بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ہوا (14) ۔ آخری تجربہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہوا (14) ۔ آخری تجربہ. انتوان لاووسیے نے جدید کیمسٹری کی بنیاد انہوں نے رکھی۔ آکسیجن کے کردار سے لے کر میٹرک سسٹم تک، ماس کے کنزرویشن کے قانون سے کئی عناصر کی دریافت تک، تنفس اور پانی کی کیمسٹری تک ان کا سائنس کی تاریخ میں بہت اہم کردار رہا ہے۔ یہ سائنس کو اپنے شوق کے لئے فارغ وقت میں اپنے خرچ پر کرتے تھے۔ ایسا یہ اس لئے کر سکتے تھے کہ ان کا شمار فرانس کے امیر ترین افراد میں ہوتا تھا۔ امیر ترین افراد میں اس لئے تھے کہ ملک میں ٹیکس اکٹھا کرنے کی ذمہ داری ان پر تھی۔ اس وجہ سے ان کو اعداد اور پیمائش کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ اسی جنون کا نتیجہ سائنس کی دریافتوں سے لے کر فرانس کو پیمائش کا مرکز بنانے کی صورت میں نکلا اور خود ان کی زندگی کے اختتام کی وجہ بھی بنا۔ ان کا امیر ہونا اور حکومت کا حصہ ہونا ان کا جرم ٹھہرا۔ لاووسیے پر ایک الزام یہ لگایا گیا کہ شہر کے جو دروازے بنائے گئے ہیں، اس سے پیرس کی ہوا رک گئی ہے۔ یہ سائنس کے لحاظ سے بے بنیاد تھا لیکن پراپگینڈا کے طور پر موثر رہا۔ لاووسیے کو 1793 میں ستائیس لوگوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ انقلابیوں کی نظر میں یہ وہ جونکیں تھیں جو عوام کا خون رہی تھیں۔ لاووسیے کی جائیداد ضبط کی جا چکی تھی لیکن انہیں امید تھی کہ نکل کر فارمیسی کا کام کریں گے جو ان کا شوق ہے۔ ان پر مقدمہ آٹھ مئی 1794 کو صبح دس بچے چلایا گیا۔ تین جج سیاہ لباس اور سفید ٹائی میں ملبوس تھے۔ پہلی بار پڑھ کر سنایا گیا کہ ان پر الزامات کیا ہیں۔ اس میں تمباکو میں ملاوٹ، تیرہ کروڑ لیورس کی کرپشن اور عوامی مفاد کے خلاف کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ تمام ملزمان کو اسی روز سزائے موت سنا دی گئی جس کے لئے شام پانچ بچے کا وقت مقرر ہوا۔ اس روز پینتیس منٹ میں اٹھائیس لوگوں کے سر قلم کئے گئے۔ لاوویسے کے ذہن میں اس وقت ایک اور خیال آیا۔ ایک اور پیمائش، ایک اور تجربہ۔ انہوں نے سنا تھا کہ جب سر کاٹ دیا جائے تو زندگی فوری ختم نہیں ہوتی بلکہ کچھ دیر لگتی ہے۔ چہرے پر تاثرات آتے ہیں اور آنکھ جھپکی جاتی ہے۔ انہوں نے کسی کو کہا کہ جب میرا سر علیحدہ ہو جائے گا تو جب تک ممکن ہوا، میں آنکھیں چھپکاتا رہوں گا۔ یہ گننا کہ میں کتنی دیر تک اور کتنی بار ایسا کرنے میں کامیاب ہوتا ہوں۔ یہ لاووسیے کی زندگی کا آخری تجربہ تھا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے گیارہ بار پلکیں چھپکائیں، کچھ کے مطابق پندرہ بار، کچھ کہتے ہیں کہ اسے نوٹ ہی نہیں کیا گیا کیونکہ ان کا سر ناظرین سے دور گرا تھا۔ شاید یہ اصل نہ ہو لیکن طاقتور کہانی ہے۔ تماشائیوں کے آگے سائنس کے ایسے تجربات کرنا کہ دیکھنے والے دانتوں تلے انگلی دبا لیں ۔۔۔ یہ لاووسیے کا شوق تھا۔ اپنے دماغ کو آکسیجن کی فراہمی منقطع ہوتے وقت کو بھی تجربہ بنا لینا ان کے کردار کے مطابق تھا۔ لاووسیے بھی اس دنیا سے چلے گئے جیسے ان سے پہلے اربوں جا چکے، جاتے رہے ہیں اور جاتے رہیں گے۔ اس سے ڈیڑھ سال بعد فرنچ حکومت نے ان کی بیوہ کو مختصر خط لکھ کر اس پر معافی مانگ لی تھی کہ ان کو دی جانے والی سزا غلط تھی۔ لاگرینج کے مطابق “اس سر کو کٹنے میں ایک لمحہ لگا، لیکن ویسا سر سو سال تک پیدا نہیں کیا جا سکے گا”۔ لاووسیے کا نام آج آئفل ٹاور پر لکھے 72 عظیم ناموں میں سے ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

ہوا (14) ۔ آخری تجربہ | Apna Pasrur