بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

جغرافیہ کی طاقت (11) ۔ برطانیہ ۔ بادشاہتیں

جغرافیہ کی طاقت (11) ۔ برطانیہ ۔ بادشاہتیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (11) ۔ برطانیہ ۔ بادشاہتیں. نارمن حکمران ولیم فاتح (William the conquerer) سمندر پار کر کے جنوبی ساحل پر آئے۔ ہیسٹنگز کی جنگ جیتی۔ لندن پہنچے اور اپنی تاجپوشی کر کے بادشاہ بن گئے۔ ولیم کے زیرِسایہ یہ شہر تیزی سے پھیلا (اگرچہ لندن دارالحکومت اس سے اگلی صدی میں بنا)۔ انہوں نے ٹاور آف لندن تعمیر کروایا اور لندن کو اہم علاقہ بنا دیا۔ ولیم کی فتح نے انگلینڈ کے روابط سکنڈے نیویا سے توڑ کر مغربی یورپ کی طرف کر دئے۔ فرانسیسی الفاظ زبان میں آنے لگے۔ عظیم گرجا گھروں کی تعمیر ہوئی۔ قلعے بنائے جانے لگے۔ نئے جاگیرداروں کو یہاں کی آبادی سے دفاع کرنا تھا۔ دہائیوں تک بغاوتیں ہوتی رہیں۔ لیکن نارمن قبضہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ ان کے بعد اقتدار پلانٹاگینٹ کے پاس چلا گیا۔ یہ فرانسیسی امراء تھے جو 1154 سے 1485 تک بادشاہ رہے۔ ان میں سے ایک کنگ جان تھے۔ انہوں نے خانہ جنگی سے بچنے کے لئے 1215 میں ایک اہم دستاویز پر دستخط کئے۔ اس میں بادشاہ کے اختیارات کم کئے گئے تھے۔ یہ میگنا کارٹا تھا۔ یہ چارٹر جدید قانونی نظام کی بنیاد بنا۔ اپنے وقت میں اس نے عام لوگوں کے حقوق کے لئے کچھ خاص نہیں کیا۔ لیکن یہ برطانیہ میں ہونے والی سیاسی بحث میں بڑی اہم حیثیت رکھتا اور آزادی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلی صدیوں میں انگلش فرانس سے لڑتے رہے، سکاٹ لینڈ سے لڑتے رہے اور آپس میں لڑتے رہے۔ 1485 میں ٹیوڈر آ گئے۔ ان کے نامور بادشاہ ہنری ہفتم تھے۔ جن کے دور میں ایکٹ آف یونین آیا اور انگلش قوانین کا دائرہ کار ویلز تک پھیل گیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے انگریزی کو عدالتی زبان قرار دیا۔ اس وقت تک ویلز میں صرف ویلش زبان بولی جاتی تھی۔ اس قانون سے ہونے والے اثرات میں ایک تو یہ تھا کہ مترجمین کو بہت سا کام مل گیا اور یہ کہ اگلی صدیوں میں ویلش زبان غائب ہو گئی۔ یہ یونائیٹڈ کنگڈم کے قیام کی طرف ایک بڑا قدم تھا۔ کنگ ہنری نے چھ شادیاں کی تھیں۔ دو کو طلاق دی، دو قدرتی وجوہات سے وفات پا گئیں اور دو کا سر قلم کروا دیا۔ ان میں سے ایک بیٹی الزبتھ تھی۔ اور جب انہوں نے ملکہ کیتھرائن کو طلاق دی تو کیتھولک چرچ نے اس کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ہنری نے پوپ سے ناطہ توڑ لیا۔ چرچ آف انگلینڈ قائم کی۔ آٹھ سو گرجا گھروں اور عبادگاہوں کو بند کر دیا اور چرچ کی ساری دولت اور زمین ضبط کر لی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہنری کی بیٹی الزبتھ اول نے 1558 سے 1603 تک حکومت کی۔ اس دوران سکاٹ لینڈ کی ملکہ (جو ان کی کزن تھیں) کو سازش کے الزام میں قتل کروایا اور انگلینڈ کو عظمت کی طرف لے کر گئیں۔ یہ دور تھا جب الزبتھ نے فرانسس ڈریک اور والٹر ریلے کو بحری سفر کرنے میں مدد کی۔ یہ دونوں عظیم مہم جو اور بڑے بحری قزاق تھے۔ تاجِ برطانیہ کے لئے یہ بہت منافع بخش رہا۔ یہ ہسپانوی آرماڈا کو شکست دینے کا وقت بھی تھا اور شکسپئیر کے ڈراموں کا بھی۔ اس کے بعد آنے والوں میں کنگ چارلس اول اپنا سر قلم کروا بیٹھے۔ 1642 سے 1651 تک خانہ جنگی رہی۔ پھر فوجی آمریت (کرومویل) آئی۔ اور پھر بادشاہت واپس آئی۔ اور اس کے بعد آخر میں 1707 کا سال آیا جب انگلینڈ، ویلز اور سکاٹ لینڈ یکجا ہو گئے اور متحدہ بادشاہت قائم ہو گئی۔ یہ اس جزیرے کی تاریخ کا کلیدی موڑ تھا۔ اس نے وہ دروازے کھولے جس نے دنیا کا سیاسی نقشہ بنایا۔ اور یہ صرف اسی وقت ممکن ہوا جب اس جزیرے پر اندرونی خطرات ختم ہو گئے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

جغرافیہ کی طاقت (11) ۔ برطانیہ ۔ بادشاہتیں | Apna Pasrur