بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کی طاقت (14) ۔ برطانیہ ۔ اثر

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (14) ۔ برطانیہ ۔ اثر. یورپی یونین سے نکلنے کے بعد برطانیہ کی ترجیح امریکہ کی طرف دیکھنے کی تھی لیکن امریکہ میں اب گرمجوشی پہلے سے کم ہے۔ ایسے امریکی جن کی جڑیں برطانیہ میں تھیں، اب پہلے سے کم ہیں تو جذباتی بندھن کمزور ہیں۔ امریکی جغرافیائی ترجیحات اب بحرالکاہل کی طرف زیادہ ہیں۔ یورپی یونین چھوڑ دینے کے بعد یورپ میں بھی برطانوی اثر کم ہوا ہے۔ اور برطانیہ اب اپنا عالمی کردار ڈھونڈ رہا ہے۔ یورپ نے امریکہ کے جی پی ایس کا مقابلہ کرنے کے لئے گلیلیو سیٹلائیٹ نیویکیشن سسٹم شروع کیا تو یورپی یونین نے اس کے خفیہ حصوں کی رسائی برطانیہ کو دینے سے 2018 میں انکار کر دیا۔ برطانیہ نے اس کا متبادل دیکھنا شروع کیا لیکن اس میں کامیابی نہیں ہوئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال، برطانیہ دنیا میں ابھی بھی اہم ملک ہے۔ یورپ میں فرانس اور برطانیہ ہی بڑی عسکری طاقتیں ہیں۔ دونوں کے مفادات میں ہم آہنگی ہے۔ روس سے خطرات مشترک ہیں۔ افریقیہ میں ساحل اور صحارا کے علاقوں میں عدم استحکام پر تشویش ایک سی ہے۔ یورپ میں آمریت کی یاد پرانی نہیں۔ گریس، پرتگال، سپین، پولینڈ، ہنگری، کروشیا، جرمنی کے کچھ حصے اور کئی دوسرے ممالک حال میں ہی آمرانہ تسلط میں تھے۔ یورپی یونین کی ناکامی یہ وقت واپس لا سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ معاشی، سیاسی اور عسکری لحاظ سے دوسرے درجے کی طاقت ہے۔ یہ سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہے۔ ناٹو، جی سیون اور کامن ویلتھ میں سینئیر پارٹنر ہے۔ لندن معاشی پاورہاؤس ہے۔ اس کا کلچر دنیا کے لوگوں کی توجہ لیتا ہے۔ اس کی زبان دنیا بھر میں بڑی آبادی بولتی اور سمجھتی ہے۔ عالمی تجارت اور قانون میں استعمال ہوتی ہے۔ برطانیہ کے اعلی تعلیم کے اداروں میں دنیا کے ذہین ترین (اور امیر ترین) طلبا پڑھنے کے لئے آتے ہیں۔ آکسفورڈ، کیمبرج اور امپریل کالج جیسے تین ادارے ہیں جن کا شمار دنیا کی دس بہترین یونیورسٹیوں میں ہے۔ یہ سب ملک کی دولت میں حصہ ڈالتا ہے اور اس کی نرم طاقت میں بھی۔ یہاں کے گریجویٹ اپنے ملکوں میں واپس جا کر بااثر عہدوں پر جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی وقت میں بی بی سی دنیا کا موثرترین ادارہ تھا۔ اس کا اثر کمزور پڑ رہا ہے۔ لیکن اسے سنا اور دیکھا جاتا ہے۔ اکانومسٹ، گارڈین اور ڈیلی میل جیسے میڈیا گروپس کے عالمی سامعین ہیں۔ کھیلوں سے اسے بہت سا ریونیو ملتا ہے۔ فٹبال میں انگلیش پریمیر لیگ، میوزک کی صنعت اور سیاحت کا مرکز ہے۔ ان کو برقرار رکھ کر یہ مضبوط معیشت برقرار رکھ سکتا ہے اور دوسرے درجے کی سیاسی اور عسکری طاقت کا مقام برقرار رکھ سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے کئی طرح کے چیلنج کا سامنا ہے۔ سیاسی تقسیم بڑھ رہی ہے۔ سکاٹ لینڈ میں علیحدگی ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، کیونکہ اس یکجائی نے اسے طاقت بنایا تھا اور اس کا جغرافیہ تو تبدیل نہیں ہوا۔ برطانیہ کو براہ راست عسکری خطرات نہیں۔ قریبی پڑوسی جرمنی اور فرانس اتحادی ہیں اور مستقل قریب میں یہ تبدیل ہوتا ہوا نہیں لگتا۔ اور اگر کسی ملک سے خطرہ وہ تو وہ قریب نہیں ہے۔ اس کی بحریہ بہت سکڑ چکی ہے لیکن ابھی بھی طاقتور ہے۔ دو نئے نویلے ائیرکرافٹ کیرئیر اور چھ ڈسٹرائیر دنیا میں جدید ترین ہیں۔ نیوکلئیر ہتھیاروں سے لیس آبدوزیں ہیں جن میں سے کم از کم ایک ہر وقت سمندر میں چھپی ہوتی ہے۔ جن چیزوں کا اسے خطرہ ہے، وہ ملک کے باہر نہیں، اندر ہیں۔ اور ان میں ایک اندرونی سیاسی عدم استحکام اور دوسرا سکاٹ لینڈ کی علیحدگی کا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کی طاقت (14) ۔ برطانیہ ۔ اثر | Apna Pasrur