بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کی طاقت (26) ۔ سعودی عرب ۔ جغرافیہ

جغرافیہ کی طاقت (26) ۔ سعودی عرب ۔ جغرافیہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (26) ۔ سعودی عرب ۔ جغرافیہ. سعودی عرب بیسویں صدی کی تخلیق ہے۔ اس وقت تک مواصلات اور ٹرانسپورٹ آ چکے تھے لیکن اس کے الگ علاقے اپنی خاص انفرادیت رکھتے ہیں۔ اس کا بڑا حصہ ناقابلِ رہائش رہا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جس میں دریا نہیں۔ اور اس کے اندر دو بڑے صحرا ہیں۔ شمال میں صحرائے نفود جو ریت کی پتلی پٹی سے جنوب میں الربع الخالی سے ملتا ہے۔ یہاں چند خانہ بدوش بدو رہتے ہیں جو اسے الرملہ کہتے ہیں جس کے معنی “ریت” کے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا مسلسل صحرا ہے جو فرانس سے زیادہ رقبے پر پھیلا ہے۔ یہاں پر ریت کے ٹیلے 250 میٹر اونچے ہو جاتے ہیں۔ یہ متحدہ عرب امارات، عمان اور یمن تک جاتا ہے۔ گرمیوں میں سائے میں اس کا درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر چلا جاتا ہے (اگرچہ سایہ کم ہی دستیاب ہوتا ہے)۔ جبکہ سردیوں کی رات سخت سرد ہو جاتی ہے۔ آج بھی کم لوگ ہی اس میں جانے کی ہمت کرتے ہیں۔ یہ معلوم ہے کہ یہاں کی ریت کے نیچے تیل اور گیس کی بڑی مقدار ہے لیکن اس سے مکمل طور پر فائدہ اٹھانا آسان نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب کی سرحد آٹھ ممالک سے ملتی ہے۔ شمال میں اردن، عراق اور کویت۔ مشرقی ساحل جنوب میں بحرین، قطر اور متحدہ عرب امارات سے ملتا ہے۔ جنوب میں عمان اور یمن ہیں۔ ربع الخالی جنوب کی طرف کے علاقوں سے دفاعی بفر کا کام بھی کرتا ہے اور جنوبی ہمسائیوں سے تجارت بھی مشکل کرتا ہے۔ اس کو پار کرنے کا پہلا دستاویزی ریکارڈ دسمبر 1931 میں برطانوی مہم جو برٹرام تھامس کا ہے جن کے ہمراہ چند بدو قبائلی تھی۔ جنہوں نے عمان سے قطر کا 1300 کلومیٹر کا سفر چند ہفتوں میں کیا تھا۔ 2018 میں صحرا میں سڑک بن جانے سے یہ پہلے سے آسان ہو گیا ہے۔ یہ سڑک عمان کو ریاض سے ملاتی ہے۔ موسم اور قدیم تجارتی راستوں کو جغرافیے نے شکل دی ہے اور اس نے آبادی کے مراکز کو۔ سعودی عرب میں تمام اونچی زمین مغربی نصف میں ہے۔ بحیرہ احمر کے ساتھ ساحلی میدان پتلے ہیں اور سمندر کے ساتھ ساتھ پہاڑیوں کے سلسلے ہیں۔ جدہ ہموار زمین پر ہے۔ جبکہ اس سے ساٹھ کلومیٹر اندر جائیں تو مکہ کی بلندی 277 میٹر ہے جبکہ اس کے پیچھے کی کچھ پہاڑیاں 1879 میٹر تک بلند ہیں۔ پہاڑیوں کے درمیان میں جو گیپ ہے، یہ مدینہ کی طرف جاتا ہے۔ قدیم تجارتی قافلے ربع الخالی سے نہیں گزر سکتے تھے۔ افریقہ، بحیرہ احمر، فارس اور انڈیا کے درمیان ہونے والی تجارت ان تین شہروں سے گزرتی تھی۔ جنوب میں ملک کے سب سے اونچے پہاڑ ہیں جو یمن کی سرحد کے قریب ہیں۔ یہاں کا بہتر موسم آبادیوں کے لئے پرکشش ہے۔ اور اس وجہ سے سعودیوں کی بڑی تعداد مغربی حصے میں رہتی ہے۔ مکہ، مدینہ اور جدہ کے قریب کے علاقے۔ جبکہ یمن کی طرف کی پہاڑی سرحد سب سے زیادہ آباد ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں سنی اکثریت ہے جبکہ شیعہ بھی کم نہیں۔ زیادہ تر مشرقی صوبے میں رہائش پذیر ہیں اور بحارنہ قبیلے سے ہیں۔ اس علاقے میں بیرونی طاقتیں زیادہ اثرپذیر ہو سکتی ہیں اور یہاں پر تیل اور گیس کی سینکڑوں پائپ لائن گزرتی ہیں۔ یہ صوبہ بحرین سے پچیس کلومیٹر کی کازوے سے منسلک ہے جو 1986 میں تعمیر ہوئی تھی۔ بحرین میں شیعہ اکثریت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک کے مرکز میں ریاض اور نجد کا علاقہ ہے۔ اگرچہ ریاض ملک کا سب سے بڑا شہر ہے اور سیاسی مرکز ہے لیکن ملک کی باقی آبادی سے دور ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کی طاقت (26) ۔ سعودی عرب ۔ جغرافیہ | Apna Pasrur