بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کی طاقت (34) ۔ گریس ۔ جغرافیہ

جغرافیہ کی طاقت (34) ۔ گریس ۔ جغرافیہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (34) ۔ گریس ۔ جغرافیہ. گریس کا 80 فیصد پہاڑی علاقہ ہے۔ پیڈوز کے پہاڑی سلسلے البانیہ اور میسیڈونیا کی سرحد سے نیچے آتے ہیں جہاں پر کئی جگہیں ایسی ہیں جنہیں عبور نہیں کیا جا سکتا۔ کھڑی چٹانیں ہیں جہاں بکریاں تو پالی جا سکتی ہیں لیکن بڑے پیمانے پر زراعت نہیں ہو سکتی۔ پہاڑی سلسلے کے مشرق پر ساحل کے قریب تنگ زرعی میدان ہیں جہاں بہترین زراعت کی جا سکتی ہے۔ اور یہاں سے یونانی سلطنت پروان چڑھی جہاں سے سکندراعظم کی فوج بھی بنی۔ لیکن زیادہ تر زمین یا تو پہاڑی ہے، یا جنگل سے ڈھکی ہے یا ناقص مٹی والی زمین ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب قدیم یونانی شہری ریاستیں بنیں تو پہاڑیاں انہیں پھیلنے کی زیادہ جگہ نہیں دیتی تھیں۔ آبادیوں کے مراکز کے روابط کمزور تھے۔ اندرونی تجارت کم تھی۔ اور مضبوط مرکزی کنٹرول مشکل تھا۔ اور یہ وجہ ہے کہ اگرچہ آج یہ ایک سیاسی اکائی، گریس، تلے ہے لیکن اس کے اندر کے علاقے اپنی منفرد خاصیتیں رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زراعت محدود ہے تو جی ڈی پی کا صرف چار فیصد یہاں سے آتا ہے۔ اور اس کے تنگ میدانوں کا مطلب یہ ہے کہ اسے ہمیشہ خوراک درآمد کرنے پر انحصار کرنا پڑے گا۔ اس وقت بھی یہاں پر سڑکیں یا ریلوے بنانے میں دشواری ہوتی ہے۔ دریاؤں پر اچھے راستے نہیں۔ سٹروما اور ایگزیوس دریا بلقان سے آتے ہیں لیکن گہرے نہیں۔ اور یہ چیز گریس پر حملے کو مشکل کر دیتی ہے۔ جزیرہ نما کی مشکل زمین کی وجہ سے گریک ماہر ملاح بنے۔ اور پھر ان تجارتی راستوں کی حفاظت بھی کرنا تھی۔ اس کے لئے بحریہ درکار تھی۔ اور ابھی بھی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ زمین تھی جہاں سے ایتھنز کی شہری ریاست اٹھی۔ یہ مغربی دنیا کی سب سے ترقی یافتہ ریاست تھی۔ یہ شہر بلندی پر تھا جہاں قریبی میدانوں کی نگرانی کی جا سکتی تھی۔ اور ایجین سمندر سے صرف چھ کلومیٹر دور تھا۔ اسے چھ ہزار سال قبل بسایا گیا۔ یہاں پر قدیم محل ساڑھے تین ہزار سال پرانا ہے اور شہر کی قدیم دیوار کے آثار 1200 قبل مسیح کے ہیں۔ اونچی زمین، سمندر تک رسائی اور بحری طاقت نے ایتھنز کو دوسری ریاستوں، جیسا کہ سپارٹا، پر سبقت دی۔ چھٹی صدی قبل مسیح تک یہ علاقائی طاقت بن چکا تھا۔ لیکن اتنا طاقتور نہیں تھا کہ ایک بہت طاقتور دشمن ۔۔۔ جیسا کہ فارس ۔۔۔ کا سامنا کر سکے۔ فارس کی سلطنت نے 480 قبل مسیح میں ایک بڑی فوج ایتھنز سے 135 کلومیٹر دور اتاری۔ دسیوں ہزار کی فوج ساحلی میدانوں سے آئی جس کا مقصد گریس فتح کرنا تھا۔ تھرموپائیلی کی جنگ ہوئی جو کہ قدیم وور کی مشہور جنگ ہے۔ فارس نے نقصان اٹھایا لیکن قبضہ کر لیا۔ اگلے سال فارس کی فوج کو شکست ہوئی۔ ایتھنز کو اس بات کا احساس ہو گیا کہ انہیں شہر کی دیوار کو ساڑھے چھ کلومیٹر دور بندرگاہ تک توسیع دینی ہے۔ اور ساتھ ہی بحری قوت بڑھانی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایتھنز گریس کی طاقت تھی۔ یہاں کے دانشوروں اور فلسفیوں نے ڈھائی ہزار سال تک انسانیت پر اثر برقرار رکھا ہے۔ تعلیم، سائنس، بحث، آرٹس اور جمہوریت کے تجربات امن اور ترقی کے دور میں ہوئے۔ کورنتھ زیادہ امیر تھا۔ سائراکوز زیادہ بڑا تھا۔ سپارٹا زیادہ طاقتور تھا لیکن سقراط سے ارسطو تک کے ذہن ایتھنز نے پیدا کئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایتھنز کو سفر کرنے اور دنیا سے سیکھنے کا شوق تھا۔ افلاطون لکھتے ہیں کہ “یونانیوں نے دوسروں سے جو سیکھا، اسے مکمل کیا۔ ہپوڈامس نے شہری منصوبہ بندی کو، ارسطو نے فلسفے کو، بقراط نے طب کو، فیثاغورث نے ریاضی کو”۔ آج انگریزی میں ڈیڑھ لاکھ الفاظ گریک سے آئے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کی طاقت (34) ۔ گریس ۔ جغرافیہ | Apna Pasrur