عمران خان اور بشریٰ بی بی سے وکلا کی ملاقات کب ہوگی؟

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نوید حیات ملک نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے وکلا سلمان صفدر۔
- نوید حیات ملک کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم پر ایک گھنٹے کی ملاقات کرائی جائے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے وکلا کی ملاقات کب ہوگی، اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نوید حیات ملک نے وضاحت کردی۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نوید حیات ملک نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے وکلا سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی ملاقات سے متعلق کہا کہ لطیف کھوسہ صاحب کو کہا ہے کہ جس دن آپ ملنا چاہتے ہیں، ایک دن پہلے بتا دیں، جس دن لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر ملاقات کا کہیں گے، ملاقات کرا دیں۔
نوید حیات ملک کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم پر ایک گھنٹے کی ملاقات کرائی جائے گی۔ کل اگر لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر ملنا چاہتے ہیں تو کل ملاقات کرا دیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











