بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کوانٹم سے آگے (4) ۔ اینٹی رئیلزم

کوانٹم سے آگے (4) ۔ اینٹی رئیلزم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (4) ۔ اینٹی رئیلزم. کوانٹم مکینکس کے بارے میں اینٹی رئیلزم کے مختلف نکتہ ہائے نظر ہیں۔ کئی اینٹی رئیلسٹ یہ نکتہ نظر رکھتے ہیں کہ ایٹموں یا بنیادی پارٹیکلز کی خاصیتیں ان کی اپنی نہیں بلکہ جب ہم اس کے ساتھ انٹرایکٹ کرتے ہیں تو وجود میں آتی ہیں۔ اور صرف اس وقت وجود میں رہتی ہیں جب ان کی پیمائش ہو۔ اس مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ایک بااثر سائنسدان نیلز بوہر تھے۔ بوہر نے پہلی بار کوانٹم تھیوری کا ایٹم پر اطلاق کیا تھا جس کے بعد وہ کوانٹم انقلابیوں کی اگلی نسل کے لیڈر بن گئے تھے۔ اس نکتہ نظر کو ہم ریڈیکل اینٹی رئیلزم کہہ سکتے ہیں۔ ایک اور اینٹی رئیلسٹ گروپ کا نکتہ نظر یہ ہے کہ بحیثیت مجموعی، سائنس کا تعلق نیچر آف رئیلیٹی سے نہیں ہے۔ اور یہ صرف دنیا کے بارے میں ہمارے علم کی بات کرتی ہے۔ اس نکتہ نظر کے مطابق فزکس میں ایٹموں کو جو خاصیتیں دی جاتی ہیں۔ ان کا تعلق ایٹم سے نہیں بلکہ ایٹم کے بارے میں ہمارے نالج سے ہے۔ اس کو ہم کوانٹم ایپسٹمولوجسٹ کہہ سکتے ہیں۔ ایک اور مکتبہ فکر آپریشنلسٹ ہے۔ اینٹی رئیلسٹ کے اس گروپ کا نکتہ نظر یہ ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم سے الگ کوئی فنڈامینٹل رئیلیٹی ہے یا نہیں۔ کوانٹم مکینکس ہمیں رئیلیٹی کے بارے میں بتاتی بھی نہیں۔ یہ ایک پروسیجرز کا ایک مجموعہ ہے جو ایٹم کو جاننے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اور ان کا تعلق ایٹم سے نہیں۔ یہ ہمیں بتاتا ہے کہ جب ہم اپنے آلات سے ایٹم کی تفتیش کرتے ہیں تو ہوتا کیا ہے۔ ہائیزنبرگ، جنہوں نے کوانٹم مکینکس کی مساوات ایجاد کیں، بڑی حد تک آپریشنلسٹ تھے۔ “خاموش رہو اور کیلکولیٹ کرو” کی منترا جس کے مطابق کوانٹم فزکس کے معنی پر غور کرنا وقت کا ضیاع ہے فزکس کے بارے میں ایک اینٹی رئیلسٹ نکتہ نظر ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگرچہ اینٹی رئیلیسٹ الگ نکتہ نظر رکھتے ہیں لیکن اس میں ایک قدر مشترک ہے، وہ ایک تیسرے سوال کے بارے میں دیا گیا جواب ہے۔ “کیا نیچرل دنیا اسی قسم کی ہے، جس کا ہم مشاہدہ کرتے ہیں؟”۔ اینٹی رئیلسٹ اس کا جواب نفی میں دیتے ہیں۔ جو لوگ اس کا جواب اثبات میں دیتے ہیں، وہ naive realist ہیں۔ یہاں پر نائیو کا مطلب مضبوط اور سادہ کے مفہوم میں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رئیلزم کی ایک اور قسم ہے جس کے مطابق رئیلیٹی اس سے کہیں زیادہ بڑی ہے جس کا ہم مشاہدہ اور پیمائش کر سکتے ہیں۔ مینی ورلڈز انٹرپریٹیشن اس کی ایک مثال ہے۔ اس کے مطابق ہم بہت ہی زیادہ وسیع اور ہر وقت بڑھتی ہوئی متوازی حقیقتوں کی ایک شاخ میں ہیں۔ تکنیکی یا اکیڈمک لحاظ سے یہ رئیلزم ہے۔ لیکن اس کو میجک رئیلزم کہہ سکتے ہیں۔ کوانٹم Mysticism کی طرح اس کا بنیادی مفروضہ بھی یہی ہے کہ اصل دنیا ہمارے ادراک سے بڑی حد تک پوشیدہ ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کوانٹم سے آگے (4) ۔ اینٹی رئیلزم | Apna Pasrur