زمرہ: Environment
اگلی نسل کی دنیا (5) ۔ وسائل (2)
جب امریکہ نے 1776 میں برطانیہ سے ایک سال جنگ کے بعد آزادی کا اعلان کیا تو یہاں پر توانائی کے ذرائع یا تو لکڑی تھی یا پھر پٹھوں کی طاقت۔ چند ایک جگہوں پر پانی سے آری چلا کر لکڑیاں...
پانی (14) ۔ پانی کا مستقبل
پانی کی بڑھتی طلب، دریاوں سے پانی کا زیادہ استعمال، پانی کی آلودگی، برف کے مفت ذخائر کی کمی، زیادہ سیلاب اور قحط جن کی پیشگوئی کرنا مشکل تر ہو رہا ہے، پانی اور توانائی کا آپس میں...
پانی (13) ۔ ساحل کے شہر
دنیا کے سب سے تیزی سے بڑھنے والے بڑے شہر ساحلوں پر عالمی تجارت کی بندگاہیں ہیں۔ شنگھائی، لاس اینجلس، ممبئی جیسے شہروں میں آبادی اور معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اور آئندہ آنے والی ...
پانی (12) ۔ سمندر
عمارتیں گری ہوئی تھیں، گاڑیاں پچک چکی تھیں، تالابوں میں تھیں۔ ساحل کے پاس گھروں کے ڈھانچے بھی اکھڑ چکے تھے۔ صرف بنیاد کی کنکریٹ بتاتی تھی کہ کبھی یہاں بھی عالیشان رہائش گاہ تھی۔ یہ...
پانی (11) ۔ برف
موسمیاتی تبدیلیوں سے ہماری پانی کی سپلائی کو ہونے والے خطرات صرف سیلاب اور قحط نہیں ہیں۔ ہمارے آبی ذخائر، تالاب، ٹینک اور جتنے بھی ذخیرہ کرنے کی جگہیں ہیں، وہ پانی کے قدرتی ذخیرہ ...
پانی (10) ۔ سنسنی خیز سرخی
“سائنس” جریدے کے ایک مضمون کی 2008 کی ایک سنسنی خیز سرخی تھی۔ Stationarity Is Dead اس کا مطلب کیا ہے؟ خطرات کے تخمینے لگانے والوں کے بزنس کا ایک بہت ہی بنیادی اصول یہ ہے کہ نیچرل ف...
پانی (9) ۔ پانی اور توانائی
ہر کوئی جانتا ہے کہ خوراک کے لئے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن یہ بات اتنی واضح نہیں ہوتی کہ پانی کے لئے کتنی توانائی درکار ہے۔ (اس کو پمپ کرنے، حرکت دینے، صاف کرنے وغیرہ پر)۔ اور جو...
پانی (8) ۔ زیرِ زمین
اپنی مسلسل گردش کے باوجود، ہائیڈروجوجیکل سائیکل کے کچھ حصے ایسے ہیں جو محدود قدرتی ریسورس ہیں۔ خاص طور پر زیرِ زمین پانی کے ذرائع۔ زیرِزمین پانی بہت ہی پرکشش ہے۔ بارش یا دریا کے سا...
پانی (7) ۔ پانی کی تجارت
اگر نوبت فاقہ زدگی کی آ جائے تو دنیا کے ماہر ترین سفارت کار بھی پانی پر جنگ کو نہیں روک سکتے۔ بڑی اور بڑھتی آبادی والے جانی دشمن ممالک کا گھٹتے پانی کے باوجود ایک دوسرے کے ہمسائے...
پانی (6) ۔ پانی کی جنگیں
اگر گوگل پر “water wars” کو سرچ کریں تو ملنے والے ستر کروڑ نتائج میں سکالرلی مضامین بھی ہیں اور اخباروں کی سرخیاں بھی۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے 2001 میں اور ان کے ...
پانی (5) ۔ انفارمیشن کا بحران
پانی کا بحران صرف فصلوں کی پیداوار اور صاف پانی کا ہی بحران نہیں۔ یہ انفارمیشن کی عدم دستیابی کا بھی ہے۔ کیونکہ پانی کی موثر مینجمنٹ کے لئے انفارمیشن کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ پانی مسل...
پانی (4) ۔ صاف پانی
شہروں میں رہنے والوں کے لئے صاف پانی ایک ایسی شے ہے جس پر ان کا بہت ہی زیادہ انحصار تو ہے لیکن اس کا ہونا کسی کے ذہن میں بھی نہیں آتا۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگ اپنے کیبل ٹی وی او...











