بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

جغرافیہ کی طاقت (70) ۔ سپین ۔ جغرافیہ

جغرافیہ کی طاقت (70) ۔ سپین ۔ جغرافیہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (70) ۔ سپین ۔ جغرافیہ. سپین کی آبادی اس وقت پونے پانچ کروڑ ہے۔ لیکن اندازہ ہے کہ اگلے چالیس سال میں یہ گر کر سوا چار کروڑ تک رہ جائے گی۔ سپین یورپ کا چوتھا بڑا ملک ہے (روس، یوکرین اور فرانس اس سے بڑے ہیں)۔ اس کی سرحدیں فرانس، پرتگال، جبرالٹر اور انڈورا کے ساتھ ہیں۔ پرتگال اور سپین کی سرحد یورپ کی طویل ترین سرحد ہے۔ ان کے علاوہ سپین کی ایک اور سرحد ہے جو کم جانی جاتی ہے۔ یہ مراکو کے ساتھ ہے۔ یہ اس کے دو علاقوں کی وجہ سے ہے جو سبتہ (Ceuta) اور ملییلہ ہیں جو افریقہ میں ہیں۔ بحیرہ روم میں 151 جزائر ہیں جو بالیارک جزائر کا جھرمٹ ہے۔ لیکن ان میں سے صرف پانچ آباد ہیں۔ مالورکا، آئبیزا، فارمیترا، مینورکا اور کابریرا۔ جبکہ بہت جنوب میں کاناری جزائر ہیں جو 1600 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔ ان میں آٹھ بڑے جزائر ہیں۔ ان میں مشہور ٹینیرائف اور گران کناریا ہیں۔ اس سب کو ملایا جائے تو یہ سپین کو عسکری فائدہ دیتا ہے۔ اس کے پاس بندرگاہیں اور اڈے ہیں جہاں پر فوج رکھی جا سکتی ہے جن کی مدد سے عسکری اور تجارتی فوائد لئے جا سکتے ہیں۔ بحیرہ روم کے اندر اور باہر جانے کی رسائی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اور یہ وجہ ہے جس نے اس کی مدد کی تھی کہ یہ یورپ کی مضبوط ترین فوج بنا سکے اور پھر دنیا کی بڑی سلطنت بن سکے۔ لیکن اپنے عروج کے وقت میں بھی اس کے اندرونی جغرافیے نے اس جگہ پر دولت کی تخلیق کو محدود کیا اور خاص طور پر سیاسی یکجائی میں مشکلات کی وجہ سے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرینی کے پہاڑ سپین اور فرانس کے درمیان رکاوٹ ہیں۔ یہ بیرونی حملہ آور کا راستہ روکتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ تجارت میں بھی رکاوٹ ڈالتے ہیں۔ پہاڑوں کے ساتھ تنگ ساحلی میدانوں میں زراعت کے فروغ کی جگہ بھی محدود ہے۔ اگرچہ جتنی جگہ ہے، سپین نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ اور اپنے زیتون، مالٹوں اور انگوروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ میسیتا کے علاقے میں خوراک کی بڑی پیداوار ہوتی ہے لیکن پہاڑ اس کی باقی ملک اور بندرگاہ تک ترسیل میں مشکل پیدا کرتے ہیں۔ سپین میں فرانس یا جرمنی کی طرح بڑے دریا نہیں جو کہ میدانوں میں بہتے رہیں۔ زیادہ تر چھوٹے ہیں اور تھوڑا پانی لے کر جاتے ہیں ارو کئی گرمیوں میں سوکھ جاتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں خش سالی کی وجہ سے علاقوں کو پانی راشن کرنا پڑا ہے۔ پانچ بڑے دریاؤں میں سے چار بحر اوقیانوس میں گرتے ہیں جبکہ ایبرو کا دریا بحیرہ روم میں۔ سفر اور نقل و حمل کے لئے بڑی حد تک بے کار ہیں۔ صرف ایک دریا ہے جس میں سمندر سے اندر کی طرف سفر کیا جا سکتا ہے جہاں پر ایک دریائی بندرگاہ ہے جو سیویل کے مقام پر ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ جب مسلمان یہاں پر آٹھویں صدی میں آئے تھے تو آٹھ سو سال تک خلافت قائم کی تھی۔ اپنا دارالخلافہ شمال میں قرطبہ میں بنایا تھا جو کہ اس دریا سے منسلک ہے۔ یہ دریا لمبے نہیں لیکن آبپاشی کے لئے اہم ہیں اور جدید دور میں یہاں پر بجلی بنانے کے ڈیم بھی تعمیر کئے گئے ہیں۔ لیکن سپین بنیادی طور پر زیادہ بارشوں والا ملک نہیں ہے۔ پانی یہاں پر ایسی شے ہے جس پر اس کے اپنے علاقوں کے درمیان تنازعات ہوتے ہیں۔ کئی ایسے ممالک ہیں جہاں پر ہمسائیوں کے درمیان پانی کے درمیان جھگڑے ہوتے ہیں، جبکہ سپین میں یہ اندرونی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک کو آپس میں منسلک کرنے کیلئے سپین نے ریلوے اور سڑکیں تعمیر کی ہیں۔ پہلی ریلوے لائن 1848 میں تعمیر کی گئی تھی جو کہ بارسلونا کی بندرگاہ سے متارو کے درمیان 29 کلومیٹر کی لائن تھی۔ اس کے بعد زیادہ ریلوے لائن میڈرڈ کو مختلف علاقوں سے جوڑنے کے لئے بنائی گئیں۔ سڑکوں کا جدید نظام بیسویں صدی کے دوسرے نصف میں بنا ہے۔ پہلی موٹروے 1969 میں تعمیر کی گئی۔ یہ چھوٹی سی سڑک تھی جو کہ بارسلونا اور متارو کے درمیان ہی بنی تھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

جغرافیہ کی طاقت (70) ۔ سپین ۔ جغرافیہ | Apna Pasrur