بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کوانٹم سے آگے (1) ۔ سائنس

کوانٹم سے آگے (1) ۔ سائنس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کوانٹم سے آگے (1) ۔ سائنس. انسان ہمیشہ سے ایک مسئلے کا شکار رہے ہیں۔ یہ reality اور fantasy کے بیچ حد کو پہنچاننے کا مسئلہ ہے۔ ہم دنیا کی وضاحت کرنے کے لئے قصے بناتے ہیں۔ اور چونکہ ہم بہترین قصہ گو ہیں، اس لئے ہم ان قصوں کو اصل سمجھ لیتے ہیں۔ اور دنیا کی representation کو اصل دنیا سمجھ لینے کی کنفوژن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ کنفیوژن سائنسدانوں میں بھی اتنی ہی ہے جتنی غیرسائنسدانوں میں۔ کیونکہ قصے ہمارا بہت طاقتور اوزار ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے جیسے ہم قدرتی دنیا کی سمجھ کی گہرائی میں جاتے ہیں۔۔۔ چھوٹے سکیل پر اور بنیادی فینامینا پر۔۔۔۔ ہمیں ایک توازن قائم رکھنا پڑتا ہے تا کہ پھنس نہ جائیں۔ ایک طرف اسٹیبلشڈ علم پر ہمارا اعتماد، جبکہ دوسری طرف یہ بات سے آگاہی کہ ہمارا کامیاب ترین علم بھی کتنا hypothetical ہے۔ یہ سیکھنے کے لئے ایک مشکل سبق ہے کہ ہماری حسیات سے آنے والے احساس کی جزوی وجہ reality ہے لیکن اس کی مکمل تخلیق ہمارے ذہن میں ہوتی ہے جو ہمیں دنیا ہماری ضرورت کے مطابق ویسے پیش کرتا ہے کہ ہم اس میں آسانی سے گزر بسر کر سکیں۔ ان محسوسات سے آگے، نیچر موجود ہے جو بنیادی طور پر پرسرار اور ہمارے جان لینے کی حد سے ذرا سی آگے ہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نیچر کے بارے میں جن اہم چیزوں کا علم رکھتے ہیں، یہ ہمارے احساس اور ادراک سے منکشف نہیں ہوا۔ اس میں آسان ترین عام باتیں بھی ہیں۔ مثال کے طور پر “مادہ ایٹموں سے مل کر بنا ہے” یا پھر “زمین ایک مائع کور کے اوپر سخت پتھر کا چھلکا اور باریک سا ہوائی غلاف ہے جو خلا میں معلق ایک قدرتی تھرمونیوکلئیر ری ایکٹر کے گرد گردش میں ہے”۔ یہ سادہ سے فیکٹ ہم اپنے پنگھوڑے سے نکلتے ہی سیکھ لیتے ہیں لیکن یہ سکالرز اور سائنسدانوں کی صدیوں کی محنت کا نتیجہ ہیں۔ ہر فیکٹ کی انسانی شعور میں پیداوار ایک پاگل پن پر مبنی خیال کے طور پر ہوئی تھی جو معقول اور واضح (لیکن غلط) ہائیپوتھیسس کے مخالف تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائنسی ذہن کا مطلب اچھا توازن ہے۔ متفقہ فیکٹس کا احترام جو نسلوں سے جاری علمی کشمکش سے ابھرا ہے۔ جبکہ ساتھ ہی ساتھ نامعلوم کے بارے میں کھلا ذہن۔ اسرار اس دنیا کا لازمی جزو ہے، اس کے بارے میں مزاج میں انکسار۔ کیونکہ جس کو ہم جانتے ہیں، وہ بھی قریب سے معائنے پر مزید پرسرار ہو جاتا ہے۔ اور جتنا ہم جانتے ہیں، اتنا ہی تجسس ابھرتا ہے۔ نیچر میں کوئی ایک مظہر بھی ایسا نہیں کہ اس پر غور ہمیں اس راہ پر نہ لے جائے جہاں حیرت کو الفاظ نہیں ملتے۔ ہم شکرگزار ہو سکتے ہیں کہ ہم خود بھی اس سب کا حصہ ہیں۔ (جاری ہے) یہ سیریز اس کتاب کا ابتدائی حصہ ہے Einstein’s Unfinished Revolution: The Search for What Lies Beyond the Quantum by Lee Smolin

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کوانٹم سے آگے (1) ۔ سائنس | Apna Pasrur