بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کی طاقت (49) ۔ ترکیہ ۔ آگے کا سفر

جغرافیہ کی طاقت (49) ۔ ترکیہ ۔ آگے کا سفر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (49) ۔ ترکیہ ۔ آگے کا سفر. نئی دنیا میں ترکیہ ایک اہم کھلاڑی ہے۔ اس کا ایک بڑا اہم اظہار بارہ جولائی 2020 کو کیا۔ اردگان نے حکم جاری کیا کہ ہاجیا صوفیہ کو مسجد بنایا جا رہا ہے۔ یہ 1934 کے قانون کو واپس کیا گیا تھا۔ بازنطینیوں نے اسے 537 میں چرچ بنایا گیا۔ 1453 کی فتح کے بعد یہ مسجد بن گئی تھی۔ مصطفی کمال پاشا نے اسے میوزیم بنا دیا تھا۔ یہ مغرب کو پیغام تھا کہ “دروازے سب کے لئے کھلے ہیں”۔ موجودہ ترک حکومت اسے الگ زاویے سے دیکھتی ہے۔ اس کی نظر صرف مغرب کی طرف ہی نہیں۔ اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے اردگان نے ترک تاریخ کی چار اہم جنگوں کا تذکرہ کیا۔ “ہاجیا صوفیہ کی واپسی پرانی عظمت کی واپسی ہے۔ بدر سے ملازگرت۔ نکوپولس سے گالیپولی کی فتوحات کے دنوں کی یاد ہے”۔ پیچیدہ دنیا میں ترکیہ پیچیدہ ملک ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفارتی محاذ پر ترکیہ کے پاس دوستوں کی قلت ہو رہی ہے۔ ناٹو میں اس کی اہمیت جغرافیہ کی وجہ سے ہے۔ جدید ترکیہ خود کو مقابلے کی فضا میں دیکھتا ہے۔ یہ ہتھیاروں اور دفاع میں خودمختار ہونا چاہتا ہے۔ اس کی دفاعی صنعت اس کی کامیابی رہی ہے۔ ستر فیصد عسکری آلات مقامی بنتے ہیں۔ اور یہ ان کا بڑا برآمدکنندہ ہے۔ جنگی طیاروں میں اس کا ارادہ 2030 تک F16 کی جگہ پر مقامی تیارکردہ TF-X لانے کا ہے۔ یہ ٹینک، بکتربند گاڑیاں، انفینٹری کے جہاز، ڈرون، رائفل، آبدوز، فریگیٹ تیار کر رہا ہے۔ اس نے 2020 میں پہلی بار ہلکا ائیرکرافٹ کیرئیر تیار کر لیا تھا جو کہ ہیلی کاپٹر اور مسلح ڈرون لے کر جا سکتا ہے۔ اس نے اپنے فوجی اڈے قطر اور صومالیہ میں قائم کر لئے ہیں۔ اور اپنی افواج کو سیریا اور لیبیا میں استعمال کیا ہے۔ اس حوالے سے موجودہ ترک حکومت کامیاب رہی ہے۔ جس طرح روس نے دنیا میں توجہ واپس حاصل کر لی ہے، ویسے ہی بہت سے معاملات پر اب ترکیہ مہاجرین کے بحران، توانائی، تجارت سمیت بہت سے معاملات پر اپنی آواز رکھتا ہے۔ امریکی صدر بائیڈن نے جب اقتدار سنبھالا تو اعلان کیا کہ ان کی انتظامیہ “اقدار کی بنیادوں” پر کام کرے گی۔ تاہم، زمینی حقائق یہ بتاتے ہیں “مغربی جمہوری اقدار” امریکہ کی نہ ہی پہلے ترجیح رہی ہے اور نہ اس میں آئندہ کچھ تبدیل ہو گا۔ ترکی میں بھی پہلے فوجی آمریتوں کے ساتھ کام کیا جاتا رہا ہے اور تعلقات اس بنا پر نہیں رہے کہ کوئی حکومت اندرونی طور پر کیا کر رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عثمانی سلطنت اس سے زیادہ پھیل گئی تھی جہاں تک ان کے لئے موثر حکومت کرنا ممکن تھا۔ مصطفٰی کمال نے اس کو تبدیل کیا اور ترکی کو بیسویں صدی میں لائے۔ ان کی نظر مغرب کی طرف تھی۔ اردگان کے ترکی نے دس سال تک 360 ڈگری کے افق کا جائزہ لیا اور پھر آہستہ آستہ ان کی توجہ جنوب اور مشرق کی طرف پھسل رہی ہے۔ ابھی کیلئے ایسا ہی لگتا ہے کہ یہ اسی طرف جائے گا۔ لیکن یہ تبدیل ہو سکتا ہے۔ زمینی حقائق بدل سکتے ہیں۔ رکاوٹیں آ سکتی ہیں۔ اور جغرافیہ ہمیشہ اس بات پر حد لگائے گا کہ ترکی کتنا دور سفر کر سکتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کی طاقت (49) ۔ ترکیہ ۔ آگے کا سفر | Apna Pasrur