بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
پانی (7) ۔ پانی کی تجارت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پانی (7) ۔ پانی کی تجارت. اگر نوبت فاقہ زدگی کی آ جائے تو دنیا کے ماہر ترین سفارت کار بھی پانی پر جنگ کو نہیں روک سکتے۔ بڑی اور بڑھتی آبادی والے جانی دشمن ممالک کا گھٹتے پانی کے باوجود ایک دوسرے کے ہمسائے میں امن سے رہنا کیسے ممکن ہے؟ دریائے اردن اور بحیرہ روم کے درمیان ایک کروڑ لوگ آباد ہیں جبکہ دستیاب پانی سے جو خوراک اگائی جا سکتی ہے، وہ یہاں کی ضرورت کا پانچواں حصہ ہے۔ پانی کا سب سے بڑا استعمال شہروں میں نہیں بلکہ کھیتوں میں ہے۔ دریا، جھیل اور زیرِزمین پانی کا ستر فیصد زراعت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ چونکہ زرعی مصنوعات کا انحصار پانی پر ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پانی زرعی منصوعات میں embedded ہے یعنی کہ کا “حصہ” ہے۔ تو جب زرعی اجناس یا جانوروں کی برآمد یا درآمد ہو رہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پانی کی برآمد یا درآمد ہو رہی ہے۔ پانی کی یہ ورچوئل تجارت پانی کے قدیم مسئلے کا عالمی حل ہے۔ دنیا میں کئی جگہوں پر پانی کی فراوانی ہے جبکہ کئی جگہوں پر قلت۔ خوراک کی تجارت پانی کی تجارت کا سب سے ایفیشنٹ طریقہ ہے۔ سعودی عرب کی جھلسا دینے والی خشک گرمی میں مالٹا اگانے کے بجائے اسی کو فلوریڈا میں اگایا جا سکتا ہے۔ مصر میں گندم کا آنے والا ایک بحری جہاز دریائے نیل پر بوجھ کم کر دیتا ہے۔ جب میکسیکو امریکہ سے مکئی، گندم اور جوار خریدتا ہے تو یہ سالانہ سات ارب کیوبک میٹر کے ورچوئل پانی کی خرید ہے۔ نہ صرف یہ میکسیکو کی حالیہ دہائیوں کی خشک سالی کا حل ہے بلکہ اگر میکسیکو اس کو خود اگاتا تو اسے سولہ ارب کیوبک میٹر پانی کی ضرورت پڑتی۔ تجارت کا صرف یہ ایک تعلق جتنا پانی “بچا” رہا ہے، وہ اتنا ہے کہ پورے برطانیہ میں یہ پانی کھڑا کیا جائے تو ڈیڑھ انچ کی تہہ بنے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانی کی یہ تجارت سیاسی لیڈروں کی گفتگو میں نہیں آتی۔ شمالی امریکہ پانی کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔ یورپ کے زیادہ تر ممالک، مشرقِ وسطیِ، شمالی افریقہ، جاپان اور میکسیکو پانی درآمد کرتے ہیں۔ یہ ناقابلِ یقین لگے لیکن انسانی کھپت کا چالیس فیصد پانی عالمی تجارت کے بہاوٗ میں زرعی اجناس اور صنعتی مصنوعات کے ساتھ اس طریقے سے حرکت کرتا ہے۔ اور اس تجارتی بہاوٗ کے بغیر دنیا بہت مختلف لگتی۔ خشک علاقوں میں اتنی آبادی نہ ہو سکتی۔ اور وافر پانی والی زرخیز زمین کو استعمال نہ کیا جاتا۔ گلوبلائزیشن اور عالمی تجارت پانی کی انمول دولت کا دنیا میں تقسیم ہونے کا طریقہ ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پانی (7) ۔ پانی کی تجارت | Apna Pasrur