لاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت 35 سالہ ساجد کے نام سے ہوئی ہے، سلنڈر دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر ہوا، جہاں 40 سے زائد افراد کام کر رہے تھے۔
- ریسکیو حکام کے مطابق گیس اخراج کے باعث فیکٹری بیکنگ ایریا میں دھماکا ہوا اور کچھ حصہ گر گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت 35 سالہ ساجد کے نام سے ہوئی ہے، سلنڈر دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر ہوا، جہاں 40 سے زائد افراد کام کر رہے تھے۔
ریسکیو حکام کے مطابق گیس اخراج کے باعث فیکٹری بیکنگ ایریا میں دھماکا ہوا اور کچھ حصہ گر گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











