اتوار، 1 نومبر 2026ء21 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیچودھری رحمت علی کی ’’پاکستان اسکیم‘‘ کے سپاہیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیچودھری رحمت علی کی ’’پاکستان اسکیم‘‘ کے سپاہیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیچودھری رحمت علی کی ’’پاکستان اسکیم‘‘ کے سپاہیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیچودھری رحمت علی کی ’’پاکستان اسکیم‘‘ کے سپاہیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ
پاکستان1 گھنٹے پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:13
🇬🇧 English

تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!

تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے ایجوکیشن کنسلٹنٹس کے فراڈ سے بچنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
  • تفصیلات کے مطابق بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبہ و طالبات کو ایجوکیشن ایجنٹس۔
  • ایم آر سی پی کے آگاہی پیغام میں طلبہ کو خبردار کیا گیا ہے کہ بیرونِ ملک تعلیم کے حصول کے لیے کسی ایجنٹ یا کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرتے وقت انتہائی احتیاط سے کام لیں تاکہ مستقبل میں کسی خطرے سے دوچار نہ ہوں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کا خواب کہیں فراڈ کا شکار نہ ہو جائے! طلبہ و طالبات ایجوکیشن ایجنٹس کی 5 خطرناک نشانیاں لازمی مدنظر رکھیں۔

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے ایجوکیشن کنسلٹنٹس کے فراڈ سے بچنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبہ و طالبات کو ایجوکیشن ایجنٹس اور کنسلٹنٹس کے ممکنہ فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے مائیگرنٹ ریسورس سینٹر نے اہم رہنما اصول جاری کرتے ہوئے پانچ بڑی نشانیوں (وارننگ سائنز) سے آگاہ کیا۔

ایم آر سی پی کے آگاہی پیغام میں طلبہ کو خبردار کیا گیا ہے کہ بیرونِ ملک تعلیم کے حصول کے لیے کسی ایجنٹ یا کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرتے وقت انتہائی احتیاط سے کام لیں تاکہ مستقبل میں کسی خطرے سے دوچار نہ ہوں۔

رہنمائی کے مطابق پہلی وارننگ سائن اس وقت سامنے آتی ہے جب کوئی ایجنٹ یا کنسلٹنٹ ویزا لگنے کی 100 فیصد گارنٹی دے یا ڈن بیسز پر کام کرنے کا دعویٰ کرے۔

طلبہ کو یاد رکھنا چاہیے کہ کنسلٹنٹ کا بنیادی کردار درخواست اور دستاویزات کی تیاری میں معاونت فراہم کرنا ہے، ویزا کی ضمانت دینا نہیں۔

دوسری اہم وارننگ سائن فوری فیس جمع کروانے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے، اگر کوئی ایجنٹ یا کنسلٹنٹ یہ کہہ کر جلد ادائیگی کا مطالبہ کرے کہ اسی وقت داخلہ یا ویزا پراسیس مکمل ہوسکتا ہے تو طلبہ کو محتاط رہنا چاہیے، دستاویزات کی تیاری، تصدیق، بینک اسٹیٹمنٹ، بلاک اکاؤنٹ اور ویزا اپائنٹمنٹ جیسے مراحل میں وقت درکار ہوتا۔

تیسری اہم بات یونیورسٹی کی ساکھ اور منظوری کی تصدیق ہے اگر کسی یونیورسٹی کی جانب سے داخلے کا آفر لیٹر یا کنفرمیشن لیٹر جاری کیا جائے تو فیس جمع کروانے سے پہلے اس کی منظوری اور مستند حیثیت کی جانچ ضروری ہے۔ ایچ ای سی کے ڈیٹا بیس اور متعلقہ عالمی اعلیٰ تعلیمی ادارے کے پورٹل پر بھی چیک کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
1 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

1 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

1 نومبر 2026•18 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی خصوصی سہولت: موبائل پولیس اسٹیشن وین پر عوام کی دہلیز پر جرائم کی رپورٹ اور بلا معاوضہ اندراجِ درخواست

سیالکوٹ پولیس اور پولیس خدمت مرکز کی جانب سے عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین سروس فعال کر دی گئی ہے۔ شہری اب اپنے قریبی مقام پر بغیر کسی فیس کے جرائم کی رپورٹ اور تحریری درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ عملہ درخواست لکھنے میں بھی مکمل معاونت فراہم کرے گا۔