بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کی طاقت (2) ۔ آسٹریلیا ۔ تنہا براعظم

جغرافیہ کی طاقت (2) ۔ آسٹریلیا ۔ تنہا براعظم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (2) ۔ آسٹریلیا ۔ تنہا براعظم. آسٹریلیا ایک بہت بڑا جزیرہ ہے۔ اور اس جیسا کوئی اور نہیں۔ اتنا بڑا کہ یہ ایک پورا براعظم بھی ہے جس میں گھنا جنگل بھی ہے۔ بیابان صحرا بھی، میدان بھی اور برف پوش پہاڑ بھی۔ اور یہ تنہا ہے۔ اس کا قریبی ہمسایہ نیوزی لینڈ بھی اس سے دو ہزار کلومیٹر دور ہے۔ یہ جدید جمہوری ملک ہے اور اکیسویں صدی میں ایک معاشی طاقت ہے۔ اس کی کہانی اس وقت شروع ہوتی ہے جب برطانوی حکومت نے اپنے مجرم ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہیں اس قدر دور بھیجنا تھا جہاں سے وہ واپس نہ آ سکیں۔ اور آسٹریلیا اس کے لئے بہترین جگہ تھی۔ یہ ایک قدرتی جیل تھی جس سے فرار نہیں ہوا جا سکتا تھا۔ لیکن وقت گزرا۔ اس جیل کی سلاخیں موم ہوئیں اور آسٹریلیا عالمی سیاست پر اہم کھلاڑی بن کر ابھرا۔ اور یہ آسان سفر نہیں تھا۔ اس زمین کے بڑے حصے پر آبادی نہیں ہو سکتی لیکن یہاں پر جدید ترقی یافتہ سوسائٹی بنی۔ جب خارجہ پالیسی اور دفاع کی بات آتی ہے تو کسی بھی ملک کا نقطہ آغاز اس کا جغرافیہ ہوتا ہے۔ آسٹریلیا کا جغرافیہ اس کے لئے بیک وقت طاقت بھی ہے اور کمزوری بھی۔ یہ اسے کسی حملے سے بچاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ دنیا میں فعال کردار کو محدود بھی کرتا ہے۔ اسے جزیرہ بنے ابھی صرف ساڑھے تین کروڑ سال ہی ہوئے ہیں۔ جب یہ اینٹارٹیکا سے الگ ہوا تھا اور شمال کی طرف رینگنے لگا تھا۔ اس وقت یہ انڈونیشیا سے ٹکراؤ کے راستے پر ہے۔ لیکن دونوں ممالک کی شہریوں کو ابھی گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ رفتار سات سینٹی میٹر سالانہ ہے اور ٹکر ہونے میں چند سو ملین سال کا وقت باتی ہے۔ رقبے کے اعتبار سے یہ دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے۔ اس کی چھ ریاستیں ہیں۔ مغربی آسٹریلیا سب بڑی ہے (جس کا سائز مغربی یورپ کے کسی بھی ملک سے زیادہ ہے)۔ اس کے بعد کوئنزلینڈ، جنوبی آسٹریلیا، نیو ساؤتھ ویلز، وکٹوریا اور تسمانیہ ہیں۔ دو علاقے ۔۔ ناردرن ٹیریٹری اور آسٹریلین کیپیٹل ٹیریٹری ۔۔۔ ہیں۔ جبکہ کئی چھوٹے علاقے ہیں جن میں کوکوس جزائر یا کرسمس جزائر شامل ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا کے جزیرہ بننے سے لے کر یہاں انسانوں کی آمد (تقریبا پچاس ہزار سال قبل) کے درمیان میں یہاں زندگی کو الگ طرز پر پنپنے کا موقع ملا۔ یہاں کے 80 فیصد سے زیادہ ممالیہ، پودے، مینڈک یا رینگنے والے کیڑے یہیں سے خاص ہیں۔ کینگرو، پلاٹیپس، ڈنگو، ولابی، کوالا، ایکنیڈا، ولابی، ۔۔۔ یہ خطہ اپنے جانداروں کے لحاظ سے منفرد ہے۔ انسانی زندگی کے لئے یہاں کی زمین اور موسم چیلنج ہے۔ زیادہ تر وسیع، چپٹے اور خشک میدان ہیں۔ زیادہ تر جگہ Outback نے لی ہوئی ہے۔ یہ آسٹریلیا کا 70 فیصد ہے اور زیادہ تر آبادی کے قابل نہیں۔ گرمیوں میں سخت گرمی اور پانی کی کمیابی، طویل فاصلے جہاں پر سفر میں اگر مشکل پڑ جائے تو مدد ملنا ممکن نہیں۔ براعظم کو پار کرنے کی کوشش 1848 میں کی گئی۔ برسبین سے چلنے والے اس دستے کے قائد لڈوگ لیک ہارٹ تھے۔ ان کے ساتھ سات لوگ تھے جن میں دو مقامی ایب اوریجنل تھے۔ پچاس بیل گاڑیاں، بیس خچر، سات گھوڑے اور بہت سا ساز و سامان۔ یہ ٹیم غائب ہو گئی اور اس کا کبھی پتا نہیں لگا۔ آؤٹ بیک بہت سے راز چھپائے ہے جس میں سے ایک یہ کہ لیک ہارٹ کی ٹیم کہاں گئی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کی طاقت (2) ۔ آسٹریلیا ۔ تنہا براعظم | Apna Pasrur