بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پرچم (47) ۔ وسطی امریکہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (47) ۔ وسطی امریکہ. میکسیکو کے جنوب میں وسطی امریکہ کے ممالک ہیں۔ 1821 میں اس علاقے نے سپین سے آزادی حاصل کی تھی۔ میکسیکو نے اس کو اپنی سلطنت کا حصہ بنانے کی کوشش کی تھی لیکن اس کو میکسیکو کے ساتھ ملنے میں دلچسپی نہیں تھی۔ اس کے خلاف یہاں کے لوگوں نے ہتھیار اٹھا لئے۔ میکسیکو خود انتشار کا شکار ہو گیا تو یہ معاملہ ختم ہوا۔ 1823 میں یہاں پر فیڈرل ری پبلک آف سنٹرل امریکا کی ریاست قائم ہوئی۔ اس کا جھنڈا نیلا، سفید اور نیلا تھا جس کے درمیان کے ڈیزائن میں ملک کا نام تھا اور پانچ پہاڑ تھے جو کہ یہاں کے پانچ خطوں کی نمائندگی کرتے تھے۔ ان پانچوں خطوں کو جوڑنے کی وجہ سپین سے آزادی کی تھی اور پھر میکسیکو کے خلاف جدوجہد کی۔ جب یہ وجوہات ختم ہوئیں تو آپس کے سیاسی اور جغرافیائی اختلافات سامنے آنے لگے۔ مشترک دشمن کے نام پر بننے والی ریاست میں دشمن ختم ہونے جانے کے بعد دراڑیں پڑنے لگیں۔ سالوں کے عدم استحکام کے بعد نکاراگوا 1838 میں الگ ہو گیا۔ 1840 تک یہ فیڈریشن ختم ہو چکی تھی۔ گوئٹے مالا، ہونڈرس، ال سلواڈور، کوسٹاریکا اور نکاراگوا میں یہ علاقہ تقسیم ہو گیا۔ پانچوں آزاد، غیرمستحکم اور پسماندہ ممالک بنے۔ ان سب کو نئے جھنڈے کی ضرورت تھی اور اس میں پچھلے جھنڈے سے ہی مدد لی گئی۔ نکاراگوا کا جھنڈا بالکل فیڈرل ری پبلک جیسا ہے۔ صرف نیلے رنگ کے شیڈ کا فرق ہے۔ ال سلواڈور کا بھی اسی طرح کا ہے جبکہ اس کے درمیان کے پانچ پہاڑ مثلث میں ہیں۔ ہونڈرس کا بھی ایسا ہی ہے۔ پانچ پہاڑوں کی جگہ پر پانچ ستارے بنے ہیں۔ گوئٹے مالا کے جھنڈے پٹیاں افقی کے بجائے عمودی ہیں۔ کوسٹا ریکا کا جھنڈا بھی ایسا ہی تھا لیکن جب یہاں پر 1848 میں انقلاب آیا تو اس میں کچھ ترمیم کر لی گئی۔ دلچسپ چیز یہ ہے کہ پانچوں جھنڈوں میں پانچ پہاڑ یا ستاروں جیسی علامت رکھی گئی ہے۔ ایسا ناممکن نہیں کہ مستقبل میں کسی وقت یہ آپس میں اتحاد کر کے ریاست بن جائیں۔ اس کی کوششیں دو سو سال میں کئی بار ہوتی رہی ہیں۔ لیکن کامیابی نہیں رہی۔ وسطی امریکہ کی ریاستیں میں آمریت، جنگیں، انقلاب، بغاوت، غیرجمہوری جمہوریتیں اور اندھا دھند کرپشن سے عبارت رہی ہیں۔ اور اس کرپشن کا مسئلہ نہ صرف وسطی امریکہ کا ہے بلکہ پورے لاطینی امریکہ کا۔ برازیل میں ایک فقرہ بولا جاتا ہے کہ Rouba, mas faz۔ جس کے معنی ہیں کہ “کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے”۔ کرپشن کے بارے میں اس کو بے بسی کا اعتراف کہا جا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاہم، اکیسویں صدی میں وسطی امریکہ میں سیاسی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ انقلاب کا بھوت اتر چکا ہے۔ فوجی جنرلوں کو واپس بیرکوں کی طرف دھکیلا جا چکا ہے۔ عدلیہ آزاد ہو رہی ہے اور سیاستدانوں کی نگرانی کے توازن کی کشمکش میں ہے۔ اس استحکام نے ممکن کیا ہے کہ نئے فیصلے لئے جا سکیں۔ امن قائم ہو رہا ہے۔ آزاد تجارت کے معاہدے ہو رہے لیں۔ وسطی امریکہ کی پارلیمان وجود میں آ چکی ہے (جس کا اپنا جھنڈا ہے)۔ بغیر ویزہ کے آزدانہ نقل و حرکت ہو رہی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پرچم (47) ۔ وسطی امریکہ | Apna Pasrur