بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کوانٹم سے آگے (10) ۔ غیریقینیت

کوانٹم سے آگے (10) ۔ غیریقینیت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (10) ۔ غیریقینیت. فرض کیجئے کہ ہمارے پاس کسی سسٹم کی انفارمیشن کے لئے ویری ایبلز کا ایک جوڑا ہے۔ الف اور بے۔ ۱۔ اگر ہمیں ایک خاص وقت پر الف اور بے، دونوں کا معلوم ہو تو ہم سسٹم کے مستقبل کا بتا سکتے ہیں ۲۔ ہم یہ انتخاب کر سکتے ہیں کہ الف کی پیمائش کریں یا بے کی۔ اور اس دونوں صورتوں میں ہمیں درست جواب مل جائے گا۔ لیکن اس سے زیادہ نہیں۔ ہم بیک وقت دونوں کو نہیں جان سکتے۔ یہ کسی سسٹم کو جاننے کے بارے میں ایک حد ہے۔ لیکن آپ سوال کریں گے کہ ہم پہلے الف کی پیمائش کر لیں اور پھر بے کی؟ بالکل، ایسا کیا جا سکتا ہے۔ تو کیا ہمیں دونوں کا علم نہیں ہو گیا؟ بالکل بھی نہیں۔ بے کی پیمائش الف کے بارے میں ہمارے ماضی کے علم کو غیرمتعلقہ کر دے گی۔ سادہ الفاظ میں: اگر ہم الف کی پیمائش کریں اور پھر بے کی اور پھر واپس الف کی تو پھر دوسری پیمائش رینڈم ہو گی۔ اس کا الف کی پہلے کی گئی پیمائش سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ (یہ اس لئے کہ ہم بے کی پیمائش کر چکے ہیں، ورنہ ایسا نہ ہوتا)۔ اور اگر ہم اس کی اجازت دے دیں کہ الف کی پیمائش میں کچھ غیریقینیت موجود ہو اور اس کی ایکوریسی ایک حد سے زیادہ نہ ہو؟ جتنا بہتر ہم الف کو جان لیں گے، اتنا ہی کم ہم بے کو جان سکتے ہیں اور جتنا بہتر ہم بے کو جان لیں گے، اتنا ہی کم ہم الف کو جان سکتے ہیں۔ یہ ہائزنبرگ کا غیریقینت کا اصول ہے۔ اور فرض کیجئے کہ ہم پچھلی صورتحال پر دوبارہ واپس جاتے ہیں۔ الف کی پیمائش کرتے ہیں اور پھر واپس بے کی اور پھر الف کی۔ جیسا کہ پہلے کہا کہ ایک بار ہمیں بے کا علم ہو گیا تو الف رینڈم ہو گا۔ یہ الف کی پچھلی ویلیو کے برابر نہیں ہو گا۔ لیکن فرض کریں کہ الف کی دوبارہ پیمائش کے بعد ہم کچھ ایسا کرتے ہیں کہ بے کی پیمائش کی ویلیو بھول جائیں؟ پھر سسٹم اسے یاد رکھے گا (جی، یہ بالکل ایسا ہی ہوتا ہے) اور الف کی پہلی والی ویلیو ہی بتائے گا۔ اس کو interference کہا جاتا ہے۔ کیونکہ اگر بے کی پیمائش بھلا دی گئی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ بے کی غیریقینیت بہت بڑی ہو گئی ہے اور اب الف کی غیریقینیت بہت محدود ہو سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اصول عمومی ہے۔ اس کا مطلب سمجھنے کے لئے ہم الف کو کسی بنیادی ذرے، مثلاً الیکٹران کی پوزیشن لے لیتے ہیں جبکہ بے کو اس کا مومینٹم۔ مومینٹم فزکس کا مرکزی تصور ہے کیونکہ یہ کنزرو رہتا ہے۔ کسی بھی پراسس میں اگر ہم شروع سے آخر تک مختلف ذرات کے مومینٹم کو جمع کریں تو کسی بھی مقام پر اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ اسی طرح، انرجی ایک اور کنزرو رہنے والی مقدار ہے۔ جب ذرات کا انٹرایکشن ہو تو کوئی مزید توانائی حاصل کر سکتا ہے یا کوئی توانائی کھو سکتا ہے لیکن کل توانائی برقرار رہے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توانائی اور مومینٹم کا تعلق ہے۔ اگر ایک پارٹیکل آزاد حرکت کر رہا ہے اور اس کے مومینٹم کی ایک خاص ویلیو ہے تو اس کی ایک خاص انرجی بھی ہے۔غیریقینیت کا اصول کہتا ہے کہ ہم بیک وقت پوزیشن اور مومینٹم کا معلوم نہیں کر سکتے۔ اس کا مطلب یہ کہ ہم اس کے مستقبل کی پریسائز پیشگوئی نہیں کر سکتے۔ اب ہم اس کا ذہنی تصور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab