بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کوانٹم سے آگے (8) ۔ مکالمہ

کوانٹم سے آگے (8) ۔ مکالمہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (8) ۔ مکالمہ. آئن سٹائن اور نیلز بوہر دوست تھے اور کوانٹم مکینکس کے بارے میں ان کی بحث چالیس سال سے زیادہ چلتی رہی۔ اور یہ بحث اب بھی ختم نہیں ہوئی۔ آئن سٹائن پہلے شخص تھے جنہوں نے ایٹم اور ریڈی ایشن کے بارے میں انقلابی نئی تھیوری کی ضرورت کا احساس کیا تھا لیکن ان کی نظر میں کوانٹم مکینکس اس کا جواب نہیں تھا۔ پہلے انہوں نے کہا کہ یہ بے ربط ہے۔ لیکن جب ان کا یہ آرگومنٹ ناکام ہوا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ نیچر کی نامکمل تصویر پیش کرتی ہے اور اس تصویر کا اہم حصہ چھوڑ رہی ہے۔ غالباً، آئن سٹائن اس کو اس لئے قبول نہیں کر سکے کیونکہ انہیں سائنس سے بہت توقعات تھیں۔ انہیں یقین تھا کہ رئیلیٹی کی روح چند ریاضیاتی قوانین میں ہے جو وقت سے ماورا ہیں اور ان کی آرزو ان تک پہنچنے کی تھی۔ ان کی نظر میں سائنس اس کو پہچاننے کا طریقہ ہے اور حقیقت کی یہ روح ہم سے الگ آزادانہ طور پر وجود رکھتی ہے۔ اس کو ہمارے وجود، علم اور یقین سے فرق نہیں پڑتا۔ اور آئن سٹائن کو ایسا یقین رکھنے کا حق پہنچتا تھا۔ سپیشل تھیوری اور جنرل تھیوری آف ریلیٹیویٹی جیسی شاندار دریافتوں کی کامیابی سمیٹنا اسی سمت کا سفر ہی تو تھا۔ اور اسی وجہ سے وہ ایٹم، الیکٹرون اور ریڈی ایشن کو بھی اسی طرز سے سمجھنا چاہتے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوہر کا جواب تھا کہ ایٹامک فزکس کے لئے ہمیں سائنس کے اس تصور کو یکسر تبدیل کر دینے کی ضرورت ہے۔ رئیلیٹی اور رئیلیٹی کے بارے میں علم کے تصور کو بھی۔ ایسا کیوں؟ یہ اس لئے کہ ہم خود بھی دنیا کا جزو ہیں اور جس ایٹم کی وضاحت ہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہمیں ان سے انٹرایکشن کرنا پڑتا ہے۔ بوہر کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ ہم فکر میں یہ انقلابی تبدیلی کو ذہن میں جذب کر لیں تو ہم سمجھ لیں گے کہ کوانٹم مکینکس اس پہلو سے بالکل مکمل ہے کہ اس سے زیادہ “مکمل تر” وضاحت نہیں کی جا سکتی، اور یہ ہمارے اس دنیا کا حصہ ہونے کی چکائی جانے والی قیمت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ہم بوہر کا یہ استدلال قبول کرنے سے انکار کریں اور رئیلیٹی کی کامن سینس والی پرانے فیشن کی فکر پر اور علم اور مشاہدے کے تعلق پر اصرار کریں اور خود سے الگ آزاد حقیقت پر تو پھر ہمیں ایک مختلف قسم کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔ ہمیں یہ سوچنا پڑتا ہے کہ ہم نیچر کے بارے میں کس شے کے بارے میں غلط ہیں۔ آئن سٹائن کے 1935 میں لکھے ہوئے پیپر سے شروع ہونے والے تھیوریٹیکل اور پھر تجرباتی کام سے ہمیں یہ تو معلوم ہے کہ یہ کیا ہے۔ ایسی کسی نئی وضاحت کو ایک عام مفروضے کو ترک کر دینا پڑے گا جس کے مطابق اشیا دوسری اشیا سے صرف اسی وقت تعامل کر سکتی ہیں جب وہ سپیس میں ان کے قریب ہوں۔ یہ locality کا مفروضہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا رئیلزم درست ہے یا اینٹی رئیلزم؟ ہمارے پاس اس کا فی الوقت جواب نہیں۔ لیکن سائنسی رئیلزم کو ترک کر دینا لازمی نہیں۔ حالیہ دہائیوں میں اس مسئلے کو سمجھنے کے بارے میں کچھ پیشرفت ہونا شروع ہوئی ہے۔ اگرچہ یہ حل ہونے کے قریب تو بالکل نہیں لیکن کم از کم آغاز تو ہے۔ آج ہم آئن سٹائن کے وقت سے زیادہ فہم رکھتے ہیں اور اس بارے میں مسائل اور رکاوٹوں سے زیادہ بہتر آگاہ ہیں۔ اور بہت دلچسپ تجاویز اور ہائپوتھیسس سامنے رکھے گئے ہیں۔ اور ان کی وجہ سے یہ سوال ایک بار پھر سامنے آتا ہے کہ کیا آئن سٹائن کا رئیلزم کا ضدی یقین اور نامکمل انقلاب تکمیل تک پہنچ سکے گا؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کوانٹم سے آگے (8) ۔ مکالمہ | Apna Pasrur