امریکا کا 150 سے زائد افغان شہریوں کو براستہ پاکستان کابل ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ 150 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستان کے راسے سے واپس بھیجنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جبکہ انسانی حقوق کی تنظیمیں۔
- رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کے بعد 150 سے زائد افغان شہریوں کی واپسی متوقع ہے اور پہلی پرواز پیر کو امریکا سے روانہ ہوسکتی۔
- افغان شہریوں کے لیے کام کرنے والی رضاکار تنظیم کے مطابق ممکنہ طور پر ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد میں وہ افغان شہریوں کے رشتہ دار شامل ہیں جنہوں نے کابل میں طالبان کی واپسی سے قبل امریکی فوج سے تعاون کیا تھا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 150 سے زائد افغان شہریوں کو امریکا سے پاکستان کے راستے واپس کابل بھیجنے کا منصوبہ بنالیا۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ 150 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستان کے راسے سے واپس بھیجنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جبکہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اس اقدام کو مذکورہ شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ قرار دے رہی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کے بعد 150 سے زائد افغان شہریوں کی واپسی متوقع ہے اور پہلی پرواز پیر کو امریکا سے روانہ ہوسکتی۔
افغان شہریوں کے لیے کام کرنے والی رضاکار تنظیم کے مطابق ممکنہ طور پر ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد میں وہ افغان شہریوں کے رشتہ دار شامل ہیں جنہوں نے کابل میں طالبان کی واپسی سے قبل امریکی فوج سے تعاون کیا تھا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











