بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کی طاقت (25) ۔ سعودی عرب ۔ سعودی عرب

جغرافیہ کی طاقت (25) ۔ سعودی عرب ۔ سعودی عرب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (25) ۔ سعودی عرب ۔ سعودی عرب. سن 1740 میں نجد کا علاقہ ایک مقامی امیر محمد بن سعود کے پاس تھا۔ 1930 میں ان کی اولاد میں سے ایک نے اس علاقے کو بہت پھیلا لیا تھا اور اس کا نام سعودی عرب رکھ دیا تھا۔ یہ دنیا کا واحد ملک ہے جس کا نام بتاتا ہے کہ یہ کسی خاندان کی ملکیت ہے۔ ریاست کی شناخت ایک خاندان سے کرنے میں ایک مسئلہ ہے۔ اگر ریاست صرف نجد کی حد تک ہوتی تو پھر بھی ٹھیک تھا لیکن باقی ملک میں؟ اس ملک کی آبادی کے بڑے حصے کو سعود خاندان کے کنٹرول میں آئے ہوئے ایک صدی بھی نہیں ہوئی۔ اگر کوئی بیسویں صدی کے آغاز پر امارات شمر کو یہ بتاتا کہ یہ سعود کی سلطنت کا ایک صوبہ بن جائیں گے تو شاید اپنے سر کو تلوار کے غلط سرے پر پاتا۔ ایسا ہی مشرق میں خلیج کے کنارے بسنے والی شیعہ آبادی میں ہوتا جن سے صدیوں تک اس خاندان کی لڑائی رہی تھی۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس جدید سلطنت کو اکٹھا رکھنے میں کوئی خاص مشکل ہے لیکن یہ اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ سطح کے نیچے تناؤ کہاں پر ہے۔ اور مرکز میں حکمران خاندان کی مضبوط حکومت سلطنت کے کناروں کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے ضروری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک صدی قبل اس کی آبادی بیس لاکھ تھی جس میں اکثریت خانہ بدوش تھی۔ اب ساڑھے تین کروڑ ہے اور زیادہ تر شہروں میں ہے۔ جزیرہ نمائے عرب کے بڑے حصے پر پھیلا ہوا ہے اور زیادہ تر صحرا ہے۔ ملک میں ریت اور تیل کے سوا زیادہ کچھ نہیں۔ اور یہ تیل ہے جس نے اسے بیسویں صدی میں دنیا کا اہم کھلاڑی بنا دیا تھا۔ تیل کی پیاسی دنیا میں اس کا تیل اس کے بین الاقوامی تعلقات کے لئے بھی بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم، آج کے دور کے سب سے مشہور سعودی نہ ہی کوئی بادشاہ رہے ہیں، نہ ہی کوئی تیل سے امیر ہونے والے ارب پتی۔ بلکہ یہ ایبٹ آباد سے ملنے والے جنگجو تھے۔ اور سعودی عرب کا یہ پہلو اس کے لئے مسئلہ رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب کو مستقبل کا ایک مسئلہ یہ ہے کہ اگر دنیا کا انحصار تیل سے کم ہوتا ہے تو کیا ہو گا۔ صحرا میں اس کے علاوہ اور کیا ہو گا۔ اس کو جدید ہونا ہے۔ یہ اس کی کوشش کر رہا ہے لیکن یہ آسان نہیں ہو گا۔ اس میں کامیابی یا ناکامی کا اثر صرف اس ملک پر نہیں بلکہ پورے مشرق وسطیٰ پر اور اس سے آگے بھی ہو گا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کی طاقت (25) ۔ سعودی عرب ۔ سعودی عرب | Apna Pasrur