پاکستان کرکٹ ٹیم پر ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا۔. آئی سی سی کے مطابق پاکستانی ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرانے کی مرتکب قرار پائی جس پر میچ ریفری جیف کرو نے پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا پانچ. آئی سی سی کے مطابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانے کی سزا قبول کرلی۔. انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستانی ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرانے کی مرتکب قرار پائی جس پر میچ ریفری جیف کرو نے پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا۔ آئی سی سی کے مطابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانے کی سزا قبول کرلی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.