بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ہگز بوزون (8)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہگز بوزون (8). ہر قسم کی یکجائی کے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ آپ جس فینامینا کو اکٹھا کرنے کی امید رکھتے ہیں، وہ اگر بہت مختلف نہ ہوتا تو پھر حیرت کا عنصر نہ ہوتا۔ یہ کام پہلے ہی کیا جا چکا ہوتا۔ بڑا سوال یہی ہے کہ یہ الگ کیوں نظر آتے ہیں۔ اگر سورج ستارہ ہی ہے تو پھر یہ ستاروں سے اتنا مختلف کیوں نظر آتا ہے؟ اس کی وجہ (فاصلہ) کو سمجھے بغیر یہ دعویٰ مضحکہ خیز لگے گا۔ آئن سٹائن نے یکجائی کے اپنے خیالات کا زبردست طریقے سے جواب آبزرور کے نکتہ نظر کی مدد سے دیا تھا۔ بظاہر نظر آنے والے فرق آبزور کی حالت کی وجہ سے ہیں، نہ کہ یہ فینامینا کی اپنی خاصیت ہیں۔ الیکٹریسیٹی اور میگنٹزم، حرکت اور سکون، گریویٹی اور ایکسلریشن اس طریقے سے یکجا ہوئے تھے۔ فورسز کی یکجائی کے پیچھے ایک اور نیا اصول تجویز کیا گیا جو سمٹری کے ٹوٹ جانے کا تھا۔ اس کو سمجھنے کے لئے ہم مدد اپنی دنیا کے قوانین کی مثال سے لے لیتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے معاشرتی قوانین کا اطلاق ہر ایک پر یکساں ہوتا ہے۔ کسی بھی اچھے معاشرے کی یہ خاصیت قانون کی سمٹری کہلائے گی۔ ایک شخص کی جگہ دوسرے کو ڈال دیں، تب بھی وہی قوانین لاگو ہوں گے۔ ہر ایک کو قواعد کے مطابق ٹیکس دینا ہے۔ مقرر حد رفتار سے تیز گاڑی نہیں چلانی۔ یہ قانون تو ایک ہی ہیں لیکن ایک شخص کی اپنی خاصیت ہو سکتی ہیں۔ کسی کی آمدنی دوسرے سے زیادہ ہو سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ایک شخص کے پاس گاڑی نہ ہو۔ قوانین تو ایک ہیں لیکن قانون کا اطلاق جب دوسرے شخص پر ہوا تو نتیجہ ایک نہیں رہا۔ شخص کی کسی خاصیت نے طے کیا کہ نتائج کیا رہیں گے۔ کونسا قانون متعلقہ بھی ہو گا یا نہیں۔ کسی آئیڈیل معاشرے میں ہر ایک نے ایک ابتدائی حالت سے شروع کیا۔ بدقسمتی سے ایسا ہوتا نہیں، لیکن ہم کہہ سکتے ہیں کہ ابتدائی مواقع کی سمٹری تھی۔ جس طرح زندگی آگے بڑھتی گئی، یہ ابتدائی سمٹری محدود ہوتی گئی۔ سمٹری کا ٹوٹ جانا لازم ہے۔ لیکن یہ کیسے ٹوٹتی ہے؟ یہ نہیں بتایا جا سکتا۔ Spontaneous symmetry breaking کا یہ اصول فزکس سٹینڈرڈ ماڈل کا دوسرا بڑا اصول ہے۔ اس کو سمجھنے کیلئے ایک اور مثال: فرض کیجئے کہ ایک یونیورسٹی میں نئی کلاس آئی ہے۔ سٹوڈنٹ ایک دوسرے کو نہیں جانتے۔ یہ ایک دوسرے سے ملیں گے، دوستیاں ہوں گی، گروپ بنیں گے۔ (کچھ کی آپس میں شادی بھی ہو سکتی ہے)۔ تعلقات کا یہ نیٹورک بنے گا۔ پہلے روز، جب ان سب کی ملاقات، بطور اجنبی، ہوئی تھی تو اس گروپ میں بہت سمٹری تھی۔ تعلقات بہت طریقے سے بن سکتے تھے، لیکن اصل میں ان میں سے ایک ہی راستہ realize ہوا۔ سمٹری کی صورتحال مستحکم نہیں تھی۔ اصل دنیا میں سمٹری ٹوٹتی گئی اور استحکام آتا گیا۔ امکان کی آزادی کی غیرمستحکم حالت سے حقیقت کے مستحکم تجربے تک پہنچے۔ فزکس میں بھی ایسا ہی ہے۔ ایک مثال دی جاتی ہے کہ اگر ایک پنسل کو اس کے سکے کی نوک پر کھڑا کر دیا جائے۔ اب یہ بالکل سمٹری میں ہے۔ کسی بھی سمت میں جا سکتی ہے۔ لیکن یہ حالت مستحکم نہیں۔ اس نے گرنا ہی ہے۔ کس طرح؟ یہ رینڈم ہو گا۔ یہ جس بھی سمت میں گرے گی، سمٹری ٹوٹ جائے گی۔ ایک بار یہ گر گئی تو یہ مستحکم ہے لیکن اب اس میں سمٹری نہیں۔ لیکن اس کے گرنے کے پیچھے کارفرما قوانین ابھی تک سمٹرک ہی ہیں۔ یعنی ان میں کسی خاص سمت کی ترجیح نہیں تھی۔ قوانین صرف امکان کی سپیس کا بتاتے ہیں۔ اصل دنیا میں کئی ممکنات میں سے ایک کی realization ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمٹری ٹوٹنے کا یہ میکانزم فطرت میں ذرات کی سمٹری بھی توڑ سکتا ہے۔ جب گیج پرنسپل کی سمٹری ٹوٹتی ہے تو پھر نیچر کی فورسز جنم لیتی ہیں جن کی خاصیتیں مختلف ہوتی ہیں۔ ان کی رینج مختلف ہو سکتی ہے۔ طاقت میں فرق ہو سکتا ہے۔ جب تک سمٹری ٹوٹی نہیں تھی، تمام فورسز کی رینج لامحدود تھی لیکن بعد میں نیوکلئیر فورسز میں یہ محدود ہو گئی۔ یہ اصول بیسویں صدی کی فزکس کی اہم ترین تصوراتی دریافت تھا۔ کیونکہ یہ گیج پرنسپل کے ساتھ ملکر بظاہر الگ لگنے والی فنڈامینٹل فورسز کی یکجائی کر سکتا تھا۔ ان دو اصولوں کو ملانے کی ایجاد 1962 میں فرانسوئی انگلرٹ اور رابرٹ براوٹ نے برسلز میں کی۔ اور چند ہی ماہ بعد آزادانہ طور پر پیٹر ہگز نے ایڈنبرا یونیورسٹی میں۔ اس کو ہگز فینامینا کا نام ملا۔ ان تینوں نے دکھایا کہ سمٹری کے ٹوٹنے کے اس خیال کے نتیجے میں پیشگوئی ایک خاص فیلڈ کی ہے جو ہگز فیلڈ کہلایا اور اس کی تجرباتی تصدیق ایک پارٹیکل سے کی جا سکتی ہے۔ یہ پارٹیکل ہگز بوزون ہے۔ (ہگز بوزون سٹینڈرڈ ماڈل کا آخری پارٹیکل تھا جس کی موجودگی کی تجرباتی تصدیق ہوئی)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سٹینڈرڈ ماڈل کے تکمیل کے راستے پر اس سے اگلی بہت بڑی دریافت پاکستانی سائنسدان عبدالسلام اور وائن برگ کی تھی۔ یہ دو فورسز کی یکجائی کا کام تھا لیکن اس سے زیادہ اہم یہ تھا کہ ان کے کام نے پہلی ایسی پیشگوئی کی جس سے سٹینڈرڈ ماڈل کے دونوں بنیادی اصولوں کی تجرباتی تصدیق کئے جانا ممکن ہوا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

ہگز بوزون (8) | Apna Pasrur