بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کی طاقت (21) ۔ ایران ۔ انقلاب

جغرافیہ کی طاقت (21) ۔ ایران ۔ انقلاب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (21) ۔ ایران ۔ انقلاب. خمینی ایک مشہور شخصیت تھے جنہیں شاہ کے خلاف تنقید پر جلاوطن کر دیا گیا تھا۔ وہ پہلے عراق اور پھر فرانس میں رہے تھے۔ 1978 میں ملک بھر میں بڑے مظاہرے ہو رہے تھے۔ ایرانی خفیہ پولیس، ساواک، اغوا، تشدد اور قتل کے لئے بدنام ہو چکی تھی۔ سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا۔ لیکن مظاہرے بند نہیں ہوئے۔ اس پر کنٹرول نہیں کیا جا سکا۔ جنوری 1979 میں رضا پہلوی نے ملک چھوڑ دیا۔ وہ آخری بادشاہ تھے۔ امریکیوں نے فوری طور پر اس علاقے میں اپنی حمایت جلد ہی تبدیل کر کے عراق کی طرف کر لی جہاں پر طویل سیاسی عدم استحکام کے بعد تکریت سے تعلق رکھنے والے صدام حسین نے اقتدار سنبھالا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خمینی اپنی جلاوطنی میں متحرک رہے تھے۔ بی بی سی فارسی سروس سے ان کے براڈکاسٹ ایران میں مقبول تھے۔ ان کے خطابات کے کیسٹ سمگل ہو کر آتے تھے اور مسجدوں میں چلائے جاتے تھے۔ شاہ کے ملک چھوڑ دینے کے دو ہفتے بعد آیت اللہ واپس آئے۔ ان کا پرتپاک استقبال ہوا۔ تاج کی جگہ پگڑی نے لے لی۔ سید قطب مصر سے تعلق رکھنے والے مذہبی انٹلکچوئل تھے جنہیں 1966 میں سزائے موت دی گئی تھی۔ اگرچہ وہ سنی تھے لیکن ایران کے شیعہ انقلابیوں میں ان کا بہت اثر تھا۔ قطب کا زیادہ اثر عرب ممالک میں تھا جہاں پر بادشاہت، سوشلزم اور آمریت لوگوں کی زندگی بہتر کرنے میں ناکام رہے تھے۔ قطب کے خیالات ان کے خلاف مزاحمت کے تھے۔ سید قطب کی اہم کتاب معالم فی الطریق کا فارسی میں ترجمہ مقبول تھا۔ ایرانی انقلاب نے اس سے اثر لیا تھا۔ خمینی جس روز واپس آئے، اسی روز اعلان کیا کہ “آج کے بعد میں حکومت نامزد کروں گا”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سے مختلف خیالات کے لوگ بادشاہت کے خلاف اکٹھے ہوئے تھے۔ اس میں اسلام پسند بھی تھے، اشتراکیت پسند بھی، لبرل بھی اور قوم پرست بھی۔ لیکن بطور لیڈر خمینی ایک کرشماتی شخصیت رکھتے تھے۔ اور انہوں نے جلد ہی کنٹرول سنبھال لیا۔ اگر کسی کا خیال تھا کہ ان کا کردار علامتی ہو گا یا ایک مدبر راہنما کا جو کہ روزمرہ کے امورِ سرکار سے فاصلہ رکھے گا تو یہ غلط فہمی جلد ہی دور ہو گئی۔ ایکشن جلد شروع ہو گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دس روز کے بعد فوج نے اعلان کیا کہ وہ غیرجانبدار ہے۔ وزیراعظم روپوش ہو گئے اور پھر فرانس بھاگ گئے جہاں پر انہیں 1991 میں قتل کر دیا گیا۔ بہت سے لوگوں کا صفایا کر دیا گیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قائم ہوئے۔ اسکا مقصد 1979 میں قائم ہونے والے نظام کی پہرہ داری تھا۔ اس ملیشیا نے سیاسی مخالفین کو ختم کیا جس میں بڑی تعداد میں وہ لوگ بھی تھے جو شاہ کے خلاف انقلاب کا حصہ تھے۔ (بعد میں اس سپاہ نے تعمیرات سمیت دوسرے بزنس بھی شروع کر دیے)۔ خمینی کا تصور ولایت فقیہہ کا تھا جس کے مطابق مذہبی عالم کے پاس سیاسی اور مذہبی کنٹرول ہونا چاہیے۔ خمینی سپریم لیڈر بن گئے۔ اس پوزیشن کو آئین کا حصہ بنا دیا گیا۔ یہ فوج کے کمانڈر انچیف بھی تھے۔ اور جلد ہی اسے بڑی جنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کی طاقت (21) ۔ ایران ۔ انقلاب | Apna Pasrur