الحمدللہ! سیف سٹی کیمروں کی نگرانی میں سڑکیں سنگین جرائم سے محفوظ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
الحمدللہ! سیف سٹی کیمروں کی نگرانی میں سڑکیں سنگین جرائم سے محفوظ
07 نومبر 2026 کو سیالکوٹ سیف سٹی کیمروں کی کوریج والے علاقوں کی سڑکوں پر ڈکیتی، راہزنی، جھپٹا اور موٹر سائیکل چوری کی کوئی واردات رپورٹ نہیں ہوئی۔
محفوظ سیالکوٹ، محفوظ عوام
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










