بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
پرچم (29) ۔ ترکمانستان
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (29) ۔ ترکمانستان. ازبکستان، قازقستان، تاجکستان، کرغزستان، ترکمانستان۔ سابق سوویت یونین سے آزاد ہونے والے وسطی ایشیا کے یہ پانچ “ستان” مسلمان اکثریت کے ممالک ہیں جہاں پر قابل ذکر روسی اقلیت موجود ہے۔ ازبک، قازق، تاجک، کرغز اور ترک اقوام کے یہ قدیم کلچر ہیں لیکن نئی ریاستیں ہیں جو کہ 1991 میں معرض وجود میں آئیں۔ اس سے پچھلی دہائیوں میں یہ سوویت ری پبلک تھیں۔ آزاد ہونے کے بعد انہیں فٹافٹ قوم بننا تھا۔ جلد ہی سوویت جبر کی جگہ مقامی اشرافیہ نے لے لی۔ سوویت آثار کو مٹا دیا گیا۔ لیکن اس دور میں ہونے والی آبادی کی نقل مکانی نے نئی ریاستوں میں علاقائی مسائل پیدا کر دئے۔ ان میں سے بڑی مثال وادی فرغانہ کی ہے۔ یہاں پر تاجکستان، ازبکستان اور کرغزستان کی سرحد ملتی ہے۔ یہ سرحدیں سوویت نے اٹکل پچو سے لگائی تھیں اور یہ زہریلی رہیں ہیں۔ زمین پر بھی جھگڑے ہیں اور پانی پر بھی۔ ازبک، تاجک، ترک اور کرغز آپس میں الجھتے رہتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترکمانستان کا جھنڈا علامتوں سے بھرپور ہے اور آرٹ کا کام ہے۔ یہ ماسکو سے آزادی کا اعلان کرتا ہے۔ سبز پس منظر میں سفید ہلال ہے۔ پانچ ستارے اوپر بائیں طرف اور ڈیزائن والی سرخ پٹی بائیں طرف سے نیچے کو آتی ہے۔ سبز رنگ اور ہلال اسلامی شناخت کی طرف اشارہ ہیں جو کہ اس علاقے میں آٹھویں صدی سے غالب مذہب ہے۔ ہلال اور ستاروں کی سفیدی امن کا نشان ہے۔ پانچ ستارے ملک کے پانچ علاقوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آہل، بلقان، داس، اوگز، لیباپ۔ ایک کہانی یہ بھی ہے کہ یہ مادے کی پانچ حالتوں کی علامت بھی ہیں۔ ٹھوس، مائع، گیس، کرسٹل اور پلازما۔ بائیں ہاتھ پر سرخ پٹی میں پانچ گل ہیں۔ یہ ترکمانستان کی روایتی قالین بافی کی صنعت میں استعمال ہونے والا ڈیزائن ہے۔ اور علاقے کی خانہ بدوش روایتوں کی عکاسی کرتا ہے۔ قالین بافی آج بھی جاری ہے لیکن آبادی اب خانہ بدوش نہیں رہی۔ اگرچہ بڑی تعداد میں لوگ معاشی مواقع کے لئے ترک وطن کرتے ہیں۔ ملک میں گیس کے بڑے ذخائر اور صنعت ہے۔ لیکن گیس یہاں سے شمال کی طرف جاتی ہے کیونکہ حکومت روس سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتی ہے۔ تاہم، اس کی محل وقوع اور آبادی ایسی ہے کہ یہ ایران اور ترکیہ سے بھی خوشگوار تعلقات رکھتا ہے۔ لال پٹی کے نیچے زیتون کی شاخیں ہیں۔ یہ ملک کی غیرجانبداری کی پالیسی کی علامت ہیں۔ اس ریاستی پالیسی کا 1995 میں باقاعدہ اعلان کیا گیا تھا اور آئین میں کہا گیا ہے کہ۔ “ترکمانستان کا قومی پرچم ملک کی یکجہتی اور آزادی کی علامت ہے۔ اور ریاست کی عالمی غیرجانبداری کی بھی”۔ اپنی “مستقبل غیرجانبداری” کی پالیسی پر یہاں کے لوگ فخر کرتے ہیں تاہم، جہاں تک ملک کے اندر کے شہریوں کا تعلق ہے تو ریاست کی پالیسی “کڑی نگرانی” کی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پرچم (29) ۔ ترکمانستان | Apna Pasrur