بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کوانٹم سے آگے (2) ۔ سادہ سوال

کوانٹم سے آگے (2) ۔ سادہ سوال
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (2) ۔ سادہ سوال. کھلی کھڑکی باہر سے تازہ ہوا لے کر آ رہی ہے اور ساتھ باغ میں لگے پھولوں کی مہک بھی۔ لیکن یہ معجزہ کیسے ہو رہا ہے؟ ہوا میں بکھرنے والے مالیکیول ناک میں داخل ہو کر خوشبو کا احساس کیونکر دیتے ہیں؟ ہم رنگین دنیا دیکھتے ہیں۔ اور ہمیں وہ قصہ بھی یاد ہے کہ روشنی کی الگ ویولینتھ الگ نیورونز کو تحریک دیتی ہے۔ لیکن سرخی یا نیلاہٹ آخر الگ نیورون کے ایکسائیٹ ہونے کی وجہ سے کیسے ابھر آتی ہے؟ یہ محسوسات (جنہیں فلسفی کوالیا کہتے ہیں) جو رنگ اور خوشبو میں فرق کرتے ہیں، آخر ہیں کیا؟ اور اگر یہ سب نیورون کے برقی سگنل ہی ہیں تو پھر رنگ اور بو میں فرق کیوں ہے؟ اور یہ میں کون ہوں جو صبح بیدار ہوتا ہے؟ اور یہ کائنات کیا ہے جو جس میں میں آنکھ کھولتا ہوں؟ ہمارے وجود اور دنیا سے تعلق کے سادہ ترین فیکٹ بھی پرسرار ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ابھی کے لئے ہم ان مشکل سوالات کے پاس سے چپکے سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ بطور سائنسدان کہیں پہنچنے کے لئے ایسا ہی کرنا ہے۔ اور ابھی ایک بہت ہی سادہ سے سوال سے شروع کرتے ہیں۔ مادہ کیا ہے؟ مجھے ایک پتھر نظر آ رہا ہے۔ میں نے اس کو اٹھایا۔ اس کا وزن اور شکل میرا ہاتھ محسوس کر لیتا ہے۔ یقیناً، یہ ایک قدیم احساس ہے۔ لیکن یہ پتھر کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم جانتے ہیں کہ پتھر کیسا لگتا ہے، کیسا محسوس ہوتا ہے۔ لیکن یہ والی معلومات جتنی پتھر کے بارے میں ہے، اتنی ہی ہمارے بارے میں۔ اس کی صورت اور ہونے کے احساس سے ہمیں اس کے وجود کا اندازہ ہوتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ پتھر میں زیادہ تر خالی جگہ ہے جس میں ایٹموں کی ترتیب ہے۔ اس کا ٹھوس پن اور سختی ہمارے ذہن کی تخلیق ہے۔ اور ہمارا ذہن محسوسات کو جس سکیل پر مربوط کرتا ہے جو ایٹموں کے سکیل سے بہت coarse ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مادہ خود کئی صورتوں میں آتا ہے۔ ان میں سے کئی پتھر کی طرح خاصے پیچیدہ ہیں۔ مثال کے طور پر ہمارے کپڑوں یا کمبلوں میں سیا ہوا نامیاتی مادہ۔ تو ہم ابھی مادے کی سادہ شکل پر غور کرتے ہیں۔ گلاس میں پانی۔ یہ کیا ہے؟ ہماری آنکھ کو اور ہمارے لمس کو پانی ایک مسلسل اور سموتھ شے لگتی ہے۔ اور یہ زیادہ پرانی بات نہیں (ایک صدی سے کچھ زیادہ ہی عرصہ گزرا ہے) جب فزسسٹ یہ خیال کرتے تھے کہ مادہ مسلسل ہے۔ البرٹ آئن سٹائن نے دکھایا کہ وہ غلط تھے اور پانی ایٹموں سے بنا ہے۔ پانی میں ہائیڈروجن کے دو اور آکسیجن کا ایک ایٹم مل کر مالیکیول بنتے ہیں اور یہ پانی کی تنظیم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ ایٹم کیا ہے؟ آئن سٹائن کے کام کے ایک دہائی کے اندر ایٹم کو ننھے سے نظامِ شمسی کے طور پر سمجھا گیا۔ نیوکلئیس کا کردار ویسا جو سورج کا ہوتا ہے اور اس کے گرد الیکٹرون ویسے جیسے سیارے ہوتے ہیں۔ لیکن یہ الیکٹرون کیا ہے؟ ہم جانتے ہیں کہ الیکٹرون discrete اکائیوں کی صورت میں آتے ہیں۔ ہر ایک کے پاس ماس اور چارج کی خاص مقدار ہوتی ہے۔ اس کی سپیس میں کوئی لوکیشن ہوتی ہے۔ یہ حرکت کر سکتا ہے۔ جب ہم اسے دیکھتے ہیں تو یہ یہاں ہوتا ہے اور پھر جب دیکھتے ہیں تو وہاں ہوتا ہے۔ اپنی خاصیتوں کے سوا الیکٹران کا تصور کرنا آسان نہیں۔ نہیں، بالکل بھی آسان نہیں۔ اور اس کتاب کا بڑا حصہ اسی بارے میں ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کوانٹم سے آگے (2) ۔ سادہ سوال | Apna Pasrur