اسلام آباد؛ ویکسین خریداری میں اربوں کی مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے ملزم عثمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا۔
- ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے گرفتار ملزم عثمان محمد وصال کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا اور ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، ملزم عثمان کو کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا۔
- عدالت نے ایف آئی اے کو جلد مقدمے کا چالان جمع کروانے کی ہدایت کی، مقدمے میں گرفتار دیگر ملزمان پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں زیرسماعت ویکسین کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی جہاں گرفتار ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے ملزم عثمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے گرفتار ملزم عثمان محمد وصال کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا اور ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، ملزم عثمان کو کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالت نے ایف آئی اے کو جلد مقدمے کا چالان جمع کروانے کی ہدایت کی، مقدمے میں گرفتار دیگر ملزمان پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











