بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کی طاقت (67) ۔ ایتھوپیا ۔ عالمی شطرنج

جغرافیہ کی طاقت (67) ۔ ایتھوپیا ۔ عالمی شطرنج
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (67) ۔ ایتھوپیا ۔ عالمی شطرنج. ایتھوپیا کی نوے فیصد تجارت سمندر سے ہوتی ہے اور تقریبا تمام جبوتی کی بندرگاہ سے ہوتی ہے۔ اور اس ایک راستے پر انحصار ایتھوپیا کے لئے خطرناک ہے۔ 2019 میں احتجاج کرنے والوں نے جبوتی سے ایتھوپیا کی سڑک بند کر دی تھی تو ایتھوپیا میں ایندھن کی قلت ہو گئی تھی۔اس لئے ایتھوپیا صومالی لیںڈ میں بربرا بندرگاہ پر سرمایہ کاری کر رہا ہے اور سوڈان اور کینیا کی لامو بندرگاہ میں حصہ خرید رہا ہے۔ اور ایریٹریا کی بندرگاہ تک سڑک تعمیر کر رہا ہے۔ لیکن اس کا انحصار جبوتی پر ہی ہے۔ جبوتی اور تمام قزن افریقہ عالمی سیاست کا اکھاڑہ بن گیا ہے اور اس کا مطلب یہ کہ ایتھوپیا عالمی طاقتوں کے رحم و کرم پر ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین ایک بڑا کھلاڑی ہے۔ ایتھوپیا اپنی ایک تہائی درآمدات چین سے کرتا ہے۔ چینی بڑے انفراسٹرکچر کے پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ ایک صدی پرانی ریلوے پٹڑی بدل کر اسے برقی بنا رہے ہیں۔ جبوتی میں چین کا پہلا فوجی اڈہ تھا۔ اس کے علاوہ امریکہ، جاپان، فرانس اور اٹلی کے فوجی اڈے بھی جبوتی میں ہیں۔ روس، قطر، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات بھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ جب سعودی اور امارات نے 2015 میں یمن سے جنگ شروع کی تھی تو امارات نے ایریٹریا کی اسب میں بنی بندرگاہ کو کرائے پر لے لیا تھا اور یہاں فضائیہ کا اڈہ قائم کر لیا تھا جہاں سے یمن پر حملہ آور ہوا جا سکے۔ یہ ایک پائپ لائن بھی تعمیر کر رہا ہے جو اسب کو ادیس ابابا سے مل دے گی۔ متحدہ عرب امارات کی دلچسپی صرف سیاست میں نہیں بلکہ یہاں پر سرمایہ کاری بھی کرنا چاہتا ہے اور افریقہ کے صارفین کو ایندھن، پلاسٹک اور جانوروں کی مصنوعات بھی بیچنا چاہتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے قطر کے ساتھ 2017 میں تعلقات منقطع کر لئے تھے۔ ترکیہ نے اس تنازعے میں قطر کی حمایت کی تھی۔ اور اس نے ترکیہ کے تعلقات ان ممالک سے کشیدہ کر دیے تھے۔ امارات کے موگاڈیشو کی صومالیہ کی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لیکن یہ قطر اور ترکیہ کے ساتھ تھا تو اس نے تعلقات بدل کر صومالی لینڈ اور پنٹ لینڈ کی طرف کر لئے (یہ صومالیہ کے سابق علاقے ہیں) اور یہاں پر ایک فوج اڈہ اور دو بحری بیس قائم کر لئے۔ صومالیہ کا سمندری ساحل افریقہ میں سب سے لمبا ہے۔ خلیجی ریاستوں سے برسوں قبل ترکیہ یہاں پر سالوں سے سرمایہ کاری کر رہا تھا۔ اور اس کے ائیرپورٹ اور بندرگاہوں میں اس کا بڑا حصہ ہے۔ جب اس نے موگاڈیشو میں بڑا فوجی اڈہ قائم کیا تو اس سے عرب ریاستوں کے کان کھڑے ہو گئے۔ ان کا خوف پرانا عثمانی دور ہے۔ لیکن ترکیہ نے اس سے انکار کیا کہ یہ توسیع پسندی کی پالیسی نہیں بلکہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر ایسا کر رہا ہے۔ بہرحال، ترکیہ اور عرب کا آپسی تناؤ افریقہ کے قزن تک پہنچ سکتا ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے ایتھوپیا قطر اور ترکیہ بمقابلہ سعودی اور امارات کے اس تصادم کی زد میں ہے لیکن یہ غیرجانبدار رہنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ تمام کھلاڑیوں سے تعاون کرتا ہے۔ سعودی اور اماراتی ایتھوپیا کی سیاحت، توانائی اور صنعت میں سرمایہ کاری کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ زراعت میں بھی کر رہے ہیں جو کہ اپنی فوڈ سیکورٹی کے لئے ہے۔ ترکیہ ایریٹریا میں ناکامی کے بعد ایتھوپیا کی طرف توجہ دے رہا ہے۔ مساجد اور سکولوں کی تعمیر اس کی نطم طاقت کا حصہ ہیں جبکہ معاشی نشان بڑھا رہا ہے۔ یہ چین کے بعد اب ایتھوپیا میں دوسرا بڑا سرمایہ کار ہے۔ یہ 2005 میں ترکیہ کی “اوپن ٹو افریقہ” پالیسی کا حصہ ہے۔ ایتھوپیا اور ترکیہ، دونوں ہی مصر سے اپنے جھگڑے رکھتے ہیں اور اس نے دونوں کی دوستی میں کردار ادا کیا ہے۔ ایتھوپیا کو اس کا فائدہ رہا ہے۔ قاہرہ کے ساتھ اس کا سب سے بڑا جھگڑا GERD ڈیم کی تعمیر کا ہے جو افریقہ کا سب سے بڑا پن بجلی کا منصوبہ ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کی طاقت (67) ۔ ایتھوپیا ۔ عالمی شطرنج | Apna Pasrur