بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

جغرافیہ کے قیدی (65) ۔ لاطینی امریکہ ۔ منشیات

جغرافیہ کے قیدی (65) ۔ لاطینی امریکہ ۔ منشیات
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (65) ۔ لاطینی امریکہ ۔ منشیات. میکسیکو کی سرھد ہمیشہ سے سمگلروں کے لئے پرکشش رہی ہے۔ اور خاص طور پر اکیسویں صدی میں۔ اس کی وجہ یہاں سے ڈیڑھ ہزار میل جنوب کے علاقے میں امریکہ کی پالیسی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ صدر نکسن نے 1970 کی دہائی میں منشیات کے خلاف جنگ کا اعلان کیا تھا۔ اکیسویں صدی میں دہشت کے خلاف جنگ کی طرف یہ بھی ایک بلندوبانگ لیکن غیرواضح تصور تھا جس میں فتح کا کوئی خاص مطلب نہیں تھا۔ لیکن اس میں بڑا موڑ اس وقت آیا جب سرد جنگ ختم ہوئی۔ سرد جنگ کے وقت میں امریکہ کی دلچسپی نظریاتی دوست اکٹھے کرنا تھا۔ کمیونزم کی شکست کے بعد یہ مسئلہ ختم ہو گیا۔ اور 1990 کی دہائی میں امریکی حکومت نے براہ راست منشیات فروشوں کے کارٹیل کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کولمبیا اس کا گڑھ تھا۔ اور امریکہ نے کولمبیا کی حکومت کے ساتھ ملکر آپریشن کئے جس میں کامیابی سے ہوائی اور سمندری راستوں کو بند کر دیا گیا۔ منشیات فروشوں نے اس کا جواب زمینی راستے سے دیا۔ یہ جنوب سے وسطی امریکہ اور میکسیکو سے ہوتا ہوا امریکہ کے جنوب مغرب تک پہنچتا ہے۔ اس راستے کو بنانے اور کھلا رکھنے میں میکسیکو کے گینگ سرگرم عمل ہو گئے۔ پان امریکن ہائی وے براعظم کو شمال سے لے کر جنوب تک ملاتی ہے۔ اور اہم تجارتی شاہراہ ہے۔ منشیات بھی اسی پر دوڑتی بھاگتی ہیں۔ اربوں ڈالر کی اس صنعت سے کمانے کو پیسہ بہت تھا۔ اس نے مقامی گینگ کے ایک دوسرے سے جھگڑے شروع کر دیے۔ جیتنے والوں کے پاس پیسہ اور طاقت آئے۔ اس پیسے کو پولیس اور فوج کو کرپٹ کرنے کے لئے بھی استعمال کیا گیا۔ سیاستدانوں اور بزنس اشرافیہ سے روابط بنانے کے لئے بھی۔ اگر حکومت کی پالیسی منشیات کے خلاف کچھ کرنے کی ہے تو اس پر عمل تو حکومتی مشینری نے کرنا ہے۔ اگر مقامی طور پر کسی بھی وجہ سے یہ ایسا کرنے کی خواہش نہیں رکھتی تو پالیسی بے اثر ہو جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میکسیکو کی تاریخ میں مرکزی حکومت کی ملک پر گرفت مضبوط نہیں رہی تھی۔ اب انہیں ڈرگ کارٹیل کا سامنا تھا جنہوں نے اپنی نجی افواج رکھ لی تھیں۔ ان کے ہتھیار ملکی فوج کے مقابلے کے تھے جبکہ تنخواہیں اور حوصلہ بہتر تھا۔ کئی علاقوں کی معیشت کا انحصار ان کے دیے گئے روزگار پر تھا۔ یہ زمینی راستہ اب قائم ہو چکا ہے۔ امریکہ میں مانگ مضبوط ہے اور بڑھ رہی ہے۔ میکسیکو منشیات کے مسئلے سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے اور یہاں پر مسئلہ ہے۔ جب تک امریکہ میں خریدار رہیں گے، میکسیکو سے یہ سپلائی جاری رہے گی۔ اس کو روکنے میں میکسیکو کا مفاد نہیں ہے۔ اس تجارت کے بغیر ملک ان پیسوں سے محروم ہو جائے گا۔ لیکن دوسری طرف، یہ تجارت ملک میں تشدد اور جرائم کو بڑھاوا دیتی ہے۔ اور یہ میکسیکو کے جنوب میں کئی ممالک کا مخمصہ ہے۔ اس وقت میکسیکو میں ایک طرح کی خانہ جنگی جاری ہے۔ یہ منشیات کے مختلف کارٹیل کا علاقوں پر کنٹرول کی لڑائی ہے۔ حکومت یہ دکھانے کی کوشش کرتی ہے کہ کنٹرول اس کے پاس ہے۔ جبکہ اس میں سینکڑوں شہری قتل ہو رہے ہیں۔ اس کی ایک خوفناک مثال 43 اساتذہ کا اکٹھے مجرموں کے گینگ کے ہاتھوں ہونے والا اغوا جس نے پورے ملک کو ہلا دیا۔ پولیس کی سرتوڑ کوشش کے باوجود لیکن اس کے باوجود نہ ہی ان میں سے کوئی زندہ بازیاب ہوا اور نہ ہی کوئی مجرم پکڑا گیا۔ یہ ملک میں جاری طویل پرتشدد تاریخ میں کا ایک واقعہ تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

جغرافیہ کے قیدی (65) ۔ لاطینی امریکہ ۔ منشیات | Apna Pasrur