بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کی طاقت (8) ۔ آسٹریلیا ۔ سمندروں کا ملاپ

جغرافیہ کی طاقت (8) ۔ آسٹریلیا ۔ سمندروں کا ملاپ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (8) ۔ آسٹریلیا ۔ سمندروں کا ملاپ. بحرالکاہل میں کئی ممالک ہیں جو کہ چھوٹے جزیرے ہیں لیکن بڑے سمندری علاقے کے درمیان کی ریاستیں ہیں۔ یہاں آسٹریلیا اور چین کا براہ راست مقابلہ ہے۔ آسٹریلیا کی پالیسی Pacific setup کہلاتی ہے۔ یہ احتیاط سے کیا جاتا ہے۔ آسٹریلیا نے 2018 میں فیجی میں چین سے مقابلہ جیتا تھا اور یہاں فوجی تنصیبات کو فنڈ کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ زیر سمندر انٹرنیٹ کی تاروں کا نیٹورک (Coral Sea Cable System) فنڈ کرتا ہے۔ کئی جزائر کو سمندروں کی نگرانی کے لئے کشتیاں تحفے میں دی ہیں۔ ایسے کئی اقدامات کے باوجود چین یہاں قدم جما رہا ہے۔ خاص طور پر فجی، کک جزائر، ٹونگا میں۔ تعمیرات کے منصوبے جاری ہیں جن میں چینی مزدور کام کر رہے ہیں۔ ابھی تک آسٹریلیا کا اثر زیادہ ہے لیکن اسے برقرار رکھنے کے لئے محنت کرتی رہنا پڑے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا چین سے محتاط ہو رہا ہے اور اس میں ایک اہم فیصلہ چینی کمپنی ہواوے پر پابندی لگانا تھا۔ یہ کمپنی مواصلاتی میدان میں 5G ٹیکنالوجی میں سب سے آگے رہی ہے اور یہ ٹیکنالوجی دنیا کے ممالک کے مواصلاتی انفراسٹرکچر کی ریڑھ کی ہڈی بن سکتا ہے۔ اس کے بعد آسٹریلوی وزیراعظم موریسن نے الزام عائد کیا کہ کووڈ کی عالمی وبا کا ذمہ دار چین ہے۔ چین اس پر خاموش نہیں رہا۔ اس نے اسے اپنی خودمختاری پر حملہ سمجھا۔ اس کے فوری بعد آسٹریلیا سے درآمد ہونے والے گوشت میں چین کو “کوالٹی کے مسائل” نظر آنے لگے اور پابندی لگ گئی۔ 2021 میں چین نے آسٹریلیا سے تانبا خریدنا بند کر دیا۔ آسٹریلیا کو اسی دوران میں ایک اور طرف سے حملے کا سامنا ہوا۔ اس کے قومی اداروں، صحت، تعلیم اور دوسرے اداروں پر سائبر اٹیک ہوئے۔ وزیراعظم نے اس کا مورد الزام چین کو ٹھہرایا۔ بین الاقوامی تعلقات میں کمزور نظر آنے اور جارحانہ مزاجی کا توازن رکھنا پرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تک آسٹریلیا اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ ہی ہے۔ یہ 80 سال سے بنے ہوئے اتحاد ہیں۔ دوسری جنگ عظیم کے وقت پانچ ممالک کی خفیہ ایجنسی کا بنا نیٹورک five eyes قائم ہوا تھا جس میں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا شامل تھے۔ یہ بہت موثر رہا ہے لیکن دنیا اب اس وقت سے بہت مختف ہے۔ اس وقت چین غیراہم ملک تھا۔ جاپان سے خطرہ تھا۔ آسٹریلیا بھی اب تعلقات کا دوبارہ جائزہ لے رہا ہے۔ آسٹریلیا اور جاپان عسکری رفاقت بنا رہے ہیں جس میں مشترک فضائی اور بحری مشقیں بھی ہیں۔ اور فوجی معاہدے بھی ہیں۔ دونوں ممالک کو معلوم ہے کہ یہ توانائی میں خودکفیل نہیں اور کسی بھی طرف سے ناکہ بندی ان کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہو گی۔ چند ہفتے اگر توانائی کی سپلائی آسٹریلیا کو نہ ملی تو ملک کا پہیہ رک جائے گا۔ اور یہ وجہ ہے کہ جاپان اور آسٹریلیا، انڈیا کی بحریہ کے ساتھ بھی تعاون کر رہے ہیں اور Quad کا حصہ ہیں جس میں امریکہ شامل ہے۔ کوآڈ باقاعدہ اتحاد نہیں بلکہ چاروں ممالک کی بحریہ کا فریم ورک ہے کہ بحرالکاہل میں کیسے کام کرنا ہے۔ اور چین کا مقابلہ کیسے کرنا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا کے لئے مشکل سوال ہیں، احتیاط سے کیا جانے والا توازن ہے جس میں کوئی غلط قدم سنجیدہ نتائج کا سبب بن سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاپان کے وزیرِ اعظم شنزو ایب نے 2007 میں مغل شہزادے داراشکوہ کی لکھی کتاب “مجمع البحرین” (دو سمندروں کا ملاپ) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا۔ اس کتاب میں دارشکوہ نے اسلامی تہذیب اور ہندی تہذیب کو دو سمندر کہا تھا جن کا باہم ملاپ برصغیر میں آزادی اور خوشحالی لا سکتا ہے۔ شرط یہ ہے کہ اس ملاپ کے راستے کھلے رہیں۔ جاپانی وزیراعظم شنزو نے بھارتی پارلیمنٹ میں اس کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ “اسی طرح بحرالکاہل اور بحر ہند عظیم سمندر ہیں۔ ان کا ملاپ آزادی اور خوشحالی لا سکتا ہے۔ شرط یہ ہے کہ یہاں کے راستے کھلے رہیں”۔ ان عظیم سمندروں کے بیچ میں آسٹریلیا ہے۔ بحرہند اس کے مغرب میں ہے۔ بحرالکاہل اس کے مشرق میں۔ چین اس کے شمال میں۔ ان سمندروں کے ملاپ پر اس ملک کا اپنے شمال کی طاقت سے تعمیری مکالمہ اس کی معیشت اور دفاع کا معاملہ ہوں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا کے عظیم بلے باز ڈون بریڈمین نے کہا تھا، “یہ کھیل سخت جان لوگوں کا ہے۔ کامیابی کے لئے سخت محنت، مخالف پر نظر اور درست حکمت عملی چاہیے”۔ ان کی بات کرکٹ کیلئے تھی۔ لیکن یہ آسٹریلیا کے لئے بھی کہی جا سکتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کی طاقت (8) ۔ آسٹریلیا ۔ سمندروں کا ملاپ | Apna Pasrur