بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کی طاقت (15) ۔ برطانیہ ۔ علیحدگی

جغرافیہ کی طاقت (15) ۔ برطانیہ ۔ علیحدگی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (15) ۔ برطانیہ ۔ علیحدگی. اگر سکاٹ لینڈ آزاد ہو جائے تو کیا ہو گا؟ ایک سوال تو یہ ہو گا کہ جنگی طیارے، ہیلی کاپٹر، ٹینک اور بحری جہاز کیسے تقسیم ہوں گے؟ اور پھر سوال زیادہ مشکل ہو جاتے ہیں۔ مثلا، سکاٹ لینڈ کے مغربی ساحل پر فاسلین کے مقام پر نیوکلئیر ہتھیاروں سے لیس آبدوزوں کا اڈہ ہے۔ یہ آبدوزوں کے لئے بہترین جگہ ہے۔ جبکہ مرمت کرنے کی جگہ بھی قریب ہی کولپورٹ میں ہے۔ اور پھر ناٹو ممبرشپ کا کیا ہو گا؟ فضائیہ کے اڈوں کا؟ جاسوسی اداروں کا؟ وغیرہ۔۔ ہتھیاروں کی تقسیم تو آبادی، معیشت اور ضرورت کے مطابق کی جا سکتی ہے لیکن فاسلین کے جانے کا مطلب یہ ہو گا کہ سمندری نیوکلئیر صلاحیت ختم ہو جائے گی۔ کوئی نئی جگہ بنانا اربوں پاونڈ کا خرچ اور برسوں کا وقت لے گا۔ اگر سکاٹ لینڈ ناٹو میں شامل ہونا چاہے؟ اس میں کئی برس لگیں گے اور سکاٹ لینڈ کی نیوکلیائی ہتھیاروں کے بارے میں پوزیشن اسے مشکل بنا سکتی ہے۔ باقی بچ جانے والے برطانیہ آٹھ فیصد آبادی اور 32 فیصد زمین سے ہاتھ دھونا پڑیں گے اور اٹھارہ ہزار کلومیٹر کے ساحل سے۔ عسکری صلاحیت کمزور پڑ جائے گی۔ روس اپنی فضائیہ کی تیاری شمالی سمندر کے اوپر کرتا ہے اور یہ سکاٹ لینڈ کے شمال کے علاقے ہیں۔ یہاں پر اس کے مقابلے کے لئے لوزی ماوتھ اور لیکارز کے اہم فضائی بیس ہیں۔ جب 2013 میں برطانوی بحریہ کے ایڈمرل مارٹن البسٹر سے سوال کیا گیا تھا کہ کیا ایسی تیاری ہے کہ ان کے بغیر برطانیہ کا دفاع کیا جا سکے تو ان کا کہنا تھا کہ "نہیں، ایسے اڈے دوبارہ کہیں اور تعمیر کرنا بہت مشکل ہو گا بلکہ شاید ناممکن ہو"۔ کئی وارننگ سسٹم ناکارہ ہو جائیں گے۔ دنیا میں سیاست اور صلاحیت کو بدلتے دیر نہیں لگتی۔ سکاٹ لینڈ کی آزادی پر شاید یہ کھیل نہ رکے۔ شمالی آئرلینڈ اس وقت برطانیہ کا حصہ ہے۔ یہاں پر خاموشی سے یہ تحریک بڑھ رہی ہے کہ یہ اپنے روابط برطانیہ سے توڑ کر آئرلینڈ کے ساتھ اتحاد کر لے۔ سکاٹ لینڈ کی آزادی اس تحریک کیلئے بہت معاون ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ری پبلک آف آئرلینڈ نے اپنی آزادی 1922 میں لی تھی۔ آئرش نے گوریلا جنگ لڑی تھی جو کئی سال جاری رہی تھی۔ 120 سال اکٹھا رہنے کے بعد یہ تحریک پرتشدد تھی لیکن برطانیہ کے کمزور پڑ جانے نے اسے ممکن کیا تھا۔ سکاٹ لینڈ میں 2014 میں علیحدگی کے لئے ریفرنڈم ہوا تھا۔ اس میں 45 فیصد لوگوں نے برطانیہ سے نکلنے کے حق میں رائے دی تھی۔ لیکن اس وقت برطانیہ یورپی یونین کا حصہ تھا۔ یورپی یونین سے نکلنے کے بعد شمالی آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے الگ ہونے کے حق میں رائے میں بہت تیزی آئی ہے۔ کیونکہ برطانیہ سے الگ ہو جانے کے بعد یہ ایک یونین کو چھوڑ کر واپس دوسری یونین میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت یہ قیاس آرائی ہے لیکن یہ بے بنیاد نہیں ہیں۔ سکاٹ لینڈ میں دوسرے ریفرنڈم کے حق میں کوشش کی جا رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ ایک بڑے براعظم کے پڑوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اس کا ساحل اسے قدرتی گہری بندرگاہیں دیتا ہے جو اسے سمندری تجارت کی اور عسکری طاقت بناتا ہے۔ یہ اس کی جغرافیائی حقیقت ہے۔ غیرآباد جزیرے سے متحارب قبائل سے بادشاہتوں سے تاریخ کی طاقتور سلطنت سے دوسرے درجے کی پاور ۔۔۔ ان سب کے پیچھے اس جغرافیے کا بھی گہرا ہاتھ ہے۔۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کی طاقت (15) ۔ برطانیہ ۔ علیحدگی | Apna Pasrur