بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک

ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: عالمی بینک گروپ نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عملدرآمد کے ذریعے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050ء تک تین گنا ہوسکتی ہے، پاکستان ن. یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ میں کہی گئی۔. رپورٹ کے مطابق معاشی استحکام کے حصول میں پیش رفت کے بعد پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار اقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا اہم م. عالمی بینک گروپ نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عملدرآمد کے ذریعے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050ء تک تین گنا ہوسکتی ہے، پاکستان نے معاشی استحکام بحال کرنے میں حقیقی پیش رفت کی ہے، معاشی اشاریوں میں بہتری آئی۔ یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ میں کہی گئی۔ رپورٹ کے مطابق معاشی استحکام کے حصول میں پیش رفت کے بعد پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار اقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا اہم موقع میسرآیا ہے ،گزشتہ چند برسوں کے دوران مستحکم معاشی پالیسیوں نے معیشت کو استحکام دینے اور ترقی کا تسلسل برقرار رکھنے میں مدد دی تاہم مشرق وسطیٰ کے تنازع کے اثرات بھی معیشت پر مرتب ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026ء میں حقیقی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو بڑھ کر 3. 7 فیصد ہو گئی جو مالی سال 2025ء میں 3. 2 فیصد تھی، محصولات میں اضافے اور اخراجات پر قابو پانے کے اقدامات کے نتیجے میں بنیادی مالیاتی سرپلس مالی سال 2026 ءمیں جی ڈی پی کے ریکارڈ 2. 9 فیصد تک پہنچ گیا، ترسیلات زر میں اضافے سے زرمبادلہ کے ذخائر دوبارہ بڑھانے میں مدد ملی۔ رپورٹ کے مطابق ان معاشی بہتریوں کے اعتراف میں کریڈٹ ریٹنگ کے کے دو بڑے اداروں ایس اینڈ پی اور موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی بہتر کی جبکہ 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کے اجراء سے پاکستان کی عالمی ڈیبٹ مارکیٹ میں واپسی ممکن ہوئی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Pakistan Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Pakistan) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک | Apna Pasrur