بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کوانٹم سے آگے (14) ۔ کوانٹم حالت کا ارتقا

کوانٹم سے آگے (14) ۔ کوانٹم حالت کا ارتقا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (14) ۔ کوانٹم حالت کا ارتقا. سسٹم کی مکمل انفارمیشن اس کی “کلاسیکل حالت” کہلاتی ہے۔ جبکہ اس کی ایسی specification جس میں یہ نصف انفارمیشن ہو جسے جانا جا سکے، اس کو کوانٹم حالت کہتے ہیں۔ جبکہ باقی نصف غیرمعین ہے۔ (یہ اس کی پوزیشن، مومنٹم یا اس کا مکسچر ہو سکتا ہے)۔ کوانٹم تھیوری میں کوانٹم حالت ایک مرکزی تصور ہے۔ ہم پوچھنا چاہیں گے کہ “کیا یہ حالت اصل ہے؟” “کیا پارٹیکل کی کوانٹم حالت اس کی فزیکل رئیلیٹی کی عکاس ہے؟ یا یہ محض ہم نے اپنی آسانی کے لئے ٹول بنایا ہے؟ شاید کوانٹم حالت پارٹیکل کی وضاحت نہیں بلکہ ہماری اس کے بارے میں انفارمیشن کا بتا رہی ہے؟”۔ ان سوالات کے جواب پر ماہرین کا اتفاق نہیں۔ اس جانب ہم بعد میں آئیں گے۔ ابھی کے لئے ہم عملیت پسندی کا نکتہ نظر اختیار کریں گے اور کوانٹم حالت کو ایک ٹول کے طور پر دیکھیں گے جس کی مدد سے سسٹم کے مستقبل کی پیشگوئی کی جا سکتی ہے۔ اور یہ ایک بہت مفید ٹول ہے کیونکہ یہ ایسا کرنا ممکن بناتا ہے اور یہ کوانٹم مکینکس کا اہم اصول ہے۔ “اگر کسی آئیسولیٹڈ سسٹم کی کوانٹم حالت معلوم ہو تو فزکس کے قانون کے تحت ہم اس کی کسی بھی مستقبل کے وقت میں پریسائز حالت کی پیشگوئی کر سکتے ہیں” اس کو ہم “پہلا رُول” کہیں گے۔ اس کو شروڈنگر کی مساوات بھی کہا جاتا ہے۔ ایسا قانون موجود ہونے کے اصول کو unitarity کہا جاتا ہے۔ کوانٹم حالت اور انفرادی پارٹیکل کا تعلق شماریاتی ہے لیکن کوانٹم حالت کی تبدیلی کی تھیوری ڈیٹرمنسٹک ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوانٹم حالتیں اہم اس لئے ہیں کہ یہ وقت میں ایک خاص قانون کے تحت ارتقا کرتی ہیں۔ لیکن یہاں پر ایک اہم caveat ہے۔ ارتقا کا یہ قانون صرف ایسے سسٹم پر لاگو ہے جو باقی کائنات سے آئسولیٹ ہو۔ یہ قانون ڈیٹرمنسٹک صرف اور صرف اس وقت ہے جب تک کہ اس پر سسٹم سے باہر کے کسی سورس کا اثر نہیں۔ جب ہم اس کی پیمائش کرتے ہیں تو ہم اس کو چھیڑ دیتے ہیں۔ اس پر پہلے رول کا اطلاق نہیں ہوتا۔ نہ صرف پیمائش کے وقت بلکہ سسٹم کی باہر کی کسی بھی شے سے انٹرایکشن سے۔ اور پیمائش اس لئے سپیشل ہے کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں پر کوانٹم تھیوری میں امکانیات داخل ہوتی ہیں۔ کوانٹم مکینکس کا کہنا ہے کہ کوانٹم حالت اور پیمائش کے نتیجے میں تعلق صرف امکانیات پر مبنی ہے۔ اور امکان کا تعلق کوانٹم حالت سے ہے۔ اگر ہم پوزیشن کی پیمائش کرنا چاہیں تو یہ سادہ سا تعلق اس قسم کا ہے کہ “کسی پارٹیکل کے سپیس میں کسی خاص پوزیشن پر ملنے کا امکان وہاں پر ویو کے قد کے سکوائر سے راست تناسب میں ہے”۔ یہ بورن کا رول ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلاصہ یہ ہے کہ ویو کوانٹم حالت کا بتاتی ہے۔ جب سسٹم کو تنہا چھوڑ دیا جائے تو اس کی وقت میں ہونے والی تبدیلی ڈیٹرمنسٹک ہے اور پہلے رول کے مطابق ہوتی ہے۔ لیکن کوانٹم حالت کا پیمائش کے وقت ملنے والے مشاہدے سے تعلق بالواسطہ ہے اور یہ تعلق ڈیٹرمنسٹک نہیں ہے، امکان پر ہے۔ اور رینڈم نس فنڈامینٹل ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کوانٹم سے آگے (14) ۔ کوانٹم حالت کا ارتقا | Apna Pasrur