بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور نے آج بھی آلودہ ترین بڑے شہروں میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیاپنجاب حکومت نے وفاقی وزیر چوہدری سالک سے سیکیورٹی واپس لے لیپاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقلکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازاسلام آباد میں وفاقی تعلیمی اداروں میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیںاسلام آباد؛ ویکسین خریداری میں اربوں کی مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفتکسی بھی وزیر کیخلاف کرپشن کی شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں نہیں بخشوں گی، مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرلاہور میں اسموگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ کے وینیو میں تبدیلی کا امکانجے یو آئی (ف) کے اسلام آباد میں اجتماعات سے متعلق کیس میں 2 رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ منظورلاہور نے آج بھی آلودہ ترین بڑے شہروں میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیاپنجاب حکومت نے وفاقی وزیر چوہدری سالک سے سیکیورٹی واپس لے لیپاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقلکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازاسلام آباد میں وفاقی تعلیمی اداروں میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیںاسلام آباد؛ ویکسین خریداری میں اربوں کی مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفتکسی بھی وزیر کیخلاف کرپشن کی شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں نہیں بخشوں گی، مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرلاہور میں اسموگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ کے وینیو میں تبدیلی کا امکانجے یو آئی (ف) کے اسلام آباد میں اجتماعات سے متعلق کیس میں 2 رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ منظورلاہور نے آج بھی آلودہ ترین بڑے شہروں میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیاپنجاب حکومت نے وفاقی وزیر چوہدری سالک سے سیکیورٹی واپس لے لیپاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقلکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازاسلام آباد میں وفاقی تعلیمی اداروں میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیںاسلام آباد؛ ویکسین خریداری میں اربوں کی مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفتکسی بھی وزیر کیخلاف کرپشن کی شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں نہیں بخشوں گی، مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرلاہور میں اسموگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ کے وینیو میں تبدیلی کا امکانجے یو آئی (ف) کے اسلام آباد میں اجتماعات سے متعلق کیس میں 2 رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ منظورلاہور نے آج بھی آلودہ ترین بڑے شہروں میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیاپنجاب حکومت نے وفاقی وزیر چوہدری سالک سے سیکیورٹی واپس لے لیپاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقلکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازاسلام آباد میں وفاقی تعلیمی اداروں میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیںاسلام آباد؛ ویکسین خریداری میں اربوں کی مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفتکسی بھی وزیر کیخلاف کرپشن کی شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں نہیں بخشوں گی، مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرلاہور میں اسموگ کے باعث دوسرے ٹیسٹ کے وینیو میں تبدیلی کا امکانجے یو آئی (ف) کے اسلام آباد میں اجتماعات سے متعلق کیس میں 2 رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ منظور
پنجاب5 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:52
🇬🇧 English

لاہور نے آج بھی آلودہ ترین بڑے شہروں میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور نے آج بھی آلودہ ترین بڑے شہروں میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کے سی ای آر پی آفس میں اے کیو آئی 706، علامہ اقبال ٹاؤن میں 690 اور برکی روڈ پیراگون میں 639 تک پہنچ گیا۔
  • پنجاب ایئر کوالٹی مانیٹرنگ کے اعداد و شمار کے مطابق ملتان روڈ پر اے کیو آئی 500 کی انتہائی حد کے ساتھ پی ایم 2.5 کی مقدار 541.1 اور پی ایم 10 کی مقدار 1398.3 مائیکروگرام ریکارڈ کی گئی۔
  • شاہدرہ اور ڈی ایچ اے فیز 6 میں اے کیو آئی 392، برکی روڈ پر 390، پنجاب یونیورسٹی میں 373 اور واہگہ بارڈر پر 256 ریکارڈ ہوا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا، جہاں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک ہوگئی ہے۔ آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 453 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بھارتی دارالحکومت دہلی 224 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کے سی ای آر پی آفس میں اے کیو آئی 706، علامہ اقبال ٹاؤن میں 690 اور برکی روڈ پیراگون میں 639 تک پہنچ گیا۔ رائیونڈ میں 509 جبکہ کاہنہ نو میں 511 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا، شہر کی مجموعی ریڈنگ ایک اور مقام پر 459 بھی رپورٹ ہوئی۔

پنجاب ایئر کوالٹی مانیٹرنگ کے اعداد و شمار کے مطابق ملتان روڈ پر اے کیو آئی 500 کی انتہائی حد کے ساتھ پی ایم 2.5 کی مقدار 541.1 اور پی ایم 10 کی مقدار 1398.3 مائیکروگرام ریکارڈ کی گئی۔ سفاری پارک اور جی ٹی روڈ پر بھی اے کیو آئی 500 رہا، جبکہ کاہنہ نو میں 490، گلبرگ تھری میں 475 اور ایجرٹن روڈ پر 432 ریکارڈ کیا گیا۔

شاہدرہ اور ڈی ایچ اے فیز 6 میں اے کیو آئی 392، برکی روڈ پر 390، پنجاب یونیورسٹی میں 373 اور واہگہ بارڈر پر 256 ریکارڈ ہوا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸

🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی اقبال منزل کے باہر میڈیا سے گفتگو

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی اقبال منزل کے باہر میڈیا سے گفتگو

9 نومبر 2026•2 دن پہلے•وقاص احمد

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ، 2750 اہلکار تعینات، ڈی آئی جی آپریشنز کی خود فیلڈ میں نگرانی

9 نومبر 2026•2 دن پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

لاہور نے آج بھی آلودہ ترین بڑے شہروں میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا | اپنا پسرور