بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کوانٹم سے آگے (3) ۔ کامیابی یا جگاڑ؟

کوانٹم سے آگے (3) ۔ کامیابی یا جگاڑ؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (3) ۔ کامیابی یا جگاڑ؟. پتھر کیا ہے یا پانی کیا ہے۔ ان کے مالیکیول کیا ہیں اور ایٹم کیا ہیں اور الیکٹرون کیا ہیں۔ یہ سائنس کی جس شاخ کا موضوع ہے، وہ کوانٹم فزکس ہے۔ لیکن جیسا کہ ہم جاتے ہیں کہ یہ تضادات اور اسرار رکھتی ہے۔ کوانٹم فزکس ایسی دنیا کو بیان کرتی ہے جس میں کسی شے کا بھی مستحکم وجود نہیں۔ ایٹم اور الیکٹرون لہر ہو سکتا ہے یا ذرہ۔ انحصار اس پر ہے کہ اس کو دیکھا کیسے جا سکتا ہے۔ بلیاں بیک وقت زندہ اور مردہ ہو سکتی ہیں۔ یہ سب پاپولر کلچر میں مشہور ہے اور کوانٹم کا لفظ خود ایک geek mystification کا لفظ بن گیا ہے۔ ایسا ہونا ہم جیسے لوگوں کے لئے اچھا نہیں جو اس دنیا کو سمجھنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پاس اس چیز کا آسان اور سیدھا جواب نہیں کہ پتھر کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں میں کوانٹم فزکس کی وضاحت کرنے کے لئے کوانٹم مکینکس کی تھیوری ڈویلپ ہوئی۔ یہ سائنس کی زبردست دریافت ہے اور ہمیں ایٹم، ریڈی ایشن، بنیادی پارٹیکل، بنیادی فورسز سے لے کر میٹیریل کی خاصیتوں تک کی وضاحت کرتی ہے۔ اور سائنس کی یہی شاندار دریافت کچھ مشکلات سے بھی دوچار کر دیتی ہے۔ ابتدا سے ہی اس کے موجدین اس بارے میں گہرے اختلافات رکھتے تھے کہ یہ تھیوری ہمیں بتاتی کیا ہے۔ کچھ کو اس پر غصہ تھا۔ کچھ کے لئے یہ نئی قسم کی انقلابی سائنس تھی جس نے نیچر کے بارے میں میٹافزیکل مفروضات کو تہس نہس کر دیا تھا۔ اس کی ابتدا سے ہی کھڑے ہونے والے conceptual مسائل اور بڑی بحثیں ابھی غیرحل شدہ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں پر ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کوانٹم مکینکس کے معنی پر بحث کیوں؟ اس سے فرق کیا پڑتا ہے؟ ایک صدی سے جاری بحث رئیلیٹی کی نیچر پر ہے اور یہ سائنس کی اپنی نیچر پر بھی ہے۔ اس کو سمجھنے کے لئے اس کے پسِ پشت دو سوال۔ پہلا یہ کہ کیا نیچرل دنیا ہمارے ذہن سے آزادانہ طور پر اپنا وجود رکھتی ہے؟ یعنی کہ کیا مادہ ہمارے ادراک اور علم سے الگ مستحکم خصوصیات رکھتا ہے؟ دوسرا یہ کہ کیا ان خاصیتوں کو سمجھا اور بیان کیا جا سکتا ہے؟ کیا ہم نیچر کے قوانین کو اتنا سمجھ سکتے ہیں کہ کائنات کی تاریخ کی وضاحت کر سکیں اور مستقبل کی پیشگوئی کر سکیں؟ ان دو سوالوں کے ہمارے جوابات سائنس کی نیچر اور مقصد کے بارے میں نتائج رکھتے ہیں کہ سائنس کا انسانی پراجیکٹ میں کردار کیا ہے؟ اور یہ سوال reality اور fantasy کی سرحد کا بھی بتاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو لوگ ان دونوں سوالات کے جواب “ہاں” میں دیں، وہ realist کہلاتے ہیں۔ آئن سٹائن رئیلیسٹ تھے۔ ان کا بنیادی یقین یہ تھا کہ ہمارے وجود سے باہر دنیا اصل ہے اور اس کی خاصیتوں کا انحصار ہمارے ادراک اور علم پر نہیں۔ دوسرا یہ کہ یہ قابلِ فہم ہے اور اس کی وضاحت کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ رئیلیسٹ ہیں تو آپ یقین رکھتے ہیں کہ سائنس کا پراجیکٹ اس وضاحت تک پہنچے کی ایک طریقے سے تلاش کے لئے ہے۔ اگر ان دونوں سوالات کے بارے میں آپ کا جواب مثبت میں نہیں تو آپ اینٹی رئیلیسٹ ہیں۔ زیادہ تر سائنسدان انسان کے لیول پر روزمرہ کی اشیا کے بارے میں رئیلسٹ ہیں۔ ایسی اشیا جن کو ہم دیکھ سکتے ہیں، اٹھا سکتے ہیں، پھینک سکتے ہیں۔ ایسی اشیا ہر لمحے میں سپیس کی کسی جگہ پر وجود رکھتی ہیں۔ جب یہ حرکت کرتے ہیں تو کسی trajectory پر اور اس کو بتانے کی کوئی ریلیٹو رفتار ہوتی ہے۔ ان کا ماس اور وزن ہوتا ہے۔ جب آپ کسی کو بتاتے ہیں کہ سرخ کتاب دوسرے کمرے میں میز پر رکھی ہے تو یہ انفارمیشن درست یا غلط ہو سکتی ہے لیکن اس کا تعلق کسی کے ادراک سے نہیں ہوتا۔ مادے کی وضاحت جو چھوٹے سکیل سے لے کر سیاروں اور ستاروں تک کام کرتی ہے، کلاسیکل فزکس ہے۔ یہ گلیلیو، کیپلر، نیوٹن کے وقتوں سے چلی آ رہی ہے اور آئن سٹائن کی تھیوری آف ریلیٹویٹی اس کی شاندار کامیابی ہے۔ لیکن بہت چھوٹے سکیل پر ۔۔۔ جہاں انفرادی ایٹم کی بات ہو ۔۔۔ رئیلسٹ ہونا آسان نہیں۔ اور اس کی وجہ کوانٹم مکینکس ہے۔ کوانٹم مکینکس اس سکیل پر ہماری بہترین تھیوری ہے۔ اور اس کے کئی ایسی خاصیتیں ہیں جو معمہ ہیں۔ ایک عام خیال ہے کہ یہ خاصیتیں رئیلزم کو ناممکن بنا دیتی ہیں۔ زیادہ تر فزسسٹ ایٹم، ریڈی ایشن یا بنیادی ذرات کے بارے میں رئیلسٹ نہیں ہیں۔ ایسا نہیں کہ ان کو کسی خاص ریڈیکل فلسفانہ پوزیشن کی وجہ سے رئیلزم کو مسترد کر دینے کی خواہش ہے۔ لیکن اگر کوانٹم مکینکس مکمل ہے (جیسا کہ زیادہ تر فزسسٹ یقین رکھتے ہیں) تو پھر رئیلیزم ناممکن ہے۔ اور یہ وہ وجہ تھی جس باعث آئن سٹائن نے کوانٹم مکینکس کو ایک عارضی جگاڑ کہہ کر مسترد کر دیا تھا، جو صرف نتائج بالکل درست دیتی ہے۔ آئن سٹائن (اور دوسرے رئیلسٹ) کا یقین ہے کہ کوانٹم مکینکس نامکمل ہے اور اس کی تکمیل رئیلزم کے ساتھ مطابقت رکھے گی۔ رئیلیزم اور فزکس کے درمیان مطابقت آئن سٹائن کا مشن تھا، جس میں وہ اپنی زندگی میں کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔