بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پانی (12) ۔ سمندر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پانی (12) ۔ سمندر. عمارتیں گری ہوئی تھیں، گاڑیاں پچک چکی تھیں، تالابوں میں تھیں۔ ساحل کے پاس گھروں کے ڈھانچے بھی اکھڑ چکے تھے۔ صرف بنیاد کی کنکریٹ بتاتی تھی کہ کبھی یہاں بھی عالیشان رہائش گاہ تھی۔ یہاں پر چار ماہ پہلے آفت آئی تھی۔ لیکن کوئی ملبہ نہیں ہٹا رہا تھا۔ کہیں ہتھوڑے سے کیل ٹھوکنے کی آواز نہیں تھی۔ ریسکیو کرنے والوں نے سپرے پینٹ سے یہاں پر ہر گھر کی تفصیل لکھی تھی۔ اس کی تلاشی کب کی گئی، کیا خطرات ہیں، کیا کوئی لاش یہاں سے ملی۔ کٹرینا طوفان نے نیو اورلینز شہر کا بڑا حصہ ملیا میٹ کر دیا تھا۔ یہ ساحلِ سمندر پر 2005 کا ایک روشن دن تھا۔ یہاں پر خاموشی تھی۔ صرف کچھ پرندے چہچہا رہے تھے۔ ان کے لئے یہ گلف کے ساحل پر ایک اور سہانا دن تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موسم کی شماریات کمپیوٹر میں اعداد و شمار کا یا لکھے گئے خشک مضامین کا حصہ بنتی ہیں۔ لیکن آنکھوں سے دیکھے جانے والے ایسے مناظر کا احساس کچھ اور ہی ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب گلیشیر بڑھتے ہیں تو سمندروں کی سطح گرتی ہے۔ جب یہ گھٹتے ہیں تو سمندروں کی سطح بڑھتی ہے۔ برف اور سمندر کا باہم رقص دسیوں کروڑ سالوں سے اسی طرح سے جاری ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ موجودہ دور گلیشیروں کے گھٹنے کا ہے۔ سمندر کی سطح اس وقت سالانہ ایک تہائی سینٹی میٹر بڑھ رہی ہے۔ اس کی وجہ گلیشیروں کی برف پگھلنا اور سمندر کے گرم ہونے والے پانی کا تھرمل پھیلاو ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ اور اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ سمندر کی سطح کم از کم اگلی کچھ صدیوں تک بڑھتی رہے گی۔ جو نامعلوم ہے، وہ یہ کہ اس کے بڑھنے کی رفتار کیا ہو گی۔ کیا یہ مسلسل ایک رفتار سے بڑھی گی یا جھٹکوں کے ساتھ۔ اور یہ بالآخر کتنی بلند ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیامِ پاکستان کے وقت میں عالمی سمندر آج کے مقابلے میں دس سینٹی میٹر کم سطح رکھتے تھے۔ اور اس وقت اس میں اضافہ ایک ملی میٹر سالانہ تھا۔ اب یہ اضافہ تقریباً تین ملی میٹر سالانہ ہے۔ اس صدی کے آخر تک سمندر کی سطح تین سے چھ فٹ کے درمیان بڑھ سکتی ہے۔ اور یہ بہت سا پانی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کئی شہر یا تو چھوڑے جا چکے ہوں گے یا پھر اونچے بند بنا کر پانی کو روکا جا چکا ہو گا۔ شاید بنگلہ دیش کا ایک چوتھائی حصہ سمندر نگل چکا ہو گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب سمندر بڑھتا ہے تو ساحلی علاقوں کو چیلنج کا سامنا ہوتا ہے۔ اور ان میں سے ایک چیلنج یہ ہے کہ طوفان شدید تر ہوتے ہیں کیونکہ یہ زیادہ پانی کی تبخیر سے ہوا کو زیادہ مرطوب کر سکتے ہیں۔ اور ایک بار پھر، خطرات کی واحد وجہ موسمیاتی تبدیلی نہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پانی (12) ۔ سمندر | Apna Pasrur