عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر
سیالکوٹ پولیس کی بلیو اور پنک موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ وینز 02 تا 07 نومبر 2026ء منسلک شیڈول کے مطابق مختلف علاقوں میں شہریوں کو پولیس و ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق خدمات فراہم کریں گی۔
اپنے علاقے، متعلقہ وین اور تاریخ دیکھ کر تشریف لائیں اور مقامی سطح پر دستیاب سہولیات سے استفادہ کریں۔
🕣 سوموار تا جمعہ: صبح 8:30 تا شام 4:00 بجے 🕣 ہفتہ: صبح 8:30 تا دوپہر 1:30 بجے
سیالکوٹ پولیس — خدمت، تحفظ، احساس
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











