٹھیک پیشگوئی کرنے یا اس کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کے لئے جو کچھ جاننے کی ضرورت ہے، ہم اس کا صرف نصف جان سکتے ہیں”۔ اور یہ فزکس کے بنیادی مقصد کو خراب کر دیتا ہے جو مستقبل کی پیشگوئی کرنا ہے۔ اگر ہم ہر ذرے کی حرکت اور ہر فورس کی وضاحت کر سکیں تو ہم بالکل ٹھیک بتا سکیں گے کہ آئندہ کیا ہو گا۔ کوانٹم مکینکس سے قبل فزسسٹ پراعتماد تھے کہ اگر ہم بنیادی ذرات کے قوانین کو سیکھ لیں تو ہم دنیا کے ہر واقعے کی وضاحت اور پیشگوئی کر سکیں گے۔ “مستقبل کا انحصار فزکس کے قوانین پر ہے جو دنیا کے موجودہ حالت میں عمل پیرا ہیں”۔ یہ ہائپوتھیسس ڈیٹرمنزم کہلاتا ہے۔ اور یہ غیرمعمولی طاقت رکھنے والا خیال ہے۔ اس کا اثر ہم بہت متنوع شعبوں پر دیکھ سکتے ہیں۔ اور انیسویں صدی میں یہ غالب نقطہ نظر تھا۔ اور اس باعث کوانٹم مکینکس کا اثر انقلابی تھا کیونکہ یہ اس مرکزی خیال کو ہلا دیتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیچر کی مکمل ڈسکرپشن ایک “حالت” کہلاتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ دنیا کو ذرات کی حرکت کے طور پر تصور کریں تو حالت ہمیں بتاتی ہے کہ ہر ذرہ اس وقت کس رفتار اور کس سمت میں جا رہا ہے۔ فزکس کے طاقت اس کے قوانین سے آتی ہے۔ قوانین یہ بتاتے ہیں کہ نیچر وقت کے ساتھ کس طرح تبدیل ہو گی۔ موجودہ حالت سے مستقبل کی حالت میں کس طرح بدلے گی۔ فزکس کے قانون کو کمپیوٹر پروگرام کے فنکشن کی طرح سمجھ لیں۔ یہ کوئی اِن پُٹ لیتے ہیں (جو کسی ایک وقت میں حالت ہے) اور اسے آوٹ پُٹ میں تبدیل کر دیتے ہیں (جو آئندہ کے کسی وقت کی حالت ہے)۔ اور اس کمپیوٹیشن کے ساتھ ایک وضاحت ملتی ہے کہ دنیا وقت کے ساتھ “کیسے” تبدیل ہوئی۔ موجودہ حالت پر قانون کا اطلاق مستقبل کی حالت کی “کاز” ہے۔ اگر ہمیں مستقبل میں وہی حالت مل جائے تو ہم اس سے نتیجہ اخذ کر لیتے ہیں کہ وضاحت درست تھی۔ یہ پیشگوئی ڈیٹرمنسٹک ہے۔ ایک خاص اِن پُٹ پر ایک خاص آوٹ پُٹ ملتی ہے۔ اس سے ہمارے اس یقین کی تصدیق ہو جاتی ہے کہ حالت کی وضاحت کی ہماری انفارمیشن کسی ایک وقت میں دنیا کی مکمل وضاحت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قانون کا یہ تصور ہمارے لئے بدیہی بھی ہے اور یہی رئیلیسٹ کی نیچر کے بارے میں رائے ہے اور یہ کسی ایک تھیوری تک محدود نہیں۔ نیوٹن کی مکینکس سے لے کر آئن سٹائن کی ریلیٹویٹی کی دونوں تھیوریاں بالکل ایسے ہی کام کرتی ہیں۔ آپ ابتدائی حالت پر قوانین کا اطلاق کرتے ہیں اور آئندہ کی حالت معلوم کر لیتے ہیں۔ نیچر کو سمجھنے یا بتانے یا یہ طریقہ نیوٹن کی ایجاد ہے اور اس کو نیوٹونین پیراڈائم کہیں گے۔ جب آپ سکول یا کالج میں فزکس میں حرارت یا حرکت یا برقیات یا فزکس کے دوسرے سوالات حل کرتے ہیں تو ان کی بنیاد یہی پیراڈائم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایسا ہونا عام ہے کہ مکمل حالت بیان کرنے کی انفارمیشن جوڑوں کی صورت میں ہے۔ پوزیشن اور مومنٹم۔ حجم اور پریشر۔ برقی اور مقناطیسی فیلڈ۔ ہمیں ان دونوں کی ضرورت ہے تا کہ ہم مستقبل کی پیشگوئی کر سکیں۔ کوانٹم مکینکس کے مطابق ہم ان میں سے صرف ایک کو جان سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم مستقبل کی ٹھیک پیشگوئی نہیں کر سکتے۔ یہ ہماری intiution پر لگنی والی پہلی ضرب ہے۔ اس جوڑے میں سے کونسا ممبر ہے جس کا معلوم کیا جا سکتا ہے؟ کوانٹم مکینکس کہتی ہے کہ یہ انتخاب آپ خود کریں! اور یہ رئیلزم کو درپیش آنے والے چیلنج کی بنیاد ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کوانٹم سے آگے (9) ۔ فزکس کے قوانین | Apna Pasrur