پاکستانی اداکارہ جویریہ جمشید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اداکارہ نکاح اور استقبالیے کی تقریبات میں خوبصورت عروسی لباس میں دکھائی دیں۔
- جویریہ جمشید ڈرامہ سیریل ’بانو‘ سمیت متعدد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ جویریہ جمشید نے اہلِ خانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں سادہ اور پروقار تقریب میں نکاح کرلیا۔
اداکارہ نکاح اور استقبالیے کی تقریبات میں خوبصورت عروسی لباس میں دکھائی دیں۔ انہوں نے شوہر کے ہمراہ خوشگوار انداز میں تصاویر بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
جویریہ جمشید ڈرامہ سیریل ’بانو‘ سمیت متعدد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ ان کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات کا سلسلہ جاری۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں











