بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کی طاقت (36) ۔ گریس ۔ ریاست کا قیام

جغرافیہ کی طاقت (36) ۔ گریس ۔ ریاست کا قیام
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (36) ۔ گریس ۔ ریاست کا قیام. بیرونی غلبے کے خلاف انیسویں صدی کے آغاز میں گریس میں بغاوتیں شروع ہوئیں۔ یہ ایک طویل سفر کا آغاز تھا جس میں جدید گریک شناخت بنی۔ ان علاقوں کی آزادی 1832 میں تسلیم کر لی گئی۔ لیکن اس کی سرحدوں میں گریک بولنے والوں میں سے ایک تہائی ہی تھے۔ اگلے 115 سال یہ ملک اسے تبدیل کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ اسے میگالی آئیڈیا (عظیم خیال) کہا جاتا تھا۔ یہ ایک بڑی ریاست کا تصور تھا۔ اس میں تمام بازنطینی سلطنت کو گریس کا حصہ ہونا تھا (جس میں وسطی ترکیہ کا علاقہ بھی شامل تھا)۔ یورپی طاقتوں نے طے کیا کہ انہیں خواب دیکھنے دیا جائے لیکن گریس اس سے چھوٹے سائز کی ایک بادشاہت ہو گی۔ اور اس کے بادشاہ سترہ سالہ اوٹو آف وٹلباش ہوں گے۔ ان کا تعلق باواریا (موجودہ جرمنی) سے تھا اور تمام فوج بھی باواریا سے ہو گی۔ گریس میں یہ پسند تو نہیں کیا گیا۔ لیکن یہ بادشاہت 1862 تک چلتی رہی جب ایک اور بادشاہ آ گئے۔ یہ بھی سترہ سالہ بادشاہ تھے جو باہر سے آئے تھے۔ یہ ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے کنگ جارج تھے۔ برطانیہ کی ملکہ وکٹوریا نے انہیں تحفے میں آئیونی جزائر بھی دے دیے۔ ان میں کورفو بھی تھا۔ یہ وہ جزائر تھے جہاں سے رومیوں نے حملہ کر کے قدیم یونان پر قبضہ کیا تھا۔ کنگ جارج کے روس اور برطانیہ کے شاہی خاندانوں سے تعلقات تھے اور انہیں استعمال کرتے ہوئے انہوں نے اپنے لئے اضافی علاقہ بھی لے لیا۔ اولمپک کھیل 1896 میں یہاں واپس آئے۔ یہ 1600 سال کا وقفہ تھا جو ختم ہوا۔ یہ آزادی کی علامت کے طور پر آئے تھے۔ میراتھن دوڑ مقامی چرواہے سپائیریڈون لوئیس نے جیتی۔ بادشاہ نے کھڑے ہو کر آخر تک ان کا استقبال کیا۔ یہ قوم کی نظر میں عظمت رفتہ کی واپسی کی علامت تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عثمانیوں کے بعد گریس دوسری طاقتوں کی نظر میں تھا۔ انیسویں صدی میں روس بمقابلہ برطانیہ کا عظیم کھیل جاری تھا۔ 1870 کی دہائی میں افغانستان ان کی زد میں آیا تھا۔ برٹش کو فکر تھی کہ روس کہیں اس راستے سے ان کی سب سے قیمتی جائیداد تک نہ پہنچ جائے جو برٹش انڈیا تھا۔ برٹش کی یہ بھی خواہش تھی کہ روس اس پوزیشن میں نہ آ جائے کہ یہ بحیرہ روم کی طرف سے سویز نہر کا داخلہ بند کر سکے۔ اور انڈیا تک رسائی اپنے ہاتھ میں لے لے۔ اس وجہ سے اس دور میں گریس کی حفاظت برٹش نے اپنے ہاتھ میں لی تھی۔ اصل وجہ گریس کی محبت سے زیادہ اپنی سلطنت کی حفاظت تھی۔ (جاری ہے) ساتھ لگی تصویر پہلے اولمپک گیمز کی جو ایتھنز میں منعقد ہوئے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کی طاقت (36) ۔ گریس ۔ ریاست کا قیام | Apna Pasrur