بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

پرچم (3) - امریکہ (1) ۔ Stars & Stripes

پرچم (3) - امریکہ (1) ۔ Stars & Stripes
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (3) - امریکہ (1) ۔ Stars & Stripes. امریکہ تاریخ کا ایک کامیاب ترین ملک ہے۔ اس کا سرخ، سفید اور نیلا جھنڈا پہنچانا جاتا ہے، عزت کی جاتی ہے، اس سے نفرت کی جاتی ہے، کہیں آزادی کی علامت ہے اور کہیں پر جبر کی۔ اپنے ملک کی عمارتوں کے علاوہ دنیا کے ساٹھ ممالک میں موجود سات سو عسکری اڈوں پر بھی لہراتا ہے جہاں ڈھائی لاکھ فوجی تعینات ہیں۔ ان ممالک میں کچھ لوگوں کے لئے یہ اس بات کی یاددہانی ہے کہ ان کی سلامتی کا جزوی انحصار کسی اور ملک پر ہے۔ جبکہ نقادوں کے لئے یہ زور اور زبردستی کا نشان ہے۔ پولینڈ میں یہ جھنڈا اس سے بہت مختلف جذبات پیدا کرتا ہو گا جو کہ عراق میں ہے۔ جاپان کا مچھیرا گزرنے والے اس جھنڈے والے بحری جہاز کو چین کے جھنڈے والے جہاز سے ترجیح دیتا ہو گا۔ لیکن جو بھی ہے۔ یہ بتاتا ہے کہ امریکہ دنیا میں کتنا پھیلا ہوا ہے۔ جنگوں اور سیاست کی طویل تاریخ رہی ہے جن سے نکلنا بھی ممکن نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی اپنے جھنڈے کی جتنی تعظیم کرتے ہیں، وہ دنیا میں کم کی جاتی ہے۔ اس کے تین رنگ قومی شناخت کی بنیادی علامت ہیں۔ چاند پر نیل آرمسٹرانگ کا نصب کردہ جھنڈا انسانی تاریخ کا اہم سنگ میل رہا ہے۔ سکول میں بچے “وفاداری کا وعدہ” پڑھتے ہیں کہ “میں امریکہ کے پرچم اور ملک کے لئے وفاداری کا عہد کرتا ہوں۔ ایک خدا کے نیچے ایک متحد ریاست جو ناقابل تقسیم ہے۔ اس میں سب کے لئے آزادی اور انصاف ہے”۔ یہ عہد 1892 میں لکھا گیا تھا اور رفتہ رفتہ ملک بھر میں مقبول ہو گیا۔ خانہ جنگی کے بعد یہ ملک کو قومی شناخت دینے کا سبب بنا۔ اوراس عہد کی مدد سے شکستہ ملک کی وفاداری اور اتحاد حاصل کیا گیا۔ اس وقت سے آج تک امریکیوں کی نسلیں دل پر ہاتھ رکھ کر روز صبح کے وقت ملک کی اس علامت کو تسلیم کرتی رہی ہیں۔ ملک میں نیشنل فلیگ کوڈ کو 1923 میں منظور کیا گیا۔ اور پارلیمان سے 1942 میں منظور ہوا۔ جدید جمہوری ممالک میں ایسے کسی عہد کی نظیر نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھنڈا اپنے ساتھ کچھ رسومات لے کر آتا ہے۔ جن سکولوں، دفاتر یا سرکاری عمارتوں پر یہ لہراتا ہے، وہاں پر اسے شام سے پہلے نیچے کر لیا جاتا ہے۔ اس میں اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ آہستہ آہستہ نیچے کیا جائے اور اس دوران یہ زمین سے نہ چھوئے۔ لیکن جہاں پر زیادہ قومی جذبہ دکھانا ہو، وہاں پر اسے چوبیس گھنٹے بھی لہرایا جاتا ہے۔ شرط یہ ہے کہ اس جگہ کو روشن رکھا جائے۔ تاریکی میں اسے نہیں لہرایا جاتا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

پرچم (3) - امریکہ (1) ۔ Stars & Stripes | Apna Pasrur