اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ٹی سی ایس کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کی ترسیل کا نظام متعارف کروا دیا گیا، شہری لائسنسنگ کے تمام مراحل مکمل کرنے کے بعد اسی وقت بھی لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): (1 نومبر 2026): آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی ہدایات پر ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی گھر کی دہلیز پر فراہمی کا آغاز کیا ہے جو جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم قدم۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ٹی سی ایس کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کی ترسیل کا نظام متعارف کروا دیا گیا، شہری لائسنسنگ کے تمام مراحل مکمل کرنے کے بعد اسی وقت بھی لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











